ہفتہ 28 نومبر 2026 - 03:05
حدیث روز | ظہور سے پہلے امتحان و آزمائش کا مرحلہ

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ظہور سے پہلے منتظرین کے آزمائش اور امتحان کے عمل سے گزرنے کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

«وَاللَّهِ لَا یَکُونُ مَا تَمُدُّونَ إِلَیْهِ أَعْیُنَکُمْ حَتَّی تُغَرْبَلُوا وَتُمَحَّصُوا.»

امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

اللہ کی قسم! جس کے تم منتظر ہو، وہ ظاہر نہ ہوگا جب تک تم امتحان اور آزمائش کے عمل سے گزر کر پاک اور صاف نہ ہو جاؤ۔

الکافی، ج 1، ص 370

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha