-
ہندوستانامام حسن مجتبیٰؑ کی سیرت قوم کے لیے مشعلِ راہ، آقا حسن صفوی موسوی
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے اہتمام سے مرکزی امام بارگاہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد سرینگر میں کریم اہلبیت نواسہ رسولؐ حضرت امام حسن المجتبیٰ ؑ کے یومِ ولادتِ باسعادت کے موقع…
-
گیلریتصاویر/ جموں و کشمیر میں امام حسن مجتبٰی (ع) کی ولادت کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے اہتمام سے مرکزی امام بارگاہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد سرینگر میں کریم اہلبیت نواسہ رسولؐ حضرت امام حسن المجتبیٰ ؑ کے یومِ ولادتِ باسعادت کے موقع…
-
مقالات و مضامینشام کا خونیں مقتل!
حوزہ/شام میں اقتدار کی تبدیلی کے وقت جوبلندبانگ دعوے کئے گئے تھے وہ سب کھوکھلے ثابت ہورہے ہیں۔تحریر ہئیت الشام کےسربراہ احمد الشرع نے کہاتھاکہ ہماری حکومت میں سب برابر ہوں گے اور کسی کی حق تلفی…
-
پاکستانمفتی منیر شاکر کی شہادت ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے اپنے میڈیا سے جاری بیان میں مفتی شاکر کی دہشت گردانہ کارروائی میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی منیر شاکر کی شہادت ایک ناقابلِ…
-
ہندوستانلکھنؤ میں بین الاقوامی بزمِ قرآن کے چوتھے دور کا عظیم الشان اہتمام
حوزہ/ لکھنؤ میں ولایت ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام "بین الاقوامی بزمِ قرآن" کے چوتھے دور کا انعقاد جامع مسجد تحسین گنج، لکھنؤ میں کیا گیا۔ رمضان المبارک کی مناسبت سے منعقد ہونے…
-
گیلریتصاویر/ لکھنؤ میں بین الاقوامی بزمِ قرآن کے چوتھے دور کا عظیم الشان اہتمام
حوزہ/ لکھنؤ میں ولایت ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام "بین الاقوامی بزمِ قرآن" کے چوتھے دور کا انعقاد جامع مسجد تحسین گنج، لکھنؤ میں کیا گیا۔ رمضان المبارک کی مناسبت سے منعقد ہونے…
-
حجت الاسلام امین زارعی:
ایرانامام حسن مجتبی (ع)؛ احسان الٰہی کا سرچشمہ ہیں
حوزہ / ایران کے شہر آبدان کے امام جمعہ نے کہا: امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام احسان الٰہی کا مظہر ہیں۔
-
خواتین و اطفال۳۲ویں بین الاقوامی قرآن نمائش: خواتین کی قرآنی تحقیق اور کردار پر خصوصی گفتگو
حوزہ/ ۳۲ویں بین الاقوامی قرآن نمائش میں خواتین کی قرآنی تحقیق اور کردار پر گہری گفتگو ہوئی۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے اس بات پر زور دیا کہ قرآن کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا خواتین…
-
خواتین و اطفالامام حسن (ع) کی تربیت میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کا الہام بخش کردار
حوزہ/ ایران کے شہر ساوہ میں واقع مدرسہ علمیہ فاطمة الزہرا (س) کی مدیرہ محترمہ زہرا مدنی نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) نے نہ صرف ایک شفیق اور مثالی ماں کے طور پر بلکہ ایک کامل…
-
ایرانحوزہ علمیہ ایک ایسا بین الاقوامی ادارہ ہے جو تمام فکری مکاتب کو چیلنج کر سکتا ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ ایک ایسا علمی و تمدنی ادارہ ہے جو جغرافیائی سرحدوں، زبانوں، رنگوں اور نسلوں سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی…
-
ہندوستانحسینی مسجد بازید پورہ کوپاگنج میں جشن امام حسنؑ کا انعقاد
حوزہ/ حسینی مسجد محلہ بازید پورہ کوپاگنج میں 14 رمضان المبارک کی شب بوقت 8 بجے، حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایک شاندار جشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت محفل کی صدارت…
-
مقالات و مضامینصلح امام حسن علیہ السلام پر طائرانہ نظر
حوزه/ اسلام کی تعلیمات کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتاہے کہ اسلام میں صرف جنگ و جہاد ہی کا قانون نہیں ہے بلکہ جس طرح دین ایک خاص موقع پر مسلمانوں کو دشمنوں سے جنگ کرنے کا حکم دیتاہے اسی طرح حالات…
-
ہندوستانحضرت مختار ثقفی کا اہلبیت (ع) سے محبت اور ان کے دشمنوں سے دشمنی اور انتقام طرہ امتیاز ہے، مولانا نقی مہدی زیدی
حوزہ/تاراگڑھ اجمیر کی مسجدِ پنجتنی میں ١٤ رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت مختار ثقفی (رض) کی مناسبت سے ایک مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، مجلسِ عزاء سے امام جمعہ تاراگڑھ حجۃالاسلام مولانا سید نقی مہدی…
-
ایرانبعض لوگ خود ہی گناہ کا دروازہ کھول کر اپنے آپ کو جہنم میں ڈال دیتے ہیں: حجت الاسلام عبداللہ توران داز
حوزہ/ استاد اخلاق حجت الاسلام عبداللہ تورانداز نے کہا کہ بعض لوگ ایسی فطرت رکھتے ہیں کہ خود ہی گناہ کا دروازہ کھولتے ہیں اور خود کو جہنم میں لے جاتے ہیں۔
-
ایرانتہران میں 32ویں انٹرنیشنل قرآنی نمائش کے موقع پر "بنام شہیدانِ خدمت" کتاب کی رونمائی
حوزہ/ تقریب کے دوران حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی نے کہا کہ میں شہداء، خصوصاً شہید رئیسی کی قرآنی خدمات اور ان کی زندگی کے نمایاں پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ "شہید…
-
ایرانمعصومینؑ کی سیرت کے مطابق غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد ضروری ہے: نمایندہ ولی فقیہ اصفہان
حوزہ/ اصفہان میں ولی فقیہ کے نمائندہ آیت اللہ سیدیوسف طباطبایی نژاد نے کہا ہے کہ معصومین علیہم السلام کی سیرت میں غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ انبیاء اور ائمہ اطہارؑ…
-
ہندوستانغریبی کا ایک سبب کاہلی ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے غریبی کی ایک اور وجہ بتاتے ہوئے فرمایا: بعض لوگ اسراف اور فضول خرچی کے سبب غریب ہو جاتے ہیں۔ پیسہ آ گیا تو فضول خرچی کر کے ختم کر دیا۔ البتہ اگر نیک کاموں میں…
-
حجت الاسلام سید عبداللہ قدمی:
انٹرویوزرمضان المبارک کے مفاہیم کو مؤثر انداز سے نوجوان نسل تک پہنچانا ضروری ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ امام صادق (ع) بروجرد کے مدیر نے کہا: ماہ مبارک رمضان خودسازی، ارادے کی تقویت اور روحانی ترقی کا بہترین موقع ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عرفانی:
ایرانروزہ خودسازی، اخلاق اور تہذیب نفس کے لیے روحانی آمادگی کی بہترین مشق ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عرفانی نے کہا: روزہ مقاومت اور روحانی آمادگی کی مشق ہے جو خودسازی اخلاق اور تہذیب نفس میں مددگار ہے لہٰذا ہمیں اس ضیافتِ الٰہی کے مہینے میں ان قیمتی مواقع سے بھرپور…
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۲۷؛
مذہبیعطر قرآن | یتیم عورتوں اور کمزور بچوں کے حقوق و انصاف
حوزہ/ یہ آیت اسلامی سماج میں یتیموں اور کمزور افراد کے حقوق کے تحفظ پر زور دیتی ہے۔ اسلام ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا چاہتا ہے جہاں ناانصافی نہ ہو، ہر ایک کو اس کا حق ملے، اور کمزوروں کے ساتھ…
-
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن
مذہبیپندرھویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ؛پندرھویں پارے کا مختصر جائزه۔
-
مقدماتی اشاعت:
مذہبیای پیپر | صدائے حوزہ کا 37واں شمارہ شائع+ ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے اردو زبان کے قارئین کے لیے صدائے حوزہ کا ایک خصوصی شمارہ سے پیش کیا جا رہا ہے، جو سیدِ مقاومت، شہید سید حسن نصر اللہ کی تشییعِ جنازہ کے موقع پر علما و مراجع…
-
مذہبیحدیث روز | نعمتوں کی قدر جانیں !!
حوزه / امام حسن مجتبی علیه السلام نے ایک روایت میں نعمتوں کی قدر و قیمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیاحکام روزہ | ماہ مبارک رمضان میں سفر کا حکم
حوزہ / فقہ و احکام شرعی کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین وحید پور نے ماہ مبارک رمضان کے احکام بیان کئے ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۵؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۱۶؍مارچ۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:اتوار:۱۵؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۱۶؍مارچ۲۰۲۵
-
-
مذہبیماہ رمضان المبارک کے پندرھویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو
حوزہ/منتخب پیغام:️حقیقی مؤمن کی ایک صفت «خشوع» ہے،یہ صفت يعنی فروتنی كه جو قلب اور دیگر اعضا و جوارح کو بھی شامل کرتی ہے، خشوع جوارح بغیر خشوع قلب کے ایک طرح سےتظاہر اور نفاق ہے جس سے پرهیز…