بدھ 17 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید

    جہانگزشتہ 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید

    حوزہ/ غزہ پر صیہونیوں کے تازہ ترین حملوں میں 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، بعض ذرائع نے شہداء کی تعداد اس سے زیادہ بتائی ہے۔

    2023-12-03 18:52
  • مدرسہ سلیمانیہ پر تاریخی و تحقیقی کتاب کی تالیف و تدوین نہایت خوش آئند اقدام

    ملک و ملّت کی تعمیر و ترقی میں دینی مدارس کی تاریخ ناقابلِ مسخ و محو؛

    ہندوستانمدرسہ سلیمانیہ پر تاریخی و تحقیقی کتاب کی تالیف و تدوین نہایت خوش آئند اقدام

    حوزہ/ مدرسہ سلیمانیہ پٹنہ علم وادب کا وہ خوشگوار شجر ِثمر بارہے جو  باغ بھی ہے اور بہار بھی ۔ اس گلشن ِتعلیم کے اوّلین مدیر مولانا حافظ سید فرمان علی صاحب قبلہ اعلی اللہ مقامہ کا اردو ترجمہ قرآن…

    2023-12-03 18:32
  •  پڑوسی کو پریشان مت کرو 

    عطر حدیث:

    مذہبی پڑوسی کو پریشان مت کرو 

    حوزہ|سیرت اہل بیت علیہم السلام پر عمل کرتے ہوئے ہر مومن کو اپنے پڑوسیوں کا احترام اور ان کو اذیت و آزار کرنے سے پرہیز کرنا چاہیئے۔

    2023-12-03 18:00
  • وقف مشارکتی کیا ہے؟ حرم امام رضا (ع) کے نام وقف کرنے کی ایک پرانی تاریخ رہی ہے

    ایرانوقف مشارکتی کیا ہے؟ حرم امام رضا (ع) کے نام وقف کرنے کی ایک پرانی تاریخ رہی ہے

    حوزہ/ آستان قدس رضوی انڈومنٹ پروڈکٹیوٹی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے سماجی خدمات کے میدان میں وقف کے کردار اور اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: وقف مشارکتی کے عنوان سے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس…

    2023-12-03 13:08
  • حرم حضرت عباس (ع) کا ترقیاتی منصوبہ ایک نئے مرحلے میں داخل

    جہانحرم حضرت عباس (ع) کا ترقیاتی منصوبہ ایک نئے مرحلے میں داخل

    حوزہ/ کربلائے معلی میں حرم مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا ترقیاتی منصوبہ حرم کے جنوبی اور مشرقی اطراف کے بعد اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور حرم کے شمالی حصے میں ترقیاتی کام کا با قاعدہ…

    2023-12-03 12:02
  • امریکی مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں کا انتخابات میں بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا عزم

    جہانامریکی مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں کا انتخابات میں بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا عزم

    حوزہ/ ایک کانفرنس کے دوران امریکی مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں نے غزہ جنگ کے حوالے سے جو بائیڈن کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں بائڈن کی حمایت نہ کرنے کا عہد کیا۔

    2023-12-03 11:38
  • صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکی حکومت ملوث ہے: ایران

    ایرانصیہونی حکومت کے جرائم میں امریکی حکومت ملوث ہے: ایران

    حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کے نئے دور اور اسکے لیے امریکی حکومت کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس میں کوئی شک نہیں کہ صیہونی حکومت کے…

    2023-12-03 11:14
  • چلاس میں مسافربس پر حملے اور قیمتی انسانی جانوں کے قتل میں ملوث مجرموں کو نشان عبرت بنایا جائے، شیخ احمد نوری

    پاکستانچلاس میں مسافربس پر حملے اور قیمتی انسانی جانوں کے قتل میں ملوث مجرموں کو نشان عبرت بنایا جائے، شیخ احمد نوری

    حوزہ/ رکن جی بی کونسل نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ گلگت بلتستان کے پر امن فضا کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔ایسے دلخراش واقعات رونما ہونا صوبائی حکومت کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے۔

    2023-12-03 10:39
  • اس وقت پورا گلگت بلتستان حقوق کے لیے سڑکوں پہ ہے اور ایسے میں دہشتگردی عوام کے اتحاد کو سبوتاژ کرنے کی دشمنوں کی کوشش ہے، آغا علی رضوی

    پاکستاناس وقت پورا گلگت بلتستان حقوق کے لیے سڑکوں پہ ہے اور ایسے میں دہشتگردی عوام کے اتحاد کو سبوتاژ کرنے کی دشمنوں کی کوشش ہے، آغا علی رضوی

    حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے صدر نے کہا کہ چلاس میں ہونے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ واقعہ گلگت بلتستان کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کی کوشش ہے۔…

    2023-12-03 10:33
  • پاکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ تکفیری عناصر کی بیخ کنی سے مشروط ہے

    علامہ راجہ ناصر عباس کی سانحہ چلاس کی شدید مذمت؛

    پاکستانپاکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ تکفیری عناصر کی بیخ کنی سے مشروط ہے

    حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ چلاس میں بس پر فائرنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے،اس المناک سانحے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

    2023-12-03 09:35
  • چلاس؛ گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، متعدد مسافر شہید و زخمی

    پاکستانچلاس؛ گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، متعدد مسافر شہید و زخمی

    حوزہ/ گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس پرملک دشمن تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے 8 افراد شہید جبکہ 16 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔

    2023-12-03 09:28
  • ویڈیو/ ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | عمدۃ العلماء مولانا کلب حسین نقوی

    قسط ۵۶:

    ویڈیوزویڈیو/ ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | عمدۃ العلماء مولانا کلب حسین نقوی

    حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی

    2023-12-03 09:01
  • ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | عمدۃ العلماء مولانا کلب حسین نقوی

    قسط ۵۶:

    مذہبیہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | عمدۃ العلماء مولانا کلب حسین نقوی

    حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی

    2023-12-03 08:53
  • اسرائیل کی مخالفت کے الزام میں مراکشی جوان کو تین سال قید کی سزا

    جہاناسرائیل کی مخالفت کے الزام میں مراکشی جوان کو تین سال قید کی سزا

    حوزہ / ایک مراکشی جوان کو اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت اور اس موضوع پر مطالب نشر کرنے کے الزام میں تین سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے اور ساتھ ہی نقد جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔

    2023-12-03 07:11
  • بین المذاھب ہماہنگی کے ذریعہ دنیا امن کا گہوارہ بن سکتی ہے

    علامہ اشفاق وحیدی:

    جہانبین المذاھب ہماہنگی کے ذریعہ دنیا امن کا گہوارہ بن سکتی ہے

    حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: بین المذاھب ہماہنگی کے ذریعہ دنیا امن کا گہوارہ بن سکتی ہے۔ ایسے عناصر جو امن امان کو تباہ کر رہے ہیں ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔

    2023-12-03 07:09
  • حدیث روز | چھٹے امام کی دو نصیحتیں

    مذہبیحدیث روز | چھٹے امام کی دو نصیحتیں

    حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عمر رسیدہ افراد اور صلہ رحمی کے متعلق دو نصیحتیں کی ہیں۔

    2023-12-03 07:08
  • کیا بچے کے عقیقہ کا گوشت اس کے والدین کھا سکتے ہیں؟

    احکام شرعی:

    مذہبیکیا بچے کے عقیقہ کا گوشت اس کے والدین کھا سکتے ہیں؟

    حوزه|باپ اور جو افراد اس کے نان خوار ہیں ان کے لیے عقیقہ کا گو‎‎شت  کھانا مکروہ ہے خاص طور سے  احتیاط مستحب ہے کہ بچے کی ماں اس گوشت کو  نہ کھاۓ۔

    2023-12-03 06:00
  • دینی اختلافات کا سرچشمہ متجاوز اور حاسد علماء ہیں

    عطر قرآن:سورہ آل عمران

    مذہبیدینی اختلافات کا سرچشمہ متجاوز اور حاسد علماء ہیں

    حوزہ|حسد اور اخلاقی نقائص علماء کی لڑائی کے اسباب میں سے ہیں۔فکری، معاشرتی اور دینی اختلافات کا پیدا ہونا الہیٰ ادیان کے عادلانہ قوانین سے تجاوز کا نتیجہ ہے۔

    2023-12-03 05:00
  • تقویم حوزہ:۱۹؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۳؍دسمبر۲۰۲۳

    اسلامی کیلنڈر

    مذہبیتقویم حوزہ:۱۹؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۳؍دسمبر۲۰۲۳

    حوزہ/تقویم حوزه:اتوار:۱۹؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۳؍دسمبر۲۰۲۳

    2023-12-03 04:00

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom