حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، دفتر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی جانب سے جاری ہونے والا پیغام درج ذیل ہے:
بسمہ تعالیٰ
اسلامی جمہوریہ ایران کے مرحوم رہبر حضرت آیت اللہ آقای خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے امید کی جاتی ہے کہ ان کے معزز جانشین (حفظہ اللہ تعالیٰ) ملتِ عظیم ایران کی خدمت، بدخواہوں کے شر کو دور کرنے اور قومی وحدت و یکجہتی کے تحفظ میں کامیاب اور مؤید ہوں گے۔









آپ کا تبصرہ