-
حجت الاسلام والمسلمین مرتضیٰ مطیعی:
ملکی ترقی اور پیشرفت کے لیے ووٹ ڈالنا انتہائی ضروری ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ سمنان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: 14ویں صدارتی انتخابات میں شرکت تمام ایرانی عوام کا مذہبی اور انقلابی فریضہ ہے۔
-
آیت اللہ سید محمد شاہچراغی:
انتخابات کو اسلامی اور عوامی ہونا چاہئے
حوزہ / آیت اللہ سید محمد شاہچراغی نے کہا: انتخابات ایک سیاسی عبادت ہے۔ جس کے لیے سب کو حاضر ہونا چاہیے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی سے ایران سے آئے وفد کی ملاقات / اسلامک بینکنگ سسٹم کے متعلق گفتگو
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان سے ایران سے آئے ہوئے وفد نے ملاقات اور اسلامک بینکنگ سسٹم کے متعلق گفتگو کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا "یوم فقہ جعفریہ" کے موقع پر پیغام:
"یوم فقہ جعفریہ" وحدت امہ کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: 6 جولائی عادلانہ نظام کے قیام اور عوامی و بنیادی حقوق کی پاسداری کا دن ہے۔ سنجید ہ طبقات کو کمربستہ ہونا ہو گا۔ آئینی و قانونی اور عوامی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کیا جائے۔
-
غدیر چراغ ہے اور کربلا فانوس: مولانا سید رضا حیدر زیدی
مولانا سید رضا حیدر زیدی نے فرمایا: چراغ کا اپنا کوئی رنگ نہیں ہوتا بلکہ جو شیشہ اور فانوس کا رنگ ہوتا ہے اسی رنگ کی روشنی نظر آتی ہے، قدرت چاہتی ہے کہ دین، اسلام، ایمان، قرآن سب کربلا کے رنگ میں نظر آئے۔ پوری شریعت نظر آئے تو حسینی رنگ میں نظر آئے۔
-
حجت الاسلام المسلمین ڈاکٹر احمد قاسمی صالحی رئیس مرکز ارتباطات و مشاور رئیس جمہور ایران؛
آیت اللہ رئیسی نے مسلمانوں کو ایک نقطہ پر جمع کیا اور ہمیشہ اسلام کی راہیں استوار کیں
حوزہ/ ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے رفقاء کے ایصال ثواب کے لئے مجلس چہلم کا انعقاد ،ایرانی علماءبھی شریک ہوئے ،مجلس کو مولانا کلب جواد نقوی نے خطاب کیا اور نمائندۂ ولی فقیہ آقای مہدوی پور کہا کہ انقلاب اسلامی ایران استغاثۂ امام حسینؑ کا جواب ہے۔
-
لکھنؤ میں ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے رفقاء کے ایصال ثواب کے لئے مجلس چہلم کا انعقاد
حوزہ/ ایرانی علماءبھی شریک ہوئے ،مجلس کو مولانا کلب جواد نقوی نے خطاب کیا۔
-
امت کی نجات غدیر شناسی میں
حوزہ/عشرۂ غدیر کے اختتام پر آئندہ غدیر کے حوالے سے جملہ کاوشوں کا جائزہ لیا گیا آئندہ کے لیے مزید بہتر حکمت عملی پر غور، گزشتہ کی طرح اس سال بھی ایک نئی بحث نے غدیر شناسی میں جان ڈالی آئیں ملاحظہ فرمائیں۔
-
ইসরায়েলের হোটেলগুলো শরণার্থী শিবিরে পরিণত হচ্ছে
হাওজা / এবার উট পাহাড়ের নিচে আসতে শুরু করেছে! ইসরায়েলের হোটেলগুলো পুরোপুরি শরণার্থী শিবিরে পরিণত হয়েছে।
-
হিজবুল্লাহ ২০০টি রকেট এবং ২৫টি ড্রোন দিয়ে ইসরায়েলে হামলা চালায়, সর্বত্র আগুন আর আগুন
হাওজা / লেবাননের জনপ্রিয় আন্দোলন হিজবুল্লাহ ঘোষণা করেছে যে তারা গণহত্যাকারী ইসরায়েলি সৈন্যদের সেনা সদর দফতরে ২০০ টিরও বেশি রকেট নিক্ষেপ করেছে।
-
গাজায় ইসরায়েলের সন্ত্রাস অব্যাহত, শহীদের সংখ্যা ৩৮ হাজারে পৌঁছেছে
হাওজা /গাজায় ইহুদিবাদী বাহিনীর হামলায় শহীদ ফিলিস্তিনিদের সংখ্যা ৩৮ হাজারে পৌঁছেছে।
-
آیت اللہ مکارم العظمیٰ مکارم شیرازی کی انتخابات میں شرکت
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے صوبہ قم کے الیکشن ہیڈکوارٹر کے موبائل باکس میں اپنا ووٹ ڈالا۔
-
আজ আমাদের প্রিয় জনগণের নির্বাচনে পূর্ণ অংশগ্রহণের দিন
হাওজা / ইসলামী বিপ্লবী নেতা আয়াতুল্লাহ আলী খামেনি চতুর্দশ রাষ্ট্রপতি নির্বাচনের দ্বিতীয় দফায় ৫ জুলাই ২০২৪ শুক্রবার সকাল আটটায় তার ভোট দিয়েছেন।
-
حماس کے سینئر عہدیداروں کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
حوزہ/ حماس کے اعلیٰ عہدیداروں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
-
নির্বাচনে প্রার্থী হিসেবে যারা মনোনয়ন দেবেন তাদের যে বিষয়ে মনোযোগ দেওয়া উচিত
হাওজা / আমীরুল মুমিনীন ইমাম (আ.) একটি রেওয়ায়েতে এমন লোকদের বিশ্বাসঘাতকতাকে বর্ণনা করেছেন যারা নিজেদেরকে একটি কাজ সম্পাদন করার জন্য বা ঐতিহ্য অনুযায়ী নির্বাচিত হওয়ার জন্য প্রস্তাব দেয়।
-
ملک کی ترقی چاہئے تو انتخابات میں شرکت کریں: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ انتخابات میں عوام کی شرکت جتنی زیادہ شاندار ہوگی، یہ نظام ولایت اتنا ہی نکھر کر سامنے آئے گا، اور دشمن کی اس نظام ولایت کو کمزور کرنے کی تمام کوشش ناکام ہوتی چلی جائے گی، اگر عوام کو ملک کی ترقی چاہئے تو انتخابات میں بھرپور شرکت کرنی ہوگی تاکہ حکومت پوری قوت کے ساتھ قوم کے حقوق پورا کر سکے۔
-
استقبال ماہ محرم کے موقع پر کتاب ”مجموعہ اشعار ١٨ بنی ہاشم کربلا“ منظر عام پر
حوزہ/ استقبال ماہ محرم کے موقع پر شاعر طوس جناب مولانا سید شمع محمد رضوی کی کتاب ”مجموعہ اشعار ١٨ بنی ہاشم کربلا“ منظر عام پر آ گئی ہے۔ خواہشمند حضرات کتاب کو مختلف علمی مراکز سے حاصل کر سکتے ہیں۔
-
آیت اللہ مظاہری کی14ویں صدارتی انتخابات میں شرکت
حوزہ/ ایران کے صوبہ اصفہان میں آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنا قیمتی ووٹ ڈالا۔
-
تصاویر/ ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آیت اللہ محفوظی کی شرکت
آیت اللہ محفوظی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات میں حصہ لیا اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ماہ محرم الحرام کی اہم مناسبتیں
حوزہ/ماہ محرم الحرام قمری سال کا پہلا مہینہ ہے، یہ مہینہ سال کے ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جس میں جنگ کرنا حرام ہے، لیکن افسوس صد افسوس محرم سن 61 ہجری کو محسن بشریت شہید انسانیت حضرت ابو عبداللہ الحسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا اصحاب حتی کمسن اور شیر خوار بچے کو یزید پلید کے حکم پر اس کے فوجیوں نے میدان کربلا میں بھوکا و پیاسا شہید کر دیا۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا+تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حصہ لیا۔
-
ووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی:
آج کا دن الیکشن میں ہمارے عزیز عوام کے بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا دن ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ 5 جولائي 2024 کی صبح چودھویں صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رائے دہی کا وقت شروع ہوتے ہی صبح آٹھ بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
جامعہ نور المدارس جون پور میں ایجوکیشنل کانفرنس و تقریب تقسیمِ انعامات
حوزہ/جامعہ نور المدارس جون پور ہندوستان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک کانفرنس بعنوان "دینی تعلیم کی موجودہ زمانے میں ضرورت " کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور شعرائے عظام و محترم مفکرین نے بھرپور شرکت کی۔
-
قوم کے لیے ایک سیاسی پلیٹ فارم ضروری ہے: مولانا سیف عباس
حوزہ/ شاہی جامع مسجد تحسین گنج، ٹھا گنج لکھنؤ میں نو منتخب ممبر آف پارلیمنٹ الحاج محمد حنیفہ کی لکھنؤ آمد پر حجۃ الاسلام مولانا سید صائم مہدی کی زیرِ صدارت ایک استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں تقریب تقسیمِ اسناد و دستار بندی+تصاویر
حوزہ/جامعۃ النجف سکردو سے امسال فارغ التحصیل ہونے والے 18 سینئر طلباء کے اعزاز میں تقسیمِ اسناد اور دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس بابرکت پروگرام میں علماء، دانشوروں اور طلباء کے سرپرستوں نے بھرپور شرکت کی۔
-
حدیث روز | انتخابات میں اپنے آپ کو امیدوار کے طور پر نامزد کرنے والے توجہ کریں
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علیہ السلام نے ایک روایت میں ان لوگوں کی خیانت کو بیان فرمایا ہے جو اپنے آپ کو کسی کام کے انجام دینے یا اپنے کو منتخب ہونے کے لیے پیش کرتے ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۸؍ذی الحجہ۱۴۴۵-۵جولائی۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه: جمعہ:۲۸؍ذی الحجہ۱۴۴۵-۵جولائی۲۰۲۴