جمعرات 18 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • پاکستانی عوام فلسطینیوں کے شانہ بشانہ، ملتان میں ریلی اور مظاہرہ

    پاکستانپاکستانی عوام فلسطینیوں کے شانہ بشانہ، ملتان میں ریلی اور مظاہرہ

    حوزہ/ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے، فلسطینی مسلمانوں کے لیے خصوصی دعاوں کا اہتمام کیا جائے اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ہر پاکستانی…

    2025-04-17 19:32
  • متحدہ علماء فورم جی بی: گلگت بلتستان کے تمام قدرتی وسائل، وہاں کے باسیوں کی ملکیت ہیں

    ایرانمتحدہ علماء فورم جی بی: گلگت بلتستان کے تمام قدرتی وسائل، وہاں کے باسیوں کی ملکیت ہیں

    حوزہ/متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے صدر حجت الاسلام صادق حسین مناری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے قدرتی وسائل کو فروخت کرنے کی ہر سازش کا مقابلہ کریں گے اور ہم ایسے ہر قسم…

    2025-04-17 19:13
  • تصاویر / نیشنل آرٹ کونسل ہال اسلام آباد میں ادارہ نشر آثار شہید باقر الصدر (رہ) کی طرف سے مرجع بزرگوار آیت اللہ العظمٰی شہید محمد باقر الصدر (رہ) کی 46ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان سمینار کا انعقاد

    گیلریتصاویر / نیشنل آرٹ کونسل ہال اسلام آباد میں ادارہ نشر آثار شہید باقر الصدر (رہ) کی طرف سے مرجع بزرگوار آیت اللہ العظمٰی شہید محمد باقر الصدر (رہ) کی 46ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان سمینار کا انعقاد

    2025-04-17 19:13
  • شہید محمد باقر الصدر (رہ) فقاہت و اجتہاد کا روشن ستارہ اور جبر و سفاکیت کے مقابلے میں مقاومت اور مزاحمت کے بانی تھے

    علامہ عارف حسین واحدی:

    پاکستانشہید محمد باقر الصدر (رہ) فقاہت و اجتہاد کا روشن ستارہ اور جبر و سفاکیت کے مقابلے میں مقاومت اور مزاحمت کے بانی تھے

    حوزہ/ نیشنل آرٹ کونسل ہال اسلام آباد میں ادارہ نشر آثار شہید باقر الصدر (رہ) کی طرف سے مرجع بزرگوار آیت اللہ العظمٰی شہید محمد باقر الصدر (رہ) کی 46ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان سیمینار کا…

    2025-04-17 19:11
  • عالمی منڈی میں تیل کی کم قیمتوں کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے

    قائد ملت جعفریہ پاکستان:

    پاکستانعالمی منڈی میں تیل کی کم قیمتوں کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے

    حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عوام کا پیسہ ان کی مرضی کے بغیر کسی اور مد میں خرچ کرنا درست نہیں۔  خدشہ یہ ہے کہ یہ فنڈ نچلی سطح پر جاتے جاتے مسنگ پرسنز کی طرح لاپتہ ہوجائے گا۔

    2025-04-17 19:10
  • مولانا ارشاد حسین معروفی طاب ثراہ،فنا فی العلم اور خوشبوئے علم کی مجسم تصویر

    مولانا محمد ظفر حسین معروفی کا اظہار تعزیت:

    ہندوستانمولانا ارشاد حسین معروفی طاب ثراہ،فنا فی العلم اور خوشبوئے علم کی مجسم تصویر

    حوزہ/مولانا محمد ظفر حسین معروفی مدرس حوزۂ علمیہ بقیۃ اللہ جلالپور امبیڈکر نگر یوپی نے مرحوم استاد مولانا ارشاد حسین معروفی کے سانحۂ ارتحال پر ایک تعزیتی پیغام میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…

    2025-04-17 15:21
  • خطے کی بدلتی صورتحال؛ سعودی وزیرِ دفاع تہران میں داخل!

    ایرانخطے کی بدلتی صورتحال؛ سعودی وزیرِ دفاع تہران میں داخل!

    حوزہ/ سعودیہ عربیہ کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اسلامی جمہوریہ ایران کے عسکری حکام سے بات چیت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔

    2025-04-17 15:09
  • مادی اور روحانی مشکلات کو آسان کرنے والا مجرب ذکر!

    مقالات و مضامینمادی اور روحانی مشکلات کو آسان کرنے والا مجرب ذکر!

    حوزہ/آیت اللہ ناصری رحمۃ اللّٰہ علیہ نے آیت اللہ کشمیری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے تجربے اور ان کے ذاتی مشاہدات کا حوالہ دیتے ہوئے مادی اور روحانی مشکلات کے حل کے لیے «یا صاحبَ الزَّمانِ اَغِثْنِیْ،…

    2025-04-17 15:09
  • ایرانی وزیرِ خارجہ روس روانہ

    ایرانایرانی وزیرِ خارجہ روس روانہ

    حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ جناب ڈاکٹر عباس عراقچی روس کے اعلٰی حکام سے مختلف اسٹریٹجک امور پر بات چیت کے لیے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔

    2025-04-17 15:07
  • سب منجی عالم بشریت (عج) کے منتظر ہیں

    "ایک مثالی معاشرے کی طرف" (حضرت امام مہدی (عج) پر مباحث کا مجموعہ) – 1

    مقالات و مضامینسب منجی عالم بشریت (عج) کے منتظر ہیں

    حوزہ / نجات دہندہ کے آنے کا وعدہ تمام ادیان کی تعلیمات میں پایا جاتا ہے، فرق صرف یہ ہے کہ شیعہ عقیدہ کے مطابق، عالم بشریت کے نجات دہندہ اس وقت بھی لوگوں کے درمیان زندگی گزار رہے ہیں، بغیر اس…

    2025-04-17 14:39
  • حضرت معصومہؑ قم، حضرت زہراؑ کی نائب ہیں، ان کی برکت سے حوزات علمیہ قائم ہیں: حجت الاسلام والمسلمین اجاق‌نژاد

    ایرانحضرت معصومہؑ قم، حضرت زہراؑ کی نائب ہیں، ان کی برکت سے حوزات علمیہ قائم ہیں: حجت الاسلام والمسلمین اجاق‌نژاد

    حوزہ/ متولی مسجد مقدس جمکران حجت الاسلام والمسلمین سید علی‌اکبر اجاق‌نژاد نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام‌اللہ‌علیہا درحقیقت حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی نائب ہیں، اور اللہ تعالیٰ نے…

    2025-04-17 13:37
  • غزہ ناقابلِ شکست ہے، دشمن کے سامنے جھکنا امام حسینؑ کے راستے سے انحراف ہے: آیت اللہ جواہری

    علماء و مراجعغزہ ناقابلِ شکست ہے، دشمن کے سامنے جھکنا امام حسینؑ کے راستے سے انحراف ہے: آیت اللہ جواہری

    حوزہ/ نجف اشرف کے بزرگ عالم دین آیت اللہ حسن جواہری نے کہا ہے کہ غزہ کی جدوجہد لازوال ہے، اور اسرائیل کی فتح کا دعویٰ محض ایک فریب ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ دشمن کے آگے سر جھکانا، امام حسین علیہ…

    2025-04-17 13:22
  • ایران کے مقدس مقامات اور مزارات کی نمائندہ کمیٹی کا اجلاس منعقد؛

    ایرانایران کے مقدس مقامات اور مزارات کی نمائندہ کمیٹی کا اجلاس منعقد؛

    عشرۂ کرامت میں ہر شب صلواتِ رضوی اور غزہ کے مظلوموں کیلئے استغاثہ: ڈاکٹر مصطفیٰ فقیہ اسفند یاری

    2025-04-17 09:46
  • حوزہ علمیہ قم کی تأسیس کی ایک صدی مکمل ہونے پر 7 اور 8 مئی کو منعقد ہوگی عظیم الشان کانفرنس

    ایرانحوزہ علمیہ قم کی تأسیس کی ایک صدی مکمل ہونے پر 7 اور 8 مئی کو منعقد ہوگی عظیم الشان کانفرنس

    حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی جدید تأسیس کو سو سال مکمل ہونے پر ایک عظیم الشان علمی و حوزوی کانفرنس 7 اور 8 مئی 2025 کو مدرسہ امام موسی کاظم علیہ السلام قم میں منعقد کی جائے گی۔

    2025-04-17 09:45
  • احکامِ شرعی | بچے کا قرآن کو چھونا

    مذہبیاحکامِ شرعی | بچے کا قرآن کو چھونا

    حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے "بچے کے قرآن کو چھونے" سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔

    2025-04-17 09:26
  • تقویم حوزہ:۱۸؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۷؍اپریل۲۰۲۵

    اسلامی کیلنڈر؛

    مذہبیتقویم حوزہ:۱۸؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۷؍اپریل۲۰۲۵

    حوزہ/ تقویم حوزہ:جمعرات:۱۸؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۷؍اپریل۲۰۲۵

    2025-04-17 09:14
  • مساجد میں نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے

    حجت الاسلام والمسلمین حسن مصلح:

    علماء و مراجعمساجد میں نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے

    حوزہ / ہماری ذمہ داری مومن اور انقلابی نسل کی تربیت کرنا اور عوام کو دینی پروگرامز میں شریک کرنا اور مساجد میں نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کو فروغ دینا ہے۔

    2025-04-17 09:00
  • غزہ پر صہیونی حکومت کے غیر انسانی مظالم نے امت مسلمہ کو سوگوار کر دیا

    آیت اللہ دری نجف آبادی:

    علماء و مراجعغزہ پر صہیونی حکومت کے غیر انسانی مظالم نے امت مسلمہ کو سوگوار کر دیا

    حوزہ / آیت اللہ دری نجف آبادی نے کہا: غزہ پر صہیونی حکومت کے غیر انسانی مظالم نے امت مسلمہ کو سوگوار کر دیا ہے۔

    2025-04-17 08:00
  • امر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں مخاطب سے نرمی اور دلسوزی سے پیش آنا ضروری ہے

    حجت الاسلام والمسلمین سید علی حسینی:

    ایرانامر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں مخاطب سے نرمی اور دلسوزی سے پیش آنا ضروری ہے

    حوزہ / امام جمعہ بروجرد نے کہا: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اگر سادہ اور نرم زبان میں کی جائے تو مؤثر ہوتی ہے۔ معاشرے میں دینی ثقافت کا فروغ ناگزیر ہے۔

    2025-04-17 07:00
  • دعا خودی سے معنویت کی طرف منتقل ہونے کا سبب ہے / دعا کو ترک کرنے سے تکبر اور خود پسندی پیدا ہوتی ہے

    حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:

    خواتین و اطفالدعا خودی سے معنویت کی طرف منتقل ہونے کا سبب ہے / دعا کو ترک کرنے سے تکبر اور خود پسندی پیدا ہوتی ہے

    حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران بندر عباس کی استاد نے کہا: دعا خودی سے معنویت کی طرف ایک پل ہے؛ دعا نہ صرف زبان کو تسلیم کراتی ہے بلکہ دل کو بھی تسلیم کرتی ہے۔ اس تسلیم میں خودغرضی پگھل کر خودسازی…

    2025-04-17 06:00
  • حدیث روز | دوسروں کے عیوب سے برتاؤ

    مذہبیحدیث روز | دوسروں کے عیوب سے برتاؤ

    حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ دوسروں کے عیبوں سے کس طرح برتاؤ کریں۔

    2025-04-17 03:00

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom