-
روضہ امام علی رضا (ع) و حضرت معصومہ (س) میں مولانا سید ابو القاسم رضوی کا خطاب:
ایرانسیرت اہل بیتؑ پر عمل ہی سے خاندان بچ سکتا ہے، محض گفتگو کافی نہیں
حوزہ/ مولانا سید ابو القاسم رضوی نے کہا کہ شہر قم نہ صرف علم و اجتہاد کا مرکز ہے بلکہ یہ دفاعِ ولایت کا عظیم ترین مرکز بھی ہے۔
-
نمائندے ولی فقیہ ہند کی صحافیوں سے ملاقات:
ہندوستانجمہوریہ اسلامی ایران کے ہندوستان سے رشتے قدیم و مضبوط ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی
حوزہ/ ہندوستان کے لوگوں سے ملاقات کرنے کے بعد ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی کا کہنا ہے کہ یہاں کے لوگ لاجواب ہیں ۔ان میں انکساری اور محبت کوٹ کوٹ کر پائی جاتی ہے۔ادب و اخلاقیات ان کی زندگی کا جز…
-
-
-
ویڈیوزدستاویزی فلم "شکوه ہزار سالہ" - دوسری قسط
حوزہ/ "شکوه ہزار سالہ" نامی نئی دستاویزی فلم کے دوسری قسط میں قدیم شہر قم کی ہزار سالہ تاریخ، ثقافتی و سماجی ترقی، شہری ڈھانچے اور تاریخی و مذہبی مقامات کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے۔
-
خواتین و اطفالحوزہ علمیہ قم کی صد سالہ تاریخ؛ خواتین کی علمی و دینی موجودگی پر ایک نظر
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ مسلسل کوششیں، شیعہ علما کی تربیت کے ذریعہ اسلامی دنیا کے دینی و علمی تقاضوں کا ایک مؤثر جواب رہی ہیں۔ اس راستے میں خواتین نے بھی علم و اخلاق میں پیش پیش ہونے کے…
-
حجت الاسلام والمسلمین زاہد دوست:
ایرانعلماء اور اساتذہ انسانیت کی اعلیٰ ترین خدمت انجام دیتے ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین زاہددوست نے معلم اور استاد کے بلند مقام پر تاکید کرتے ہوئے کہا: وہ خون جو راہ خدا میں اور اسلام کی سربلندی کے لیے بہایا جائے بے حد قیمتی ہے لیکن روایت میں علم اور…
-
مقالات و مضامینازدواجی زندگی کے 6 خفیہ دشمن
حوزہ/ ازدواجی زندگی صرف محبت اور چاہت پر قائم نہیں رہتی بلکہ اس کے پائیدار اور خوشگوار ہونے کے لیے کئی اہم پہلوؤں پر مسلسل توجہ دینا ضروری ہوتا ہے۔ اگر ان پہلوؤں کو نظر انداز کیا جائے تو وقت…
-
ایرانجامعۃ المصطفیٰ کی تحقیقاتی پالیسی کا مرکزی ہدف معاشرتی مسائل کا حل
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ کے نائب سربراہ، حجت الاسلام و المسلمین مجید خالق پور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ المصطفی کی تحقیقاتی ترجیحات میں سب سے اہم ترجیح یہ ہے کہ علمی تحقیقات معاشرتی مسائل…
-
مثالی معاشرے کی طرف (مہدویت سے متعلق گفتگو کا مجموعہ) – 9
مذہبیفلسفۂ غیبتِ امام مہدی علیہ السلام
حوزہ/ یقیناً یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ آخر کیوں امام اور حجتِ خدا پردۂ غیبت میں چلے گئے؟ وہ کون سا سبب تھا جس کی بنا پر لوگ ان کی ظاہری برکتوں سے محروم ہوگئے؟
-
یومِ معلم؛
مذہبیاستاد شہید مرتضٰی مطہری معلم انقلابِ اسلامی تھے
حوزہ/ یکم مئی یومِ شہادتِ استادِ مطہری ہے جسے اسلامی جمہوریہ ایران میں یومِ معلم کے عنوان سے منایا جاتا ہے اور اس دن تمام اساتذہ کو ان کی علمی خدمات کے اعتراف میں خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
-
پاکستانعلامہ عارف واحدی کی مختلف اہلسنت بزرگ علماء کے ساتھ اہم اور مفید نشست / ملکی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب نے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی دفتر میں جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کے ساتھ اہم اور مفید نشست کی۔
-
علماء و مراجعانسان اور اس کے تمام اعضا و جوارح جوابدہ ہیں: آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ معروف مفسر قرآن اور مرجع تقلید حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے "لوگوں سے صحیح طریقے سے بات کرنے اور برتاؤ کرنے" کے موضوع پر ایک تحریری بیان میں حضرت علی علیہ السلام کی ایک حکمت آموز روایت کی…
-
ایراناسلامی معیشت کے شعبے میں حوزہ علمیہ قم کا نمایاں کردار
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شفیعی نژاد نے کہا: معرفت شناسی اسلامی معیشت کے دائرے میں وحیانی تعلیمات اور اسلامی منابع کی بنیاد پر تشکیل پاتی ہے۔ یہی بنیادی فرق معاشیات میں نظریاتی اور عملی مسائل…
-
ہندوستاننئی دہلی؛ انجمنِ صاحب الزمان (ع) کے سربراہ کی نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات
حوزہ/ انجمنِ صاحب الزمان علیہ السّلام کرگل لداخ کے سرپرست اعلٰی حجت الاسلام والمسلمین آغا سید محمد رضوی نے قومی راجدھانی نئی دہلی میں مقیم رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی الحسینی…
-
مثالی معاشرے کی طرف (مہدویت سے متعلق گفتگو کا مجموعہ) – 8
مذہبیغیبت کا مفہوم اور اس کا تاریخی پس منظر
حوزہ/ غیبت کوئی نئی یا پہلی بار واقع ہونے والی چیز نہیں ہے جو صرف آخری حجتِ پروردگار، یعنی امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں پیش آئی ہو، بلکہ متعدد روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ کئی انبیاءِ الٰہی…
-
مذہبیشرعی احکام | گوند والے ہاتھ سے کیسے وضو کیا جائے ؟
حوزہ/ وضو اور غسل جبیرہ کے متعلق رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
ایراننئی صدی، نئے تقاضے: حوزہ علمیہ قم کی حکمت عملی کیا ہوگی؟
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم، جو گذشتہ سو برس سے اسلامی دنیا کا ایک عظیم دینی اور علمی مرکز رہا ہے، اب ایک نئی صدی میں داخل ہو رہا ہے۔ اس عظیم علمی ادارے نے اپنی گہری روایات کو جدید وسائل کے ساتھ ہم آہنگ…
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۳؍ذی القعدہ ۱۴۴۶-۱؍مئی۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:جمعرات:۳؍ذی القعدہ ۱۴۴۶-۱؍مئی۲۰۲۵
-
مدیر دفتر فقہ معاصر:
ایرانحوزہ علمیہ کے بزرگ فقہاء کی علمی میراث، فقہ معاصر کے لیے قیمتی سرمایہ ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین اثنیعشری نے کہا ہے کہ امام خمینی (رح)، آیت اللہ بروجردی (رح)، آیت اللہ حائری (رح) اور دیگر بزرگ فقہا کی علمی میراث، فقہ معاصر کے لیے ایک بے مثل اور گراں قدر سرمایہ…
-
آیت اللہ شیخ عبد الکریم حائری،مرجعیتِ معاصرِ شیعہ کے روحانی و معنوی والد؛
علماء و مراجعجس نے براہ راست ان سے کسبِ فیض کیا، یا تو علم و تقویٰ میں بلند مقام پر فائز ہوا یا شیعہ مرجعیت کے مقام تک پہنچا
حوزہ/ ان شخصیات میں سے جنہوں نے براہِ راست مرحوم آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری یزدی کے دروس سے استفادہ کیا اور قم یا اراک میں ان کے شاگرد رہے، نامور علما جیسے میرزا ہاشم آملی، محمدعلی اراکی، سید…
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستانمزدور اللہ کا دوست ہے، جس کی محنت کا جائز معاوضہ وقت پر دینا لازم ہے
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عالمی یومِ مزدور کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مزدوروں کی عزت اور وقار کا تحفظ ہم سب پر فرض ہے، مزدور اللہ…
-
ایرانمدرسہ علمیہ الولایہ کے منتظمین کی علامہ احمد عابدی سے ملاقات
حوزہ/ مدرسہ علمیہ الولایہ کے منتظمین نے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر احمد عابدی سے دار القرآن علامہ طباطبائی میں ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
مذہبیحديث روز | رزقِ حلال کی اہمیت
حوزه/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عبادت کے اہم ترین اراکین کو بیان فرمایا ہے۔