۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
علامہ اشفاق وحیدی

حوزہ/ شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے ولادت امام حسن ع پر اپنے ایک پیغام میں نے کہا کہ امام ع کی پوری زندگی ظلم جبر اور اسلام محمدی ص کی ترویج کے لیے جدو جہد کرتے رہے  آج جتنی بھی میں معاشرے میں برائی اور خرابی ھے ان ھستیوں کی سیرت سے دوری کا نتیجہ ھے.

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج دنیا جن مشکلات کا شکار ھے معصومین علہم السلام کی سیرت سے دوری کا نتیجہ ھے  امام حسن ع نے نظام عادلانہ اور معاشرے سے ظلم و جبر کے خاتمے کے لیے قربانیاں پیش کیں  اسلام میں صلح امام حسن ع رہتی دنیا تک چرغ ھدایت کی ماند ھے  اس بات کا اظہار شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے ولادت امام حسن ع پر اپنے ایک پیغام میں کیا  انہون نے کہا کہ امام ع کی پوری زندگی ظلم جبر اور اسلام محمدی ص کی ترویج کے لیے جدو جہد کرتے رہے  آج جتنی بھی میں معاشرے میں برائی اور خرابی ھے ان ھستیوں کی سیرت سے دوری کا نتیجہ ھے  انہیں سے ھی ھمیں عوام کے حقوق  اور زندگی گزارنے اصول کا پیغام ملتا ھے  علامہ اشفاق وحیدی نے مزید کہ جو حکمران معاشرے سے مہنگائی بے روزگاری غربت  کا خاتمہ چاہتے ھیں تو انہیں  ان کے نظام حکومت کو اصولوں کو اپنانا ھو گا.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .