حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لوئر کرم میں پاک افغان سرحد کے قریب شورکی مسجد و امام بارگاہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مسجد و امام بارگاہ کی فوری تعمیر اور اعلٰی سطی پر تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان جلال حیدر نے کیا ۔انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہماہِ مقدس میں مذہبی مقامات اور نمازیوں کو نقصان پہنچانے والے کسی صورت مسلمان نہیں ہوسکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاراچنار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مقامی افراد کی قربانیوں کے باعث بمشکل امن ممکن ہوا۔ دہشت گرد بزدلانہ واقعات سے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہے ہیں جس میں وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔

پارہ چنار شورکی مسجد و امام بارگاہ دھماکہ میں ملوث دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، ترجمان آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ ان کا کہنا تھا کہ پاراچنار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مقامی افراد کی قربانیوں کے باعث بمشکل امن ممکن ہوا۔ دہشت گرد بزدلانہ واقعات سے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہے ہیں جس میں وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
یوم علیؑ پر پابندی مسترد شیعہ علماء کونسل سندھ نے متفقہ اعلان کردیا
حوزہ/شیعہ علماکونسل پاکستان سندھ وتنظیم عزاداری کے زیر اہتمام شہادت امیرالمومنین کے مجالس جلوس پر حکومت کی جانب سے پابندی کے نوٹیفکیشن کےخلاف قومی جماعتوں…
-
یومِ علی ع کے جلوس حکومت کی عائد کردہ احتیاطی تدابیر پہ عمل کرتے ہوئے برآمد کیا گیا/گرفتاریاں قابل مذمت ہے، صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ عارف الجانی نے کہا کہ یومِ علی ع کے جلوس عزاء کو حکومت کی عائد کردہ احتیاطی تدابیر پہ عمل کرتے ہوئے برآمد کیا گیا مگر ملک کے بعض شہروں میں عزادارانِ…
-
آئی ایس او پاکستان ماہ صیام کے پہلے عشرہ کو عشرہ قرآن و خودسازی کے نام سے منائے گی،علی زین
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر علی زین نے مرکزی کابینہ کی خصوصی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس او پاکستان ماہ صیام…
-
تہران کلینک میں گیس سلینڈر دھماکہ، 19 افراد جان بحق
حوزہ/ ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکہ، 19 افراد جاں بحق، ایران کے حکومتی ذرائع کے مطابق دھماکہ سینا نامی ایک میڈیکل کلینک میں سلنڈر پھٹنے کے باعث…
-
آئی ایس او پاکستان نے وباء کے باعث شہید ہونے والے افراد کے "غسل و کفن "کے اہتمام کے لیے ٹیمیں تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان جلال حیدر نے کہا کہ بدقسمتی سے دنیا سمیت پاکستان میں وباء کے باعث شہید ہونے والے افراد کی تعداد میں…
-
اس سال کورونا کے باعث احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے یوم القدس منایا جائے گا، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے کراچی پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے اہم پریس کانفرنس میں بتایا کہ رمضان…
-
ہمارا افتخار ہے کہ ہمارے لیڈر سید علی خامنہ ای ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزه/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ڈکٹیٹروں کی حکومت ہے اور عرب ممالک پر بادشاہ…
-
لاہور، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی و چہلم مدافعان حرم کے انتظامات مکمل، قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 25ویں برسی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
-
آئی ایس او کا ایس او پیز کے تحت تعلیمی اداروں کو کھولنے کا مطالبہ
حوزہ/ مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے پارہ چنار میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن کلاسز کے باعث طلبہ مشکلات کے شکار ہیں وزارت تعلیم…
-
انقلاب اسلامی امام زمانہ(عج) کے عالمگیر انقلاب کی ایک جھلک ہے، نائب صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ برادر علی زین مرکزی نائب صدر آئی ایس او پاکستان نے انقلاب اسلامی کی 41ویں سالگرہ کے موقع پر عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا…
-
پاراچنار میں جب تک زمین اور پانی کے مسائل حل نہیں جاتے،خونی فسادات پر قابو نہیں پایا جا سکتا، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں پاراچنار میں زمینی ملکیتی تنازعات کا حل کاغذات مال کےذریعے نکالیں تاکہ مزیدجانی اور مالی نقصان سے بچا جا سکے۔
-
شہید قاسم سلیمانی نے عالم اسلام کی سالمیت کی جنگ لڑی ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/شرکا ءنے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھتے تھے جن پر مظلومین عالم کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے۔شرکا نے شہیدقاسم سیلمانی کو…
-
اسلام آباد میں امریکہ مخالف ریلی/ وزیر خارجہ کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ امت فورم کے زیر اہتمام اتوار کے روز آب پارہ اسلام آباد سے ”امریکہ مردہ باد“ریلی نکالی گئی۔ریلی میں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں سے…
-
نوجوانوں کی زندگی کا مقصد دین محمدی اور سیرت آل محمد پر گامزن کرنا ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ میں آج سے تقریباً 40 سال پہلے کی آئی ایس او اور آج کی آئی ایس او کو دیکھتا ہوں تو بہت فرق ہے، آج وہ حُسن ضرور ہے،…
-
انتظار مہدی اے ایس او پاکستان کےدوسری بار صدر منتخب
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 50واں سالانہ تین روزہ گولڈن جوبلی کنونشن 27 دسمبر2019 کو ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں منعقد ہوا۔
آپ کا تبصرہ