حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:
«وَفِی تَقَلُّبِ الْأَحْوَالِ عِلْمُ جَوَاهِرِ الرِّجَالِ.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
اور حالات کے بدلنے میں مردوں کے جوہر (اور اصلیت) کا علم حاصل ہوتا ہے۔
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 217










آپ کا تبصرہ