-
کراچی میں جلوس چہلم امام حسین (ع) میں شرکت کیلئے جانی والی خواتین پر پولیس کا تشدد اور بدکلامی +ویڈیو
حوزہ/ کراچی میں جلوس چہلم امام حسینؑ میں شرکت کیلئے جانی والی خواتین پر پولیس کاتشدد اور بدکلامی،کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں تعینات ایس ایچ او تھانہ سرجانی ٹاؤن اسد النبی کا چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس میں جانے والے عزاداروں پر تشدد و بدزبانی۔
-
پاکستان میں کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کی آزادنہ فرقہ وارانہ فعالیت جاری،حکومت و قانون کے رکھوالے خاموش تماشائی
حوزہ/ کالعدم ہونے ، شیڈول فور میں شامل ہونے اور سندھ حکومت کی پابندی کے باوجود سپاہ صحابہ کے سرغنہ اور بدنام زمانہ دہشت گرد اورنگزیب فاروقی کی آزادنہ فرقہ وارانہ فعالیت جاری، ملک بھر کی طرح ڈگری شہر ضلع میرپورخاص میں بھی اورنگزیب فاروقی کے شیعہ مخالف اجتماع سے خطاب کا اعلان ،شکایت کے باوجود سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنےوالے ادارے خاموش تماشائی۔
-
کرگل میں اربعین حسینی مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا گیا، عوام کی بڑی تعداد کے ساتھ علماء کی بھی شرکت
حوزہ/ عالم انسانیت کے ساتھ کرگل میں بھی اربعین حسینی امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے پرچم تلے حسینی پارک میں نماز ظہرین باجماعت ادا کرکے پورے مذہبی عقیدت وجذبہ کے ساتھ برآمد ہو۔
-
آیت اللہ خاتمی:
شیخ عبدالکریم حائری کا حوزہ علمیہ قم کی تأسیس کرنا جمہوریہ اسلامی کی تشکیل سے کم نہیں تھا
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ اگر مرحوم آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری ہمارے زمانے میں ہوتے تو وہ بھی وہی کرتے جو میں نے کیا۔ حوزہ علمیہ قم کی تأسیس کرنا جمہوریہ اسلامی کی تشکیل سے کم نہیں تھا۔
-
حوزوی محقق اور ثقافتی ماہر تعلیم:
اسٹوڈنٹس کی تعلیم و تربیت میں انہیں سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کی طرف توجہ دلانی چاہئے
حوزہ/ حوزوی محقق اور ثقافتی ماہرتعلیم نے کہا: اسٹوڈنٹس کی تعلیم و تربیت میں انہیں سوشل میڈیا کے صحیح اور مثبت استعمال کی طرف بھی توجہ دلانے کی ضرورت ہے۔
-
আরবাঈনে হোসাইনী
হাওজা / ইরাক সফররত পবিত্র কুরআন ও আহলে বাইত শিক্ষা কেন্দ্র, চাঁপাইনবাবগঞ্জ, বাংলাদেশের প্রতিষ্ঠাতা ও সভাপতি এবং ইরানের আল মোস্তফা (সা:) আন্তর্জাতিক বিশ্ববিদ্যালয়ের শিক্ষার্থী (পিএইচডি গবেষক) হুজ্জাতুল ইসলাম মাওলানা আব্দুল্লাহ হোসাইনী (কামিল, অনার্স, মাস্টার্স) এর প্রেরিত জান্নাতের নেতা আহলে বাইতের তৃতীয় ইমাম হোসাইন (আলাইহিস সালাম) এর পবিত্র মাজার শরীফ ও আশেপাশের প্রেরিত ভিডিও।
-
কারাগার থেকে মুক্তির পর শেখ জাকজাকির প্রথম সাক্ষাৎকার
হাওজা / নাইজেরিয়ার সবচেয়ে প্রভাবশালী ধর্মীয় নেতা শেখ ইব্রাহিম জাকজাকি দাবি করেন, তার দেশে গণভোট হলে জনগণ অবশ্যই ইসলামী শাসনের পথ বেছে নেবে।
-
হযরত আলী ইবনে আবি তালিব (আঃ) সম্পর্কে মহানবী (সাঃ)-এর হাদীস
হাওজা / হযরত আলী ইবনে আবি তালিব (আঃ) সম্পর্কে মহানবী (সাঃ)-এর হাদীস (আহলে সুন্নাতের বিভিন্ন নির্ভরযোগ্য হাদীস গ্রন্থ থেকে সংকলিত)
-
সর্বশেষ আপডেট (আরবাঈন)
হাওজা / থ্রেশহোল্ড ক্যামেরার পরিসংখ্যানের উপর ভিত্তি করে ১৯ মিলিয়ন তীর্থযাত্রী কারবালা প্রান্তে জমায়েত করেন, যার মধ্যে ১৬ মিলিয়ন স্থানীয় এবং তিন মিলিয়ন বিদেশী দর্শনার্থী ছিলেন।
-
ইমাম হোসাইন (আ:) এর বানী
হাওজা / হযরত ইমাম হোসাইন (আ:) থেকে বর্ণিত হাদীস।
-
اربعین کے موقع پر ہم نے پوری دنیا پر یہ واضح کر دیا ہے کہ کوئی طاقت ہمیں نواسہ رسول (ص) سے عشق کے اظہار سے نہیں روک سکتی، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ نواسہ رسول (ص) سے عشق کرنے والے سب حسینیوں نے مولا امام حسین علیہ السلام سے عہد وفا کو جس خوبصورت انداز سے نبھایا اس پر انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔
-
خانہ فرہنگ ایران لاہور میں اربعین کانفرنس:
کربلا دنیا بھر کے مظلوموں کی درسگاہ ہے، محترمہ سائرہ جعفری
حوزہ/ خانہ فرہنگ ایران لاہور میں اربعین کانفرنس سے خطاب میں پرنسپل جامعہ زینبیہ کا کہنا تھا کہ کربلا دنیا بھر کے مظلوموں کی درس گاہ ہیں جہاں سے مستضعفین جہاں حریت کا درس لے کر اپنی آزادی کیلئے کوشاں ہیں۔
-
جیل سے رہا ہونے کے بعد شیخ زکزاکی کا پہلا انٹرویو، کئی راز سے پردا اٹھایا
حوزہ/ نائجیریا کے سب سے زیادہ با اثر مذہبی رہنما شیخ ابراہیم ذک ذکی کا دعویٰ ہیکہ اگر انکے ملک میں ریفرنڈم کرایا جائے تو یقینی طور پر عوام اسلامی نظام حکومت کا راستہ منتخب کریں گے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۳؍صفر المظفر۱۴۴۳-۳۰؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۳؍صفر المظفر۱۴۴۳-۳۰؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | یہ کام صدقہ ہے
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بہرے شخص کو کوئی بات سمجھانے کے عمل کو صدقہ قرار دیا ہے۔
-
امام حسین (ع) اپنے دشمنوں کے خیرخواہ تھے، حجۃ الاسلام و المسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س)نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام حسین(ع)اپنے دشمنوں پر بھی مہربان تھے،کہا کہ امام حسین (ع) نے کئی جگہوں پر پانی اور مدد مانگی اور یہ درخواست آپ(ع)کی کمزوری کی وجہ سے نہیں تھی بلکہ دشمنوں کو نجات دینا چاہتے تھے،کیونکہ اگر وہ مدد کرتے اور پانی دیتے تو انہیں نجات ملتی۔
-
مشی کے جلوسوں میں خدمت، ایثار، قربانی اور شفقت کے مناظر تھے،انتظامیہ کا مؤمنین پر ایف آئے آرز انصاف کے خلاف ، عاطف مہدی سیال
حوزہ/ عزاداری ہماری شہ رگ حیات ہے، اس پر پابندی ہم کسی بھی قیمت پر منظور نہیں کریں گے، عزاداری کے انعقاد پر منتظمین اور عزاداروں پر انتظامیہ کی جانب سے خود ساختہ ایف آئی آرز کاٹنے کا عمل ناقبل برداشت ہے۔
-
حکومت پاکستان کربلا سے واپسی پر زائرین کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ زائرین کی ملک واپسی پر RT PCR ٹیسٹ نیگیٹیو ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے اور ٹیسٹ پازیٹو آنے کی صورت میں 10 روز کا قرنطینہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جبکہ دیگر ملکوں سے آنیوالے بین الاقوامی مسافروں کے لئے ایسی کوئی شرط نہیں ہے
-
موٹر وے پر عزاداران حسینیؑ کی بس کا خوفناک حادثہ،متعدد جاں بحق و زخمی
کراچی کے شیعہ اکثریتی علاقے انچولی سوسائٹی سے چہلم امام حسینؑ میں شرکت کےلیے خیرپورجانے والی عزاداروں کی بس کوموٹر وے پر حادثہ ، 5 مومنین جاں بحق، 5 سے زائد شدید زخمی۔
-
اربعین کی عظیم تحریک دراصل پورے عالم میں الہی و اسلامی نظام کے قیام کی جانب ایک قدم ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ دنیا کا ہر کلمہ گو حسینی ہے اس لئے اس کی ذمہ داری ہے کہ یزیدیت کے خلاف ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کام کرے اور سیرت امام حسین علیہ سلام کو اپنے کردار پر نافذ کرتے ہوئے پیغام حسینیت دنیا کے کونے کونے میں پہنچائے۔
-
حوزہ علمیہ نجف اشرف کا عراقی حکومت کو انتباہ
حوزہ/حوزہ علمیہ نجف اشرف کے علماء نے عراقی شہر اربیل میں صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے اس طرح کی کارروائیاں نہ روکیں تو حوزہ علمیہ نجف اس کا مقابلہ کرے گا۔
-
عاشورہ کا سب سے اہم درس دشمن شناسی ہے
حوزہ/ حجت الاسلام انصاری نے کہا: "اگر دنیا کے تمام مسلمان اپنے حقیقی دشمنوں کی فطرت کو جان جائیں تو وہ حق کی راہ میں شہادت کو ایک اعزاز سمجھیں گے۔
-
امام حسین (ع) نے عاشورہ کے دن امامت کی طاقت کیوں استعمال نہیں کی؟
حوزہ/ کلام اور عقائد کے ماہر نے کہا: امام حسین (ع) نے انسانیت کا نمونہ ہونے کی بنیاد پر اپنے امور کو ظاہری شکل اور طبیعتی اسباب کے مطابق انجام دیا۔
-
پاکستان میں امسال اربعین پر عوامی شرکت کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ریاستی اداروں اور تکفیری وناصبی دشمنانِ عزاداری کو کراری شکست
حوزہ/ ملک پاکستان میں امسال کے تاریخی یوم اربعین نےعزاداری کے دشمن ریاستی اداروں اور ناکام ونامراد تکفیری وناصبی شرپسند عناصر کو سبق یاد کروادیا ہے کہ اگر نواسہ رسول ؐ امام حسینؑ کی یاد منانے اور علیاً ولی اللہ کی گواہی سے روکنے کی آئندہ کوئی کوشش کرو گے تو ولاء و عزا کے تحفظ اور اس سے اپنی والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار کرنے کیلئے ہم خود ہی اپنے اس تاریخی ریکارڈ کو توڑ ڈالیں گے۔
-
آیا آخرالزمان میں علم و دانش کو زمین سے اٹھا لیا جائے گا ؟
حوزہ / بعض روایات میں ہم پڑھتے ہیں کہ آخری زمانے میں علم و دانش کو زمین سے اٹھا لیا جائے گا۔ اس طرح کی روایات کی تشریح و تفسیر کے دو احتمالات ہیں۔ ایک یہ کہ اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ شاید اس سے مراد تفکر و تعقل کا نہ رہنا ہو اور دوسرا یہ کہ شاید مراد ان علوم کا اٹھایا جانا ہے کہ جو انسانیت کے لئے مفید ہیں۔
-
کرونا کو شکست دیتے ہوئے ۱ کروڑ ۶۰ لاکھ زائرین کی لبیک یا حسین کی آواز سے گونج اٹھا کربلا +ویڈیو
حوزہ/ عراق میں امسال حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے وفادار ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر اربعین مارچ میں ۱ کروڑ ۶۰ لاکھ سے زیادہ زوار نے شرکت کی۔
-
یوم اربعین حسینی لکھنؤ کے کالا امام باڑہ پیر بخارہ میں مجلس عزا کا انعقاد:
امامت اور خلافت دونوں ہی الہی منصب اور انتخاب ہیں، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ واقعہ کربلا کے بعد سے آج تک یہ سوال زیر بحث رہا کہ کربلا میں کون جیتا اور کون ہارا؟ آج نجف سے کربلا تک کے انسانی سیلاب نے بتا دیا کہ مظلوم جیت گیا ظالم ہار گیا، خون کو فتح ملی تلوار کو شکست ملی، دریا پر قبضہ کرنے والے غرق ہو گئے پیاسے سرفراز ہو گئے۔ مقصد کی کامیابی ہی اصل فتح ہے۔