-
حضرت عیسیٰ ؑ پر ایمان عقیدہ نبوت میں شامل، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ خدایا! امام زمانہ علیہ السلا م کے ظہور میں تعجیل فرما ، تا کہ وہ نماز برپا ہو جسمیں ہمارے مولا امام ہوں اور جناب عیسیٰ علیہ السلام مقتدی ہوں اور دنیا پر حقیقت واضح ہو جائے۔ آمین
-
سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
قائد اعظم کا پاکستان ایک ایسے خطے کا نام تھا جہاں ہر شخص امن و سلامتی کے ساتھ زندگی کر سکے
حوزہ/ ارض پاک پر بسنے والے تشیع قائد کے حقیقی پیروکار اور باوفا بیٹے ہیں جنہوں نے ہمیشہ وحدت و اخوت کا پرچار کیا۔ہم اتحاد و اخوت کے اس پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیں گے اور قائد اعظم کے فرمودات کو مشعل راہ سمجھتے ہوئے پوری ذمہ داری کے ساتھ عملی کوششوں کو جاری رکھا جائے گا۔
-
قائد اعظم کے افکار و تعلیمات پر عمل پیرا ہوکرہم اپنے مستقبل کو محفوظ بناسکتے ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان کو داخلی طور پر مضبوط‘ مستحکم اور خوشحال بنانے کے لئے لازم ہے کہ حکمران طبقات اچھے اور بروں کی تمیز کو یقینی بنائیں تاکہ معاشرے سے بگاڑ‘ انتشار اور انارکی کا خاتمہ ہوسکے ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
مسلمانوں کی نظر میں حضرت عیسی کی قدر و قیمت، عیسائیوں کی نظروں میں ان کی قدر و قیمت سے کم نہیں
حوزہ/ یقینی طور پر مسلمانوں کی نظر میں حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی قدر و قیمت، عیسائیت پر ایمان رکھنے والے عیسائیوں کی نظروں میں ان کی قدر و قیمت سے کم نہیں ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی:
مومن کی ضرورت کو پورا کرنا ایمان کی علامت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے مجالسِ اہل بیت(ع) کی توہین کرنے والے افراد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: بعض افراد ایسے ہوتے ہیں کہ اگر کوئی چیز ان کے گروپ یا سیاست کے مخالف ہو تو وہ مقدسات دینی اور اپنے خالص دینی اعتقادات پر بھی اعتراض کرنے سے باز نہیں آتے کہ جس سے پتا چلتا ہے کہ وہ صرف زبانی مسلمان ہیں اور حقیقی ایمان و یقین سے کوسوں دور ہیں۔
-
مولانا مرزا شمیم الحسن نجفی پامورو اسمبلی حلقہ کے شیعہ قاضی مقرر
ہندوستان کے صوبہ آندھرا پردیش ضلع کرشنا علی نقی پالم کے مسجد شہدائے کربلا کے امام جماعت مولانا مرزا شمیم الحسن نجفی کو پامورو اسمبلی حلقہ کا چیف قاضی مقرر کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان؛ الیکشن نزدیک،نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ شروع،مرکزی حکومت کی معنی خیز خاموشی
حوزہ/ ہریدوار دھرم سنسد میں مسلم طبقے کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز بیان کرنے کے معاملے میں جتیندر نارائن تیاگی عرف وسیم رضوی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دیگر سنتوں پر مختلف دفعات کے تحت کیسز درج کیے گئے ہیں، جس کی تحقیقات ہری دوار نگر کوتوالی پولیس نے شروع کردی ہے۔
-
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی:
ہندوستان؛ مسلمانوں کو کھلے عام قتل کرنے کی دھمکی کے باوجود حکومت کی خاموشی ملک کے لیے انتہائی نقصاندہ
حوزہ/ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر دھامی کو خط لکھ کر ہریدوار کے ’دھرم سنسد‘ کے منتظمین و مقررین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
انا للہ وانا الیہ راجعون؛
طلاب ہندوستان کو گہرا صدمہ؛ نوجوان طالب علم عارف امام دہلی میں انتقال کرگئے
حوزہ/ مولانا عارف امام کہ جن کا دہلی میں کڈنی کا علاج چل رہا تھا دارابدی کی طرف رحلت کرگئے ہیں پروردگار عالم ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
-
تربیت اولاد:
عقل، حیا، محبت، ادب
حوزہ/جسکی ہمت جتنی با شرف ہوگی اسکی قیمت اتنی ہی زیادہ ہوگی جسکی ہمت کم ہوگی فضیلت بھی اتنی ہی کم ہوگی یعنی جتنا انسان با ادب ہوگا اسکی قیمت اتنی زیادہ ہوگی جتنا بے ادب ہوگا اپنی قیمت کو اتنا ہی گراتا چلا جائے گا۔
-
مجمع محبانِ اہل بیت (ع) افغانستان کے سرپرست سے حوزہ نیوز کی خصوصی گفتگو:
امریکہ افغانستان میں ناکام تو ہوگیا لیکن افغانستان کو چھوڑنے پر قائل نہیں
حوزہ / مجمع محبانِ اہل بیت (ع) افغانستان کے سرپرست نے کہا: امریکہ افغانستان میں بری طرح ناکام ہو چکا ہے لیکن افغانستان کو ابھی مکمل چھوڑا نہیں ہے۔ وہ افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ باقی رکھنا چاہتا ہے اور اس کے لیے باقاعدہ سے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۴؍دسمبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۹؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۴؍دسمبر۲۰۲۱
-
مرد کی میراث عورت سے زیادہ کیوں ہے؟
حوزہ / ایران کے شہر خوئی میں مدرسہ علمیہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی استاد نے کہا: حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ایک روایت میں آیا ہے کہ مرد کا عورت کو مہریہ دینا اس کی میراث کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ہے۔
-
حدیث روز | ایسا انسان بدبخت ہے
حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بدبخت انسان کے اوصاف اور خصوصیات میں سے ایک کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان عوامی خدمت کے جذبہ کے تحت ملک میں سرگرم عمل ہے
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی سمیت دیگر مقررین نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور لاقانونیت کے خلاف شیعہ علماء کونسل کا کردار تاریخ کا نمائندہ باب ہے اور قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی بصیرت افروز قیادت میں شیعہ علماء کونسل پاکستان فلاحی، سماجی، مذہبی اور سیاسی مدار میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
-
جسم کی پاکیزگی کے ساتھ روح کی پاکیزگی بھی ضروری ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: جسم کی پاکیزگی کے ساتھ ساتھ روح کی پاکیزگی بھی انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ روح کی صفائی کا تعلق اور مرکز قلب ہے، باطنی انسان کی صفائی انسان کی ظاہری صفائی سے کئی درجے اہم ہے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے لہہ کے ضرورت مند افراد میں کمبل تقسیم
حوزہ/ اثنا عشریہ یوتھ کے صدر لیاقت علی نے میڈیا کو بتایا کہ جمعیت العلما کا ایک اہم ہدف خطہ لداخ میں آباد ضرورت مند مسلمانوں تک پہنچنا ہے اور ان کی دادرسی کرنے کی کوشش کرنا ہے ۔
-
دنیا کے کسی بھی کونے سے حرم حضرت امام علی رضا(ع) کی سیر اور زیارت کریں
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے میڈیا سینٹر کے سربراہ نے بتایا کہ زیارت آنلائن سیکشن کے ذریعہ زائرین سایٹ پر جا کر ورچوئل زیارت کر سکتے ہیں ،’’ورچوئل حرم‘‘(https://haramvr.ir) کے ذریعہ حرم رضوی کے صحنوں اور رواق اور اسی طرح علمی مراکز کو دیکھا جا سکتا ہے ، حرم رضوی کی آنلائن زیارت جسے تھری ڈی ،پاناروما اور360 درجہ فلم اور مختلف قسم کے پلیٹ فارمز کے ذریعہ دکھایا جاتا ہے۔
-
نیپال میں پہلی بار ایام فاطمیہ کی مناسبت سے بین الاقوامی سیمینار بعنوان”حضرت فاطمہ انسانی کمال کی انتہا“ کا انعقاد
حوزہ/ نیپال میں ایام فاطمیہ کے تعلق سے پہلی بار ایک بین الاقوامی سیمینار بعنوان ”حضرت فاطمہ(س)انسانی کمال کی انتہا“کا انعقاد کیا جارہا ہے۔منتظمین کے مطابق یہ سیمینار1جنوری 2022ء بروز ہفتہ منعقد ہوگا۔
-
یہودی، اسلام کے بدترین دشمن
حوزہ/ یہودیوں کی اسلام سے دشمنی کی علت اور وجہ ان کی خام خیالی اور مکمل طورسے اپنے دین اور اپنی تحریف شدہ دینی کتاب کی پیروی ہے ، یہودی اس بات کے معتقد ہیں کہ ہم روی زمین پر سب سے بہتر اور افضل ترین قوم ہیں۔
-
محمد بن سلمان کی حکومت میں سعودی خواتین کی عزتیں غیر محفوظ
حوزہ/ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سعودی عرب میں خواتین کی عزتیں غیر محفوظ ہونے لگی ہیں اور انہیں بڑے پیمانے پر جنسی ہراسانی کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔
-
مولانا غلام شبیر حیدری شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے آرگنائزر مقرر
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایڈیٹر المخزن اور مسئول شعبہ تبلیغات شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب مولانا غلام شبیر حیدری کو شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کا صوبائی آرگنائزر مقرر کیا ہے۔
-
ہم حکومت کے فیصلے کی قدر کرتے ہیں، لیکن اسلام نے لڑکیوں کی جلد شادی کا حکم دیا ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بدھ کی شام ایک مذہبی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران مولانا کلب جواد نے کہا کہ حکومتیں قانون تو بناتی ہیں، لیکن اسلام میں لڑکیوں کی جلدی شادی کا حکم ہے۔
-
مجالس و عزداری پہ کوئی قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ ایس یو سی کے مرکزی جنرل سیکرٹری: مکتب تشیع کو دیوار سے لگانے کی کوشش ہورہی جو کسی صورت قبول نہیں، ملک میں سنگل نیشنل کریکولم کے نعرہ کے نیچے ملک کو دہشت گردی،فرقہ واریت اور مذہبی انتہاپسندی کی دلدل میں دھکیلا جارہا ہے جس کے خطرات منڈلارہے ہیں اور سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات کو روکنا حکومت کے بس میں نہیں ہوگا لہذا حکومت کو متوجہ کرتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لے اور ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نا کیا جائے۔
-
فرانسیسی آرٹسٹ اور مستبصر خاتون کا حوزہ نیوز کے ساتھ انٹرویو:
پیرس سے ایران تک؛ فرانسیسی آرٹسٹ کی بچوں تک معارفِ اسلامی پہنچانے کی جدوجہد کی داستان
حوزہ/ فرانسیسی آرٹسٹ اور مستبصر خاتون "کلیئر جوبرٹ" نے کہا: انقلاب اسلامی کی بدولت میں اسلام سے آشنا ہوئی اور اپنی مکمل آگاہی اور اختیار کے ساتھ میں نے حجاب کا انتخاب کیا اور میں مفاہیمِ قرآنی کو فن اور داستان کی شکل میں بچوں تک پہنچاتی ہوں۔
-
نائیجیریا میں مسلم ہونہار جوانوں کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات
حوزہ/ گذشتہ روز نائیجیریا کے مسلم ہونہار جوانوں کے ایک گروہ نے شہر ابوجا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔
-
حدیث روز | تربیتِ نفس کے متعلق امیرالمومنین (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نفس کی تربیت اور اسے با ادب بنانے کے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۸؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۳؍دسمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۸؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۳؍دسمبر۲۰۲۱
-
رکن پنجاب اسمبلی پاکستان:
ایام فاطمیہ کی مجالس میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی عظیم قربانیوں کو بیان کیا جائے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ اگر ہم جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی زندگی کا بغور مطالعہ کریں تو بی بی دو عالم اپنے چاہنے والوں کو اپنی پاکیزہ سیرت اور گفتار سے ہر دور میں ایک اہم ترین عمل یعنی ولایت سے متسمک رہنے اور ولایت کے دفاع کی خاطر میدان میں رہنے کی دعوت دے رہی ہیں۔
-
بیچارے ہندوستانی مسلمان
حوزہ/ موجودہ ہندوستان میں مسلمان اپنی ترقی کے لئے نہیں بلکہ صرف اپنی بقا کے لئے کوشاں ہے اور جس جگہ بھی ان کو سرابِ بقا دکھائی پڑتا ہے بیچارے اسی طرف دوڈ لگا دیتے ہیں۔