حوزہ نیوز
-
آیۃ اللّٰہ اعرافی کا خط ہندوستانی معاشرہ سے انکے اخلاص کی نشانی،ایڈیٹر سفینۃ النجات دہلی
حوزہ/سفینۃ النجات دہلی کے ایڈیٹر اور بین الاقوامی مبلغ نے کرونا وائرس کے حوالے سے ھندوستان کے علماء اور دینی رہنماوں کے نام آیۃ اللّٰہ اعرافی کے خط کو ھندوستانی معاشرہ سے ان کے اخلاص کی نشانی جانا ۔
-
امام حسن مجتبٰی علیہ السلام کی نظر میں سیاست کا مفہوم اور ہمارا معاشرہ
حوزہ/امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ذات ایک ایسی ذات ہے جو حسن خلق، اخلاق حسنہ، حلم و بردباری اور جود و سخا و کرم جیسے ان بلند اخلاقی کمالات کے لئے جانی جاتی ہے جن سے آج کل ہمارے معاشرے کا دامن روز بروز خالی ہوتا جا رہا ہے ۔
-
کرونا وائرس کے حوالے سے،آیت اللہ اعرافی کا خط امیدوں کی کرن ہے،مولانا مرزا رضوان علی اصفھان
حوزہ/مجمع علمائے شیعہ جنوب ھند کے موسس اور جنرل سیکریٹری نے ھندوستان کے موجودہ حالات کے پیش نظر آیت اللہ اعرافی کے خط کو امیدوں کی کرن جانا ۔
-
عطیات دینا اور لوگوں کی حاجت روائی امام حسن علیہ السلام کی عملی زندگی کا ایک نمونہ ہے،آیت اللہ محسن فقیہی
حوزہ: آج جس کے پاس بھی مالی استطاعت اور طاقت ہے ، وہ نادار اور غریب لوگوں کے ہاتھوں کو تھامنے میدان میں آئے ۔ یہ امام حسن علیہ السلام کا طرز عمل ہے۔ وہ خود بھی انہی طریقوں پر عمل کیا کرتے تھے ۔
-
سیرت امام حسن اور مکارم اخلاق
حوزہ/امام حسن ؑ کا محاسن الاعمال اور مکارم اخلاق جو ہوبہو سیرت نبی اکرمؐ تھا جس کے ذریعہ سے لوگوں کو دعوت الہیہ دیتے اور جسے دیکھ کر مرد شامی نے کہا "اشھد انک خلیفۃ اللہ فی ارضہ، االلہ اعلم حیث یجعل رسالتہ۔
-
آج دنیا جن مشکلات کا شکار ہے وہ معصومین علہم السلام کی سیرت سے دوری کا نتیجہ ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے ولادت امام حسن ع پر اپنے ایک پیغام میں نے کہا کہ امام ع کی پوری زندگی ظلم جبر اور اسلام محمدی ص کی ترویج کے لیے جدو جہد کرتے رہے آج جتنی بھی میں معاشرے میں برائی اور خرابی ھے ان ھستیوں کی سیرت سے دوری کا نتیجہ ھے.
-
خاندان نبوت نے ہمیشہ دین کی سربلندی کو زندگی کا مقصد سمجھا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقعہ پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالم اسلام کے مابین افتراق اور انتشار سے چھٹکارا حاصل کرنے کا بہترین حل امام حسن ؑ کی حکمت و تدبر سے استفادہ کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
صلح امام حسن علیہ السلام کےچودہ سوسال
حوزہ/اسلام دہشت کا نہیں بلکہ دہشت کے منہ پر طمانچہ مارنے کا مذہب ہے۔
-
بستہ کرامات فاطمہ زھرا، مبارکپور آعظم گڑھ کہ ضرورت مند افراد میں تقسیم
حوزہ/آعظم گڑھ مبارکپور میں مولانا غمخوار حسین مشھدی کے ذریعہ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے عزت و احترم کے ساتھ ضرورت مندون تک پہچایا گیا۔
-
تحریک آزادی القدس
حوزہ/اگرچہ آپ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل اور فلسطین کا مسئلہ ان کا داخلی مسئلہ ہے، یہاں یہ مسئلہ الفتح اور اسرائیل کا مسئلہ ہے جو کہ باتوں کہ ذریعے حل ہوجانا چاہیئے تو آُپ کا ضمیر گہری نند میں سوگیا ہے۔
-
زندگی جناب مختار ؑ
حوزہ/مجاہدین راہ حق کی زریں فہرست میں جناب مختار کا نام نامی بھی ہے جنھوں نے اپنے قیام کے ذریعہ اہل بیت ؑ پر ڈھائے گئے مظالم کا بدلہ لیا اور امام معصوم ؑ کی خوشی کا باعث اور دعائے خیر کے مستحق قرار پائے۔
-
مختار جو قاتلان حسینؑ پر موت بن کر گرے
حوزہ/حضرت امام محمد باقر ؈ نے فرمایا کہ مختار کو برا نہ کہو کیونکہ اس نے ہمارے قاتلوں کو قتل کیا ۔ خاندان بنی ہاشم کی بے شوہر عورتوں کا نکاح کرایا۔ تنگدستی کے وقت بہت سامان ہم کو بھیجا۔
-
حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ
حوزہ/حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: مختار کو برا نہ کہو انھوں نے ہمارے قاتلوں کو قتل کیا اور ان سے انتقام لیا۔ سخت حالات میں ہماری مدد اور بیوا خواتین کی کفالت کی۔
-
ائمہ سے منقول دعائیں مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم ہے،سربراہ جامعہ المصطفی العالمیہ
حوزہ/جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے ائمہ طاھرین علیھم السلام سے منقول دعاوں کو مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم بتایا اور اس میں غور کرنے کی تاکید کی۔
-
ملکی پیداوار سے معیشت کو پابندیوں اور اقتصادی وائرسوں کے مقابلے محفوظ بنایا جا سکتا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز ہفتہ محنت کشاں کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے سات پیدواری اداروں کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے تمام منحت کشوں کو ہفتہ محنت کشاں کی مبارک باد پیش کی۔
-
راه خدا میں خرچ اور ضرورت مندوں کی امداد رسانی، خدا و اہلبیت (ع) کی خوشی کا سبب ہے، انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین قم
حوزہ/مولانا حیدر عباس زیدی سے گفتگو کی تو انہوں نے کہا کہ انسان کو کوئ نہ کوئ چیز عزیز ہوتی ہے جسے وہ حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ تو پھر کیا ایک مومن کے لئے خدا کی قربت،رسول(ص) اور ان کے اہلبیت(ع) کی خوشی سے زیادہ کوئ چیز عزیز ہو سکتی ہے؟۔
-
آیت اللہ اعرافی کی تحریر انکی وسعت نظر کی بیانگر ہے،علماء ھندوستان
حوزہ/جامعہ امام جعفر صادق صدر امام بارگاہ جونپورھندوستان کے پرنسل نے ایت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں اپنی تحریر میں کہا: ایت اللہ اعرافی کی تحریر انکی وسعت نظر کی بیانگر اور ہم سب کی دلگرمی کا سبب ہے ۔
-
آیت اللہ اعرافی کے مشورے اور تجربات ہمارے لئے مفید ثابت ہوں گے اور ہم اس کا خلوص دل سے استقبال کرتے ہیں،سیکریٹری تنظیم المکاتب
حوزہ/اسلامی انقلاب نے نہ فقط ایرانی عوام کو تحفظ بخشا بلکہ دنیا کے تمام مظلوموں اور کمزوروں کی حمایت اور انکے دفاع میں آواز اٹھای۔
-
جرمنی کی طرف سے حزب الله لبنان پر پابندی عائد، سید حسن نصرالله کا شدید رد عمل
حوزہ : حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ نے قوم سے خطاب کے دوران جرمنی کی جانب سے حزب اللہ پرعائد کردہ پابندیوں کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کئی سالوں سے ، ہمارا بیرون ملک مقیم لوگوں کے ساتھ تنظیمی رابطہ نہیں ہے ، اور یہ الزامات جرمنی کی طرف سے وائٹ ہاؤس اور صیہونی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے عائد کئے گئے ہیں ۔
-
پارہ چنار شورکی مسجد و امام بارگاہ دھماکہ میں ملوث دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، ترجمان آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ ان کا کہنا تھا کہ پاراچنار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مقامی افراد کی قربانیوں کے باعث بمشکل امن ممکن ہوا۔ دہشت گرد بزدلانہ واقعات سے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہے ہیں جس میں وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
لوگوں کی خدمت و غریب عوام کی ترقی اور ان کو بنیادی ضروریات کی فراہمی ہماری زندگی کا مشن ہے، الجواد فاؤنڈیشن
حوزہ/دوری اجمیر راجستھان میں الجواد فاونڈیشن کی کوشیشوں سے ضرورت مندوں میں بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کافی تعدات میں تقسیم کئے گئے۔
-
کوئی مسلمان فرقہ واریت اور دھشت گردی پر ایمان نہی رکھتا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر مختلف ناموں سے ملک پاکستان جیسے ملک میں عوام کو لڑانے اور فرقہ واریت کو حوا دیتے رہے جس کی وجہ سے ملک روز بروز معاشی بحران کا شکار رہا اور عوام میں بے روزگاری مہنگائی بڑھتی رہی ریاست کی ذمہ داری ھے ایسے عناصر کا تعاقب کر کے ان قوتوں کا خاتمہ کرے.
-
فلسطین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ کسی صورت منظور نہیں دنیا بھر کے مسلمان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں قبلہ اول جلد آزاد ہوگا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک قرآن کریم سمیت تمام آسمانی کتابوں کے نزول کا مہینہ ہے اللہ تعالی نے اس مبارک مہینے کی پہلی تاریخ حضرت ابراہیم خلیل علیہ السلام پر صحیفہ نازل کیا 6 رمضان المبارک کو تورات جبکہ 12 رمضان المبارک کو انجیل نازل کی گئی۔
-
احکام اسلامی| روزے کی حالت میں مسواک کرنا
حجۃ الاسلام محمد علی ممتاز
-
ویسٹ بنگال کے مختلف مقامات پر الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم
حوزہ/بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کے نام سے ویسٹ بنگال کے مختلف علاقوں، و گاؤں ،سندریہ، نونا گھونا، الوبیڑیہ، گودائپور، بیر شپور، و دیگر گاؤں میں الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم کیا گیا۔
-
کار رسالت کی انجام دہی میں رسول اللہؐ کے شانہ بشانہ چلتے ہوے جناب خدیجہ س نے بیشمار مصائب و آلام تحمل کیے ، زہرانقوی
حوزہ/محترمہ زھرا نقوی مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زھرا نقوی نے وصال ام المومنین حضرت خدیجة الکبری کے موقع پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ تاریخ عالم کا رخ بدلنے میں جن خواتین نے نمایاں کردار ادا کیاہے جناب خدیجة الکبری س ان باوقار و عظیم خواتین میں پہلی خاتون ہیںکہ جنھوں نے دین اسلام کی خاطر بے پناہ قربانیاں پیش کیں .
-
آیت اللہ اعرافی کے خط کی علمائے ھندوستان کی جانب سے حمایت
حوزہ/سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین اور حوزات علمیہ کے سربراہ کے خط کی علمائے ھندوستان نے حمایت کی۔
-
مسلمانوں کی تدفین کے خلاف دائر کی گئی پٹیشن سپریم کورٹ آف انڈیا نے کیا خارج
حوزہ/مسلمانوں کی تدفین کے خلاف دائر کی گئی پٹیشن سپریم کورٹ سے خارج پر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ سمجھ میں نہیں آتاکہ اس کو فرقہ پرستی کہوں یا خوف و جہالت۔
-
ایران کے بعض شہروں میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد مساجد کھولنے کا فیصلہ
حوزہ/ایرانی حکومت نے کورونا سے کلیئر ہونے والے علاقوں میں مستقل طور پر مساجد کھولنے کا فیصلہ کیا۔