-
حکومت پاکستان کو علامہ شبیر میثمی کا دو ٹوک جواب؛ قانون کے پاسدار ۴۰ سیدانیوں پر ایف آئی آر کاٹ سکتے ہیں پر برقع پوش مولوی پر نہیں !
حوزہ/ پاکستان میں جو لوگ کوشش کر رہے ہیں کہ عزاداری کو محدود کریں وہ یہ بات جان لیں کہ سب کچھ ہوسکتا ہے عزاداری نہ صرف محدود نہیں ہوگی، بلکہ عزاداری بڑھ رہی ہے، بڑھتی جائے گی۔
-
جہاں نئی آبادیاں بنیں گی وہاں نئی سبیلیں بھی لگیں گی اور نئے جلوس عزا بھی نکلیں گے، علامہ برکت مطہری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی اور سیکریٹری جنرل صوبہ بلوچستان علامہ برکت علی مطہری نے وفد کے ہمراہ ڈی پی او نصیر آباد عبدالحئی عامر سے ملاقات کی۔
-
عزاداروں کے خلاف بلا جواز مقدمات کو ہم آئینی قانونی اور جمہوری جدوجہد سے شکست دیں گے، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ عزاداری امام حسین ؑ ہمارا آئینی و قانونی حق ہے اور ہم اپنے اس آئینی حق پر قدغن لگانے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے۔
-
گلگت بلتستان اسمبلی میں خواتین کو بااختیار بنانے کا ایک تاریخی دن
حوزہ/ گلگت بلتستان اسمبلی میں خواتین کو بااختیار بنانے کا ایک تاریخی دن!،خواتین کو وراثتی حقوق کی فراہمی کیلئے ایم ڈبلیوایم کی رکن کنیز فاطمہ کی قرارداداتفاق رائے سے منظور کرلی گئی۔
-
اربعین حسینی کی تاریخی حیثیت
حوزہ/ زیارت اربعین کو امام حسن عسکری علیہ السلام نے مؤمن کی نشانیوں میں بتایا ہے ۔ اسے واجب اور مستحب نمازوں کی صف میں قرار دیا گیا ہے۔ جس طرح نماز ستون دین ہے اسی طرح سانحۂ کربلا اور زیارت اربعین بھی ستون دین ہے۔
-
حرم مطہر رضوی میں بین الاقوامی سطح پر سرگرم رضوی مبلغین کی پہلی نشست کا انعقاد، حجت الاسلام محمد رضا صالح کا اہم خطاب
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے تعاون سے رضوی مبلغین کے مابین پہلی باہمی ہمفکری نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستان میں مسلمان شہری کی لاش پر چھلانگ لگانے کی ویڈیو، تنوع والے ملک میں اتنی نفرت و ایسی خون کی پیاس !؟
حوزہ/ ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں ایک جھڑپ میں مارے گئے ایک مسلمان شخص کی لاش کی بے حرمتی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں جبکہ حکومت نے غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے لیے کارروائی کی اور انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
مدافعین حرم اور Mi6 کے چیلے
حوزہ/ مدافعین در حقیقت حق و صداقت، آزادی و حریت، امربالمعروف ونہی عن المنکر کی ایک عظیم الشان قربانی تھی جو اِن پاک طینیت جوانوں نے کلنا عباسک یا زینب کا شعار بلند کرتے ہوٸے دی تاکہ پیروانِ اسلام و ولایت کے لیے ایک اسوہ حسنہ پیش کریں اور حق و ثبات و استقامت کی کامل ترین مثال کو سامنے لایا جاسکے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۸؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۵؍ستمبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۱۸؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۵؍ستمبر۲۰۲۱
-
احکام شرعی | وضو یا غسل کے بعد مانع کا مشاہدہ
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے وضو یا غسل کرنے کے بعد اعضاء بدن پر وضو اور غسل کے لئے کسی مانع کے مشاہدہ کرنے کے متعلق پوچھے گئے استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت لقمان کی اپنے فرزند کو نصیحت
حوزہ / حضرت لقمان حکیم علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے فرزند کو حصول علم کو اہمیت دینے کی نصیحت کی ہے۔
-
اسلام آباد میں متحدہ جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد:
بین المذاہب و المسالک ہم آہنگی اور فرقہ واریت کے خاتمہ پر مکتبہ ہائے فکر کے علماء و مشائخ کا اظہار خیال
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ پیغام پاکستان ایک بہترین دستاویز ہے، اسے قومی اور علاقائی سطح پر پھیلانے کی ضرورت ہے۔ چہلم کے موقع پر بین المسالک ہم آہنگی یقینی بنانے کیلئے پیغام پاکستان کی روشنی میں تشکیل دیئے گئے ضابطہ اخلاق کو مدنظر رکھا جائے
-
تصاویر/ اسلام آباد میں متحدہ جمعیت اہلحدیث کی جانب سے پیغام پاکستان کانفرنس
حوزہ/ اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں پیغام پاکستان کی روشنی میں بین المذاہب و المسالک ہم آہنگی اور فرقہ واریت کے خاتمہ کے عنوان سے تمام مکتبہ ہائے فکر کے جید علماء و مشائخ نے اظہار خیال کیا۔
-
پیغام پاکستان کانفرنس:
امت مسلمہ کے درمیان وحدت دشمن کے غلبےکو کاؤنٹر کرنےکیلئے ایک اسلامی اسٹریجٹی ہے، علامہ راجہ ناصر جعفری
حوزہ/ دشمن ہمیں مذہبی، لسانی ، علاقائی ، مسلکی بنیاد پر تقسیم کرنا چاہتا ہے اور اس کی یہ کوشش ہماری نیشن بلڈنگ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
-
پیغام پاکستان کانفرنس:
جن لوگوں نے اہل تشیع کی اذان کو دہشت گردی سے تعبیر کیا ہےوہ خود پاکستان کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں، مولانا حافظ طاہر اشرفی
حوزہ/ یہ سن 90 کی دہائی نہیں ہے کہ یہ تکفیری مساجد اور امام بارگاہوں کو خون سے نہلا دیں، اب وہ دن گذر گئے، حکومت کسی کو اجازت نہیں دے گی کہ ملک میں کسی بھی قسم کی شرپسندی پھیلائی جائے، ہر کسی کے عقائد کا احترام کرنا ضروری ہے، کسی کے مقدسات کی توہین کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے ۔
-
ہاتھ سے قرآن مجید کا نسخہ لکھ کر طالبہ نے تاریخ رقم کی
حوزہ/ فاطمہ صاحبہ نے 14 مہینے کی مسلسل محنت اور لگن سے قرآن کریم کا نسخہ تیار کیا، جس میں الفاظ اور اعراب کو بغیر غلطی کے لکھا گیا ہے۔فاطمہ کی ہاتھ سے لکھا گیا یہ نسخہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عالمی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
-
نجف سے کربلا تک، جاری ہے عاشقوں کا سفر
حوزہ/ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ میں دسیوں لاکھ عراقیوں کے علاوہ عراق میں موجود ہزاروں غیر ملکی بھی اربعین مارچ میں شریک ہیں۔
-
سینیر اور مومن و مخلص مجاہد حاجی ہاشم امانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کر کے سینیر اور مومن و مخلص مجاہد حاجی ہاشم امانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ائمہ معصومینؑ نے روز اربعین کو شہدائے کربلا پر ماتم و گریہ زاری اور زیارت شہدائے کربلاؑ کے لئے قرار دیا ہے، آغا حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے اراکین و عاملین کا اجلاس؛ اربعین کی خصوصی تقریبات کے انعقاد اور انتظامات پر تبادلہ خیال
-
عزاداری کو اللہ اور اس کے رسول کے مطابق بنایا جائے، اپنے مزاج کے مطابق نہیں، مولانا تطہیر حسین زیدی
حوزہ/ ہمارا عقیدہ، خوشی اور غم قرآن رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور معصومین علیہم السلام کے تابع ہونا چاہیے۔
-
روم واٹیکان کے عیسائی وفد کا امام جمعہ سکردو سے ملاقات،آپسی بھائی چارے اور محبت و اخوت کو یقینی بنانے پر زور
حوزہ/ گفتگو کے دوران حضرتِ آیت اللہ العظمی سیستانی اور پاپ فرانسیس کی تاریخ ساز ملاقات میں دئے گئے بلند اور عالی سبق اور درس پر گفتگو کی اور تشیع کے اس چمکتے سورج کی پیروی کرنے پر تاکید اور زور دیا گیا۔
-
فرامین امام حسین علیہ السلام
حوزہ/امام حسین علیہ السلام کے رہنما و رہ گشا فرامین۔
-
آيۃ اللہ العظمى حافظ بشير حسين نجفي کربلاء مقدسہ پاپیادہ جانے والے زائرین کے ہمراہ
حوزہ/ شعائر حسینیہ کا احیاء اور اس کو باقی رکھنا ایمان کا جز ہے، اس کے احیاء میں کلمہ لا الہ الا اللہ و محمد رسول اللہ کا احیاء ہے۔
-
گوشۂ ادب:
سایہ افگن آپ پر ہوگی دعائے فاطمہ/کیجئے اے صاحبانِ خوش گلو ذکر حسین(ع)،محمد ابراہیم نوری
حوزہ/اے یزید وقت ہوگا کوبہ کو ذکر حسین(ع)/تیری کیا اوقات ہے روکے گا تو ذکر حسین(ع)/بولتے قرآں بھی ہیں اور وارث قرآں بھی ہیں/کر رہا ہوں اس لئے میں با وضو ذکر حسین(ع)
-
اربعینِ حسینی (ع) تہذیبِ تشیع کا عملی نمونہ
حوزہ/چوده سو سال سے دلوں پر جس شخصیت کی حکومت ہے اسے حسین ابن علی(ع)کہتے ہیں۔حسین(ع)سے منسوب ہر چیز نرالی اور ہر کام منفرد ہے۔یہاں سے ہمیں امام حسین(علیہ السلام) کی الہی اور ملکوتی شخصیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔حسین علیہ السلام وہ ہیں کہ جس کا تذکرہ،موجب سکون اور جس کا نام،باعث رشد اور جس کی یاد،دلوں کا چراغ ہے۔
-
شیعہ کافر کہنے والوں کو مفسر قرآن شیخ محسن نجفی کا تاریخی جواب
حوزہ/ کسی ملک کے ادارے اور حکومت کا ایک تکفیری جماعت سے مل کر اس ملک کے محب وطن شہریوں یا مخصوص علاقے یا عقائد کے لوگوں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنانا کسی صورت حب الوطنی نہیں ہے اور نہ ہی وطن کے مفاد میں ہے۔
-
اسلام آباد علماء و ذاکرین کانفرنس:
عزاداری نہیں رکے گی، علی ولی اللہ کی صدائیں پہلے سے زیادہ گونجیں گی، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ ہمیں امام حسینؑ کی سیرت سے سبق ملتا ہے کہ جس حق بات کو روکا جائے اسے کثرت سے انجام دیا جائے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۷؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۴؍ستمبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۷؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۴؍ستمبر۲۰۲۱
-
تصویر کا دوسرا رُخ:
شخصیت کُشی
حوزہ/ انسانی اور اخلاقی معیارات کو پس پشت ڈال کر جہاں شخصیت پرستی مذموم عمل ہے،وہاں اس کے مقابلے میں شخصیت کشی، توہین، تخریب، الزام، تہمت اور بے احترامی بھی معاشرہ کے لئے زہر قاتل ہے۔