پیر 15 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • امام خمینی (رہ) نے خدا کے کلام اور عاشورا سے الہام لیتے ہوئے ثابت کیا کہ استکبار کے مقابل کھڑا ہونا ممکن ہے

    حجت الاسلام والمسلمین احمد مالامیری:

    ایرانامام خمینی (رہ) نے خدا کے کلام اور عاشورا سے الہام لیتے ہوئے ثابت کیا کہ استکبار کے مقابل کھڑا ہونا ممکن ہے

    حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین احمد مالامیری نے کہا: ہمارے شہداء کی یہ آرزو تھی کہ ایک دن صہیونی حکومت کے ساتھ جنگ کریں۔ آج یہ آرزو ہمارے لیے پوری ہو گئی ہے اور نہ صرف ہم اس مقابلے سے نہیں ڈرتے…

    2025-07-12 21:28
  • ایران نے ہمیشہ وقار، منطق اور باہمی احترام کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا ہے

    ایرانی وزیر خارجہ:

    ایرانایران نے ہمیشہ وقار، منطق اور باہمی احترام کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا ہے

    حوزہ / ایرانی وزیر خارجہ نے فرانسیسی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے تو مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں۔

    2025-07-12 21:27
  • پاکستان؛ جموں و کشمیر کے علمائے کرام پر جھوٹے مقدمات/جعفریہ رابطہ کونسل کا ہنگامی اجلاس

    پاکستانپاکستان؛ جموں و کشمیر کے علمائے کرام پر جھوٹے مقدمات/جعفریہ رابطہ کونسل کا ہنگامی اجلاس

    حوزہ/پاکستان کے زیرِ انتظام ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مورخہ 11 اور 12 جولائی 2025 کو مرکزی انجمنِ جعفریہ مظفرآباد کی میزبانی میں مرکزی امام بارگاہ مظفرآباد میں ملت جعفریہ…

    2025-07-12 20:58
  • یمنی عہدیدار: ہمیں امریکہ کا کوئی خوف نہیں، ہر دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں

    جہانیمنی عہدیدار: ہمیں امریکہ کا کوئی خوف نہیں، ہر دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں

    حوزہ / یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ جب سے ہم نے "غزہ" کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے، ہم جانتے تھے کہ ممکن ہے امریکہ جنگ میں داخل ہو جائے اور اسرائیل "یمن" کی سرزمین پر حملہ کرے لیکن ہمیں بالکل بھی خوف…

    2025-07-12 20:57
  • ملت جعفریہ کی بصیرت نے ریاست جموں و کشمیر کو فرقہ وارانہ آگ سے بچا لیا

    مقالات و مضامینملت جعفریہ کی بصیرت نے ریاست جموں و کشمیر کو فرقہ وارانہ آگ سے بچا لیا

    حوزہ/ کنور واقعہ ایک حساس لمحہ تھا، جس نے ریاست جموں و کشمیر کو ایک بڑے بحران کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مہم، یک طرفہ بیانیہ، اور پھر ایک عالم دین کے خلاف فی الفور ایف…

    2025-07-12 20:55
  • یہ گمراہ لوگ اسلام یا مسلمانوں کی نمائندہ نہیں ہیں

    یورپی خود ساختہ ائمہ جماعت کے اسرائیل سفر پر الازہر کا شدید مذمتی بیان؛

    جہانیہ گمراہ لوگ اسلام یا مسلمانوں کی نمائندہ نہیں ہیں

    حوزہ / مصر کے دینی مرکز "الازہر" نے ان افراد کے حالیہ دورۂ اسرائیل کو شدید الفاظ میں محکوم کیا ہے جنہوں نے خود کو "یورپی ائمہ جماعت" کہا تھا۔ الازہر نے انہیں "گمراہ گروہ" قرار دیا اور کہا کہ…

    2025-07-12 20:28
  • مجلس و ماتم سے روکنا غیر قانونی عمل اور آئین کے آرٹیکل 20 کی خلاف ورزی ہے

    مجالس عزا و عزاداری کے انعقاد کے سلسلہ میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛

    پاکستانمجلس و ماتم سے روکنا غیر قانونی عمل اور آئین کے آرٹیکل 20 کی خلاف ورزی ہے

    حوزہ / مجالس عزا و عزاداری سید الشہداء کے سلسلہ میں لاہور ہائیکورٹ نے ایک فیصلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ " مجلس و ماتم سے روکنا غیر قانونی عمل اور آئین کے آرٹیکل 20 کی خلاف ورزی ہے"۔

    2025-07-12 20:27
  • عزاداروں پر قائم بے بنیاد اور بلا جواز مقدمات کو فوری منسوخ کیا جائے!

    علامہ احمد اقبال رضوی:

    پاکستانعزاداروں پر قائم بے بنیاد اور بلا جواز مقدمات کو فوری منسوخ کیا جائے!

    حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے نائب چیئرمین نے محرم الحرام میں عزاداروں پر درج کیے گئے بے بنیاد مقدمات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزاداروں پر قائم بے بنیاد اور بلا جواز مقدمات…

    2025-07-12 17:20
  • مسجد گوہرشاد کا قیام؛ انقلاب اسلامی کی دینی بنیاد اور دینی اقتدار کی شجاعانہ تمہید

    علماء و مراجعمسجد گوہرشاد کا قیام؛ انقلاب اسلامی کی دینی بنیاد اور دینی اقتدار کی شجاعانہ تمہید

    حوزہ/ آیت اللہ سید احمد علم‌الہدی نے قیام مسجد گوہرشاد "حرم امام رضا (ع)" کو ایران میں دینی مزاحمت کا نقطۂ آغاز قرار دیا۔ اُن کے مطابق، یہ قیام رضاخان کی دین دشمن پالیسیوں کے خلاف پہلا عوامی…

    2025-07-12 17:19
  • علامہ شفقت شیرازی: جولانی حکومت؛ شام میں تمام اقلیتیوں کا بے دریغ قتلِ عام کر رہی ہے

    ایرانعلامہ شفقت شیرازی: جولانی حکومت؛ شام میں تمام اقلیتیوں کا بے دریغ قتلِ عام کر رہی ہے

    حوزہ/ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے شام میں جولانی حکومت کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے عالم دین شیخ رسول محمد شحود کی مجلس ترحیم میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جولانی حکومت؛ شام میں…

    2025-07-12 16:36
  • نیتن یاہو کا دورۂ امریکہ؛ اصل مقاصد اور چیلنجز

    مقالات و مضامیننیتن یاہو کا دورۂ امریکہ؛ اصل مقاصد اور چیلنجز

    حوزہ/اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو تادمِ تحریر امریکہ کے دورے پر ہیں، جہاں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دو ملاقاتوں کے باوجود کوئی مشترکہ بیان جاری نہیں ہو سکا،…

    2025-07-12 15:54
  • ظہور یعنی امام حسین (ع) کی کامیابی کا دن ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی

    ہندوستانظہور یعنی امام حسین (ع) کی کامیابی کا دن ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی

    حوزہ/ لکھنؤ شاہی آصفی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفران مآب نے کہا کہ ظہور؛ امام حسین (ع) کی کامیابی کا دن ہے۔

    2025-07-12 15:40
  • بلوچستان میں حالیہ بدامنی، دہشتگردی کے واقعات اور بے گناہ شہریوں کی شہادت ایک قومی سانحے سے کم نہیں

    علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:

    پاکستانبلوچستان میں حالیہ بدامنی، دہشتگردی کے واقعات اور بے گناہ شہریوں کی شہادت ایک قومی سانحے سے کم نہیں

    حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے بلوچستان کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ بدامنی، دہشتگردی کے واقعات اور بے گناہ شہریوں کی شہادت ایک قومی سانحے سے کم…

    2025-07-12 15:38
  • قربانی حسین، ظلم کے خلاف کھڑا ہونا اور مظلوم کی آواز بننا

    مقالات و مضامینقربانی حسین، ظلم کے خلاف کھڑا ہونا اور مظلوم کی آواز بننا

    حوزہ/امام حسینؑ کی قربانی تاریخ اسلام کا وہ روشن باب ہے جو ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت، عدل و انصاف کی حمایت، اور مظلوموں کی حمایت کا لازوال پیغام دیتا ہے۔ کربلا کا واقعہ نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام…

    2025-07-12 15:36
  • داستان کربلا | دشمنانِ امام حسینؑ نے سروں کو نیزے پر کیوں بلند کیا؟

    مقالات و مضامینداستان کربلا | دشمنانِ امام حسینؑ نے سروں کو نیزے پر کیوں بلند کیا؟

    حوزہ/ تاریخی منابع کے مطابق ابن زیاد نے، ایک دن یا بعض روایات کے مطابق چند دن تک، شہداء کے سروں کو کوفہ کی گلیوں اور محلّوں میں پھرانے کے بعد یزید کے حکم پر انہیں شام روانہ کر دیا۔ اس کے بعد…

    2025-07-12 15:34
  • ادب کی تمام اصناف سخن میں واقعہ کربلا موجود ہے: مولانا سید عباس باقری

    چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ میں ”واقعہ کربلا کی عصری و ادبی معنویت“ کے موضوع پر سیمینار

    ہندوستانادب کی تمام اصناف سخن میں واقعہ کربلا موجود ہے: مولانا سید عباس باقری

    حوزہ/ مولانا سید محمد اطہرکاظمی: کوئی بھی ادبی معنویت کربلا کو سمجھے بغیر سمجھ میں نہیں آئے گی۔ مولانا سلمان قاسمی: حضرت امام حسین نے جو قربا نیاں دیں وہ ان کی والدہ کی تربیت کی دین ہے

    2025-07-12 13:01
  • ایک دلچسپ واقعہ | آیت اللہ مدرس نے ایک طالب علم کی سادگی میں باطنی عظمت پہچانی

    علماء و مراجعایک دلچسپ واقعہ | آیت اللہ مدرس نے ایک طالب علم کی سادگی میں باطنی عظمت پہچانی

    حوزہ/ آیت اللہ سید حسن مدرس رحمۃ اللہ علیہ نے ایک طالب علم کا غیر معمولی احترام کیا جس پر شاگردوں نے حیران ہو کر پوچھا کہ آپ نے اس طالبعلم میں ایسا کیا دیکھا، جس پر انہوں وضاحت کی کہ وہ طالب…

    2025-07-12 12:28
  • صہیونیوں سے براہِ راست جنگ شہداء کی دیرینہ آرزو تھی

    دفاع حرم کے پہلے شہید عالم دین کے والد کا بیان:

    ایرانصہیونیوں سے براہِ راست جنگ شہداء کی دیرینہ آرزو تھی

    حوزہ/ شہید حجت الاسلام محمد مہدی مالامیری کے والد حجت الاسلام والمسلمین احمد مالامیری نے کہا ہے کہ ہمارے شہداء کی دیرینہ آرزو تھی کہ ایک دن صہیونی حکومت کے خلاف براہِ راست نبرد ہو، اور آج یہ…

    2025-07-12 12:22
  • اپنے افکار پر نظر رکھیں!

    مذہبیاپنے افکار پر نظر رکھیں!

    حوزہ/ باطل خیالات اور شیطانی وسوسے انسان کو انجامِ بد (سوء عاقبت) تک پہنچا سکتے ہیں، کیونکہ انسان موت کے وقت اُسی طرف رجوع کرتا ہے جس سے اس نے زندگی بھر انس پیدا کیا ہوتا ہے۔

    2025-07-12 12:15
  • حدیث روز | مسلمان عورت عزت و وقار کی علامت ہے، نہ کہ دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کا ذریعہ

    مذہبیحدیث روز | مسلمان عورت عزت و وقار کی علامت ہے، نہ کہ دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کا ذریعہ

    حوزہ/ امام جعفرصادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حجاب کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

    2025-07-12 03:00

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom