ہفتہ 21 مارچ 2026 - 12:09
ویڈیو/ عید الفطر فطر پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای نے عید الفطر اور ایرانی نئے سال (نوروز) کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ روحانیت کا بہار (عید الفطر) اور قدرت کا بہار (نوروز) ایک ساتھ جمع ہو گئے ہیں جو ایک مبارک موقع ہے۔ انہوں نے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha