-
ایرانقم المقدس میں یوم انہدام بقیع کے موقع پر "انٹرنیشنل جنت البقیع کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ/ انہدام جنت البقیع کے المناک اور روح فرسا واقعے کو ۱۰۲ سال گزر چکے ہیں، اور یہ درد آج بھی اہلِ بیت (ع) سے محبت رکھنے والوں کے دلوں کو زخمی کرتا ہے۔ اس ظلمِ عظیم، مقدس قبور کی بےحرمتی اور…
-
-
ہندوستانالحمیٰ۔لایا گرین مشن اینڈ ریسرچ سینٹر اور لداخ یوٹی انتظامیہ کے اشتراک سے ایک لاکھ درختکاری مہم 2025 کا آغاز
حوزہ/ ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کی طرف ایک تاریخی قدم کے طور پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل (JUIAKL) نے ضلعی انتظامیہ کرگل کے تعاون سے اپنے حالیہ قائم کردہ شعبہ الحمیٰ۔لایا گرین مشن اینڈ…
-
متحدہ علماء محاذ پاکستان:
پاکستاناسرائیلی مصنوعات کا استعمال کرنے والوں کا ایمان خطرے میں ہے
حوزہ/ اپنے مشترکہ بیان میں علماء مشائخ نے کہا کہ ہر قسم کی اسرائیلی مصنوعات کا استعمال غزہ کی موجودہ صورتحال میں شرعاً حرام ہے، حکومت پاکستان سرکاری سطح پر اسرائیلی مصنوعات پر پابندی نہ لگانے…
-
علماء و مراجعبحرینی علمائے کرام کی صہیونی حکومت کے جرائم اور فلسطینی نہتے عوام کے قتل عام کی شدید مذمت
حوزہ / بحرین کے ممتاز علمائے کرام نے صہیونی حکومت کے نسل پرستانہ جرائم اور فلسطینی نہتے عوام کے خلاف جاری قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ سید یوسف طباطبائی نژاد:
ایرانمذہبی شعائر کی تعظیم ولایت سے وابستگی میں اضافہ کا باعث ہے
حوزہ / امام جمعہ اصفہان نے کہا: مذہبی شعائر کی پاسداری، ولایتمداری کو فروغ دینے کا ایک بہترین موقع ہے۔ امام رضا علیہ السلام سے مروی ایک روایت میں ہے: "رَحِمَ اللَّهُ عَبْداً أَحْیَا أَمْرَنَا"…
-
امام جمعہ مشکات:
ایرانغزہ کے عوام کے قتل عام پر خاموشی ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے
حوزہ / امام جمعہ مشکات نے کہا: غزہ کے عوام کے قتل عام کے ہولناک واقعات کے مقابلے میں دنیا کے عوام بالخصوص مسلمان خاموش تماشائی نہیں بن سکتے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانپاکستان کا آئین ایک جامع آئین ہے / آئین کی بالادستی میں ہی مشکلات کا حل مضمر ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: آئین ہی وہ دستاویز ہے جس نے پورے ملک بشمول تمام طبقات، شعبہ ہائے زندگی کو باہم متحد کیا ہوا ہے۔
-
پاکستاناصغریه آرگنائيزیشن پاکستان دادو کی جانب يومِ انہدام جنت البقيع کے موقع پر احتجاجی ريلی
حوزہ / اصغریه آرگنائيزیشن پاکستان دادو کی جانب سے 8 شوال يومِ انهدام جنت البقيع کے سياه روز پر پُرامن احتجاجی ريلی زير صدارت ضلع صدر دادو1 محترم وسیم رضا جعفری کے علامه قاضی لائبريری دادو سے…
-
علماء و مراجعاگر معاشرہ قرآنی ہو تو دشمن حملہ کی جرأت نہیں کرے گا: آیتالله العظمی جوادی آملی
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے کہا ہے کہ اگر کوئی معاشرہ حقیقی معنوں میں قرآنی ہو تو دشمن اس پر حملہ کرنے کی جرأت نہیں کرے گا۔
-
جہانصہیونی مظالم کا حساب ضرور لیا جائے گا: حماس
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جاری صہیونی فوج کی جارحیت بے حساب و کتاب نہیں رہے گی اور وقت گزرنے کے ساتھ یہ جرائم فراموش نہیں ہوں گے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رنجبر:
ایرانطلاب کی خدمت کرنا حضرت ولی عصر (عجل) کے لطف و عنایات کا سبب بنتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین رنجبرنے کہا: نئے سال میں طلاب کی خدمت اور تعلیمی سرگرمیوں کے سلسلہ میں صرف معمول کے کاموں پر اکتفا نہ کیا جائے بلکہ حوزہ علمیہ کے تمام مسئولین کو چاہیے کہ وہ مدارس…
-
ایرانقرآن اور اہل بیتؑ، انسانیت کے لیے کامیاب زندگی کا بہترین ذریعہ ہیں: آیتالله دری نجفآبادی
حوزہ/ ایران کے صوبہ مرکزی میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت الله قربانعلی دری نجفآبادی نے کہا ہے کہ قرآن کریم اور اہل بیت علیہم السلام، حق و معرفت کے متلاشی انسانوں کو صحیح زندگی گزارنے کا راستہ…
-
محترمہ سکینہ رضائی:
خواتین و اطفالدشمن کا مسئلہ ایٹم بم یا اسلحہ نہیں بلکہ ایران کی ترقی و پیشرفت ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ حضرت نرجس(س) ساری کے تعلیمی امور کی سرپرست نے کہا: وہابیت اہل سنت کا ایک منحرف فرقہ ہے جو توسل اور شفاعت کو شرک سمجھتا ہے۔
-
علماء و مراجعشہید صدر، ایسی قیمتی اور نادر شخصیت جس کا ذہن و فکر ہمیشہ دوسروں سے کئی قدم آگے ہوتا تھا
حوزہ / شہید صدر نے ابھی سنِ بلوغ کو بھی نہیں چھوا تھا کہ انہیں اجتہاد جیسے بلند مقام پر فائز کر دیا گیا۔ ان کے بعض اساتذہ نے انہیں اجتہاد کی اجازت دی جبکہ ان کی عمر چودہ سال بھی مکمل نہ ہوئی…
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات / زائرین کو سہولیات فراہم کرنے سمیت اہم امور پر گفتگو
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سے…
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۰؍شوال المکرم ۱۴۴۶-9؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:بدھ:۱۰؍شوال المکرم ۱۴۴۶-9؍اپریل
-
ایرانغزہ میں مظالم پر خاموشی، درحقیقت درندگی کی حمایت اور انسانیت کی موت ہے: حجتالاسلام بصیرتی
حوزہ/ ایران کے شہر کاشان میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجتالاسلام مهدی بصیرتی نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری صہیونی مظالم پر خاموشی، درحقیقت درندگی کی حمایت اور انسانیت کی موت کی ہے۔
-
جہانیمن کے مختلف علاقوں امریکی دہشت گردوں کے حملے
حوزہ/ بدھ کی علی الصبح یمنی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ کی دہشت گرد فوج نے یمن کے دارالحکومت صنعاء اور صوبہ إب کے مختلف علاقوں پر حملے کیے۔
-
مذہبیحدیث روز | علم کے میدان میں ایرانیوں کی نمایاں پہچان
حوزہ/ پیغمبر اکرم (ص) نے ایک روایت میں ایرانیوں کے علم حاصل کرنے کے بلند مقام کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
-
-
مقالات و مضامینایران واقعیت کے آئینے میں
حوزہ/ ایران اس وقت دنیا کی بڑی طاقتوں میں شمار ہوتا ہے۔ وہ نہ صرف عسکری اعتبار سے، بلکہ تعلیمی، سائنسی، اقتصادی اور سیاسی لحاظ سے بھی ایک مضبوط اور مستحکم ملک ہے۔ عسکری اعتبار سے اس نے ماضی کے…