-
حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ جشنِ سالگرہ پر آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین کا پیغام:
پاکستانآیت اللہ حائری کی برکت سے حوزہ علمیہ قم، ایک عظیم علمی مرکز بن گیا
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ جشنِ سالگرہ پر ایک پیغام میں حوزہ علمیہ قم کو عالمی سطح پر ایک منفرد علمی درسگاہ قرار دیتے…
-
ایرانشہید رئیسی کی یاد میں مدرسہ الولایہ قم کا تعزیتی اجلاس
حوزہ/مدرسہ الولایہ قم المقدسہ کے شعبۂ ثقافت و تربیت کے زیر اہتمام شہیدِ خدمت حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی (رحمۃ اللہ علیہ) کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایک پُر وقار تعزیتی اجلاس منعقد…
-
مقالات و مضامینشہید رئیسی کی زندگی کا شعار؛ دنیا سے بے نیازی اور مظلوم کی حمایت رہا ہے
حوزہ/آج پوری دنیا میں صدر اسلامی جمہوریہ ایران، سید ابراہیم رئیسی طاب ثراہ کی پہلی برسی بڑے رنج و غم سے منائی جا رہی ہے۔ آپ جس میں سفر کر رہے تھے اس ہیلی کاپٹر کا موسم کی خرابی کی وجہ سے کریش…
-
-
نمائندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ، پاکستان کی جانب سے؛
پاکستانپاکستان بھر کے شیعہ حوزات علمیہ کے درمیان علمی اولمپیاڈ کا انعقاد / 3000 سے زائد طلبہ و طالبات کی شرکت
حوزہ / نمائندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ، پاکستان کی جانب سے پاکستان بھر کے شیعہ حوزات علمیہ کے درمیان علمی اولمپیاڈ منعقد ہوا، جس میں تین ہزار سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔
-
مذہبیکیا ظہور امام مہدی (عج) سے پہلے دو تہائی انسان دنیا سے رخصت ہو جائیں گے؟
حوزہ/ آخری زمانے کے متعلق بعض روایات کو لے کر یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ظہور امام مہدی علیہ السلام سے پہلے دنیا کی اکثریت آبادی یعنی دو تہائی انسان مر جائیں گے۔ لیکن اس قسم کی روایات کا باریک بینی…
-
ایرانفجر میڈیا قم المقدسہ میں مولانا سید کلب جواد نقوی کی آمد
حوزہ/ فجر انسٹیٹیوٹ ایک ایسا ادارہ ہے جو شیعہ مذھب اور شیعہ عقیدوں کا دفاع کرتاہے اور مذھب حقہ پر ہونے والے اعتراضات کا تحقیقی اور مستند جواب دیتا ہے۔
-
ایرانکیا آج کا اسرائیل، قرآن میں مذکور بنی اسرائیل کا تسلسل ہے؟
حوزہ/ صہیونی ریاست نہ انبیاء علیہم السلام کی وارث ہے اور نہ ہی دین و طہارت کی علمبردار، بلکہ یہ استعمار اور صہیونیت کی گٹھ جوڑ سے پیدا شدہ ایک ناجائز وجود ہے۔
-
مذہبیمعصومین (ع) کی رہنمائی میں گرمی سے تحفظ
حوزہ/ گرمی اپنے شباب پر ہے۔ کمزور اور بیمار افراد اس موسم کی شدت سے پریشان ہیں۔ محکمۂ موسمیات کی جانب سے بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی جا رہی ہیں، تاکہ عوام صحت مند رہ سکیں…
-
ہندوستانشہید رئیسی اور امیر عبد اللہیان؛ استعماری قوتوں کے خلاف مزاحمتی علامت تھے، آقا حسن صفوی موسوی
حوزہ/ صدرِ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ شہید ڈاکٹر حسین…
-
جہانلندن میں فلسطین کی حمایت میں پانچ لاکھ افراد کا عظیم الشان احتجاجی مارچ
حوزہ/ لندن کی سڑکوں پر پانچ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی تاکہ یہ پیغام دے سکیں کہ وہ اپنی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غزہ کے نہتے عوام کی نسل کشی میں اپنی شراکت داری کو ختم کرے۔
-
مقالات و مضامینعزاداری سے متعلق شبہات کے علمی و مدلل جوابات کی اہمیت اور ضرورت
حوزہ/ عزاداری سید الشہداء (ع) تشیع کی شناخت، روحِ تحریک، اور اساسِ بیداری ہے۔ یہ فقط ایک روایتی یا ثقافتی عمل نہیں، بلکہ ایک عظیم فکری، اعتقادی اور سیاسی مظہر ہے جس نے نہ صرف ملتِ اسلامیہ، بلکہ…
-
جہانغزہ میں شدید انسانی بحران کے بعد 9 امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت
حوزہ/ غزہ میں ہفتوں سے جاری شدید انسانی بحران کے بعد، اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ پیر کے روز 9 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہو گئے ہیں، اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق، مزید ٹرکوں کی آمد متوقع ہے،…
-
حوزہ علمیہ خراسان کے مدیر:
ایرانشہید رئیسی عوامی مسائل کے حل کو ہمیشہ اولویت دیتے / خود کو عوام سے کبھی جدا نہیں سمجھتے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے مدیر نے شہید آیت اللہ رئیسی کی خادم مزاج شخصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: عوامی مسائل کی براہ راست بازپرسی اور میدان میں موجودگی شہید صدر جمہور کی نمایاں ترین خصوصیات…
-
جہاناٹلی کے عوام کا یوم النکبت پر احتجاج، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
حوزہ/ اٹلی میں 77ویں یوم النکبت کے موقع پر ہزاروں افراد نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرے کرتے ہوئے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستانعلامہ عارف واحدی اور علامہ محمد رمضان توقیر کی باہمی اہم نشست / ملی و مذہبی امور پر گفتگو
حوزہ/ شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدور نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا سینیٹ سے خطاب؛
پاکستانمعاشرتی عدل و انصاف کا قیام، مظلوموں کی داد رسی اور ایثار و بھائی چارے کا فروغ ہماری اجتماعی و انفرادی ذمہ داری ہے
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا: معاشرتی عدل و انصاف کا قیام، مظلوموں کی داد رسی اور ایثار و بھائی چارے کا فروغ ہماری اجتماعی و انفرادی ذمہ داری ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعحوزوی اسناد کی ساختار اور اعتبار میں مثبت تبدیلی؛ رہبر معظم انقلاب کے پیغام کی تکمیل کی جانب پہلا قدم
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: حوزوی اسناد ایک ظریف اور حساس موضوع ہے چونکہ نہ تو معاشرے میں رائج اسناد سے صرفِ نظر ممکن ہے اور نہ ہی ان کے اعتبار کی بنیاد حوزہ سے خارج ہونی چاہیے۔
-
آیت اللہ کعبی:
علماء و مراجعانقلاب اسلامی نے مشرق و مغرب کی طاقت کے توازن کو بدل کر رکھ دیا
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: انقلاب اسلامی ایران نے مشرق و مغرب کی طاقت کے توازن کو بدل دیا اور ایک علاقائی و بین الاقوامی طاقت میں تبدیل ہو گیا۔
-
جہانصہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کے اسپتالوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری، شمالی غزہ کے تمام مراکزِ علاج بند
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ صہیونی فوج کی مسلسل بمباری کے باعث شمالی غزہ کے تمام سرکاری اسپتال غیر فعال ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستانکتاب ”انہدام جنت البقیع کی تاریخ، حقائق اور دستاویز“ کی تقریب رونمائی
حوزہ/ انہدام جنت البقیع کی تاریخ، حقائق اور دستاویز کے موضوع پر مولانا جلال حیدر نقوی کی کتاب کا اجراء، آج نئی دہلی عمل میں لایا جائے گا۔
-
ہندوستانمکاتبِ امامیہ تنظیم المکاتب جموں وکشمیر کے فارغ التحصیل طلاب کی مشترکہ خصوصی نشست
حوزہ/ خطیبِ اعظم ہال، تنظیم المکاتب جموں و کشمیر میں ایک روح پرور نشست کا انعقاد ہوا، جس میں مکاتبِ امامیہ تنظیم المکاتب کشمیر کے فارغ التحصیل طلاب نے بھرپور شرکت کی۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۲۱؍ذی القعدہ ۱۴۴۶-۱۹؍مئی۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:پیر:۲۱؍ذی القعدہ ۱۴۴۶-۱۹؍مئی۲۰۲۵
-
مذہبیحديث روز | نماز جماعت کی پہلی صف کا حیرت انگیز ثواب
حوزه/ پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں نماز جماعت کی پہلی صف کے حیرت انگیز ثواب کو بیان فرمایا ہے۔