حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«وَاللَّهِ لَا یَکُونُ مَا تَمُدُّونَ إِلَیْهِ أَعْیُنَکُمْ حَتَّی تُغَرْبَلُوا وَتُمَحَّصُوا.»
امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
اللہ کی قسم! جس کے تم منتظر ہو، وہ ظاہر نہ ہوگا جب تک تم امتحان اور آزمائش کے عمل سے گزر کر پاک اور صاف نہ ہو جاؤ۔
الکافی، ج 1، ص 370










آپ کا تبصرہ