حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی رح نے عالم اسلام کے اتحاد وحدت کے لیے پوری زندگی جد و جہد کی جس کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔
عالم السلام کو امت واحدہ جیسا شعور دیا یہ بات شیعہ علماء کونسل کے رہنما اور ممتاز مذھبی اسکالر علامہ اشفاق وحیدی نے امام حمینی رح کی 31 برسی کے موقع پر منعقدہ کانفرس پر خطاب کرتے ھوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ آج دنیا میں امام خمینی کی شخصیت کسی ایک مکتب میں نہی پہچانی جاتی بلکہ تمام مکاتب میں ایک عالمی مدبرانہ لیڈر کے حثیت سے پہچانا جاتی ہے اور آج ان کے بتائے ھوئے سنہری اصول پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی جیسا انقلاب لا کر رہتی دنیا تک پیغام دیا کہ سپر پاور اگر ھے تو صرف اور صرف اللہ تعالی کی ذات مقدس ہے
اشفاق وحیدی نے مزید کہا کہ جو حکمران حکومت کی کامیابی عوام کی خدمت بیروزگاری اور دھشت گردی کا خاتمہ چاہتے ھیں انہیں امام خمینی جسے اصول اور اللہ تعالی کی ذات اقدس کو سپر طاقت ماننا ھو گا دوسروں کے دروازے پر جانے کی پالیسی کو ترک کرنا ھو گا۔
![امام خمینی (رح) کی زندگی تمام مذاھب کے لیے نمونہ عمل ہے، علامہ اشفاق وحیدی امام خمینی (رح) کی زندگی تمام مذاھب کے لیے نمونہ عمل ہے، علامہ اشفاق وحیدی](https://media.hawzahnews.com/d/2020/02/17/4/928997.jpg)
حوزہ/ امام خمینی رح نے عالم اسلام کے اتحاد وحدت کے لیے پوری زندگی جد و جہد کی جس کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔
-
آسٹریلیا ملبرون سٹی میں القدس ریلی+تصاویر
حوزہ/معہ الوداع یوم القدس ھے پوری دنیا کی طرح قبلہ اوّل کی آزادی کے لیے آسٹریلیا کے سب بڑے شہروں میں کانفرسز اور ریلی نکالی گی ملبرون سٹی میں بھی قدس…
-
کوئی مذھب بھی رنگ و نسل کی تفرق کرنے کی اجازت نہی دیتا،علامہ وحیدی
حوزہ/میلبورن،آسٹریلیا میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے مختلف مذھبی رہنماؤں اور صحافیوں سے عالمی اور موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے…
-
قبلہ اوّل عالم اسلام کی مشترکہ میراث ھے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ ماہ رمضان المبارک کا آخر جمعہ امام خمینی رح کے فرمان مطابق جمعہ الوداع یوم القدس قرار دیا قبلہ اوّل کی آزادی کے لیے آواز بلند کرنا ھماری شرعی اور…
-
دنیا بھر میں دھشت گردی اور نسلی کشی جیسی جنگ کے پیچھے طاغوتی قوتوں اور امریکہ کا ہاتھ ہے، امام جمعہ کانبرا کیپیٹل سٹی استریلیا
حوزہ/حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کانبرا کیپیٹل سٹی استریلیا میں نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا کہ آج دنیا میں ثابت ہوگیا کہ جہاں پر بھی فسادات فرقہ واریت دھشت…
-
آج دنیا جن مشکلات کا شکار ہے وہ معصومین علہم السلام کی سیرت سے دوری کا نتیجہ ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے ولادت امام حسن ع پر اپنے ایک پیغام میں نے کہا کہ امام ع کی پوری زندگی ظلم جبر اور اسلام محمدی ص کی…
-
بین المذاھب ھم آہنگی سے ہی دشمن کو ناکام بنایا جا سکتا ہے، امام جمعہ کینبرا آسٹریلیا
حوزہ/علامہ اشفاق وحیدی نے ایک ایک وفد کے ساتھ چرچ کے دورہ پر کرسچن کمیونٹی کے رہنما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر تمام مسلمان انسانیت کی بقاء کے لیے اور…
-
کوئی مسلمان فرقہ واریت اور دھشت گردی پر ایمان نہی رکھتا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر مختلف ناموں سے ملک پاکستان جیسے ملک میں عوام کو لڑانے اور فرقہ واریت کو حوا دیتے رہے جس کی وجہ سے ملک روز بروز معاشی…
-
موجودہ دور میں حضرت فاطمہ معصومہ قُم کی سیرت تمام عالم اسلام کی خواتین کے لیے مشعل راہ ہے،علامہ وحیدی
حوزہ/امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا علامہ اشفاق وحیدی نے بی بی کریمہ اہل بیت فاطمہ معصومہ قُم س کی ولادت باسعادت کے مواقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا…
-
اسرائیل امریکہ کا پالتو دھشت گرد ہے/آل سعود اور اسرائیل انسانیت کے بدترین دشمن ہیں
حوزہ/امام جمعہ کینبرا آسٹریلیا علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ آل سعود اور اسرائیل انسانیت کے بدترین دشمن ہیں ،عراق افغانستان امریکی افواج کی موجودگی خطہ میں…
-
کرونا وائرس پر سیاسی اور مذہبی رنگ نہ دیا جائے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ رہنما شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس پر سیاسی اور مذہبی رنگ نہ دیا جائے حیرت ہے اس وباء پر کچھ سیاسی…
-
ہر ملک میں رہنے والے اپنے اپنے ممالک کی کرونا وائرس پر جاری کردہ پالیسیوں پر عمل کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ کرونا وائرس ایک عالمی وباء بن چکی ہے پوری دنیا اس وقت اس کی لپیٹ میں ہے ہر ملک میں رہنے والے اپنے اپنے ممالک کی کرونا…
-
اسلام اور قرآن اتحاد کی دعوت دیتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/اسلام اور قرآن اجتماعیت یونٹی کی دعوت دیتا ہے فرقہ پرستی و فرقہ واریت کی نفی کرتا ہے کامیابی اتحاد وحدت یونیٹی ہی میں مضمر ہے تمام مذاہب کے لوگوں…
-
پاسٹرSteve Sonneman کی آسٹریلیا میں علامہ اشفاق وحیدی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/پاسٹرSteve Sonneman کی شیعہ علماءکونسل کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات۔
-
انسان دشمن عناصر دنیا میں قتل عام اور دھشت گردی پھیلانا چاہتے ہیں،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ انسان دشمن عناصر دنیا میں قتل عام اور دھشت گردی پھیلانا چاہتے ہیں.
-
عزاداری پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ/حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا کہ نیے پاکستان میں عزاداری امام حسین ع مجالس عزا کے بانیان اور متولیان پر مقدمات نیے پاکستان پر سوالیہ نشان…
آپ کا تبصرہ