حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علما کونسل کے رہنما اور امام جمعہ کینبرا آسٹریلیا علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ آل سعود اور اسرائیل انسانیت کے بدترین دشمن ہیں ،عراق افغانستان امریکی افواج کی موجودگی خطہ میں امن کا خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا یمن اور بحرین میں آل سعود کے ظلم کے پیچھے بھی امریکی ڈالر ہیں اسرائیل اور آل سعود ایک ہی نظریہ پر کام کر رہے ہیں جس کی پورا عالم اسلام مذمت کرتا ہے یہ دونوں ایک ہی باپ کے بیٹے ہیں جسے امریکہ کہتے ہیں۔لیکن آج ہر ذی شعور سعودی حکمرانوں کی پالیسیوں سے واقف ہو چکا ہے۔
اشفاق وحیدی نے کہا پاکستان میں ایک مولوی کا دختر پیغمبر خدا کی توہیں کرنا اس کے پیچھے بھی انہیں نامراد قوتوں کا ہاتھ ہیں حکومت پاکستان اس کو گرفتار کر کے قانون اور شرعی تقاضوں کے مطابق سزاء دے کیوں کہ اس نے پورے عالم السلام کے عقیدوں پر حملہ کیا ہے۔
اشفاق وحیدی نے مزید کہا کہ اگر کوئی ظلم بربریت اور طاغوت کے خلاف آواز بلند ہوتی ہے تو جمہوری اسلامی ایران سے آج امریکہ یہ بات جان چکا ہے سب اسلامی دعویدار قوتیں میرے سامنے ھیچ ہیں اگر اسلامی قوت ہے جو نہ بکنے اور نہ جھکنے والی ہے وہ فقط ایران ہے جس بنا پر آئے روز بے بنیاد پابندیوں کا اضافہ اس کی پالیسی کا حصہ ہے اور رہبر معظم اور ایرانی عوام نے ان پابندیوں کو کوڑے کی بن میں ڈال کر ثابت کر دیا کہ سپر پاور صرف اور صرف اللہ تعالی کی ذات اقدس ہے اور پورے عالم السلام کے حکمرانوں کو پیغام دیا اگر تم اللہ کی ذات اقدس پر ایمان رکھتے ہو تو کوئی طاقت بھی آپ کو کمزور نہی کر سکتی۔
![اسرائیل امریکہ کا پالتو دھشت گرد ہے/آل سعود اور اسرائیل انسانیت کے بدترین دشمن ہیں اسرائیل امریکہ کا پالتو دھشت گرد ہے/آل سعود اور اسرائیل انسانیت کے بدترین دشمن ہیں](https://media.hawzahnews.com/d/2020/02/17/4/928997.jpg)
حوزہ/امام جمعہ کینبرا آسٹریلیا علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ آل سعود اور اسرائیل انسانیت کے بدترین دشمن ہیں ،عراق افغانستان امریکی افواج کی موجودگی خطہ میں امن کا خطرہ ہے۔
-
بین المذاھب ھم آہنگی سے ہی دشمن کو ناکام بنایا جا سکتا ہے، امام جمعہ کینبرا آسٹریلیا
حوزہ/علامہ اشفاق وحیدی نے ایک ایک وفد کے ساتھ چرچ کے دورہ پر کرسچن کمیونٹی کے رہنما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر تمام مسلمان انسانیت کی بقاء کے لیے اور…
-
موجودہ دور میں حضرت فاطمہ معصومہ قُم کی سیرت تمام عالم اسلام کی خواتین کے لیے مشعل راہ ہے،علامہ وحیدی
حوزہ/امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا علامہ اشفاق وحیدی نے بی بی کریمہ اہل بیت فاطمہ معصومہ قُم س کی ولادت باسعادت کے مواقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا…
-
حوزہ نیوز ویب سائٹ اردو، موجودہ سائنسی دور میں ایک اہم پیش و رفت ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/حوزہ نیوز دین اسلام مبین اور کارہای سیاسی و فرہنگی میں شب و روز مشغول عمل ہیں، امید ہے اس ادارے کے ذریعہ عوام میں مذہبی سیاسی فرہنگی شعور پیدا ہو گا۔
-
دنیا بھر میں دھشت گردی اور نسلی کشی جیسی جنگ کے پیچھے طاغوتی قوتوں اور امریکہ کا ہاتھ ہے، امام جمعہ کانبرا کیپیٹل سٹی استریلیا
حوزہ/حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کانبرا کیپیٹل سٹی استریلیا میں نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا کہ آج دنیا میں ثابت ہوگیا کہ جہاں پر بھی فسادات فرقہ واریت دھشت…
-
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی جانب سے بحرین میں پھانسیوں کے خاتمے کا مطالبہ
حوزہ / اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے بحرینی عدالت میں بحرینی شہریوں کی سزائے موت کی توثیق پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
-
امریکی پولیس نے مسلمان لڑکی کے سر سے اسکارف اتار دیا
حوزہ/امریکی شہر میامی میں "سیاہ فاموں کی زندگی اہم ہے"نامی احتجاج میں حصہ لینے والی 18 سالہ مسلمان لڑکی کو امریکی پولیس نے سر سےاسکارف اتارنے پر مجبور…
-
نظام ولایت فقیہ نظام الہی ہے اس نظام سے ہر مسلمان کے حقوق محفوظ ہیں، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا
حوزہ/حجت الاسلام و المسلیمین علامہ اشفاق وحیدی نے آج جمعہ کے خطبہ نظام ولایت فقیہ نظام الہی ہے اس نظام سے ہر مسلمان کے حقوق محفوظ ہیں جہالا اس نظام کو…
-
کوئی مذھب بھی رنگ و نسل کی تفرق کرنے کی اجازت نہی دیتا،علامہ وحیدی
حوزہ/میلبورن،آسٹریلیا میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے مختلف مذھبی رہنماؤں اور صحافیوں سے عالمی اور موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے…
-
حوزہ نیوز میں خصوصی نشست کا انعقاد/امریکی اور یورپی ممالک کے زوال کی رفتار میں تیزی آگئی ہے:مقررین
حوزہ / امریکہ میں جاری مظاہرے ،پس منظر اور اثرات کے عنوان سے حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس سے پاکستان کے معروف عالم دین تجزیہ…
-
امام خمینی (رح) کی زندگی تمام مذاھب کے لیے نمونہ عمل ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام خمینی رح نے عالم اسلام کے اتحاد وحدت کے لیے پوری زندگی جد و جہد کی جس کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔
-
سوشل میڈیا پر"دو سید علی ہماری عزت" ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے
حوزہ/سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ…
-
آسٹریلیا ملبرون سٹی میں القدس ریلی+تصاویر
حوزہ/معہ الوداع یوم القدس ھے پوری دنیا کی طرح قبلہ اوّل کی آزادی کے لیے آسٹریلیا کے سب بڑے شہروں میں کانفرسز اور ریلی نکالی گی ملبرون سٹی میں بھی قدس…
-
سعودی لڑاکا طیاروں کی 38 مرتبہ یمن مأرب اور الجوف صوبوں پر بمباری
حوزہ/سعودی زیرقیادت اتحاد کے جنگی طیاروں نے پچھلے چند گھنٹوں میں 38 بار یمن کے مأرب اور الجوف صوبوں کے متعد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ حشد الشعبی کو باہمی لڑائی میں الجھانا چاہتا ہے،حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان محمد محی
حوزہ/عراق کی حزب اللہ بریگیڈ نے ملک میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی کے خلاف مزاحمت کو عراقی قوم کا حق قرار دیا ہے۔
-
قبلہ اوّل عالم اسلام کی مشترکہ میراث ھے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ ماہ رمضان المبارک کا آخر جمعہ امام خمینی رح کے فرمان مطابق جمعہ الوداع یوم القدس قرار دیا قبلہ اوّل کی آزادی کے لیے آواز بلند کرنا ھماری شرعی اور…
-
ایران پر سائبر حملہ کرنے والی یونٹ کو اسرائیلی فوج نے اعزاز سے نوازا
حوزہ/اسرائیلی فوج نے خلیج فارس میں واقع ایران کی شہید رجائی بندرگاہ پر سائبر اٹیک کرنے والی یونٹ کو اعزاز سے نوازا ہے۔
-
یمن اور فلسطین پر آئے روز اسرائیل اور سعودی کی بمباری اقوام متحدہ کے قانون کی خلاف ورزی ہے، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا
حوزہ/ علامہ وحیدی نے کہا کہ اسرائیل اور سعودی کا ایک ہی ایجنڈا ہے انسانیت کا قتل عام جو کہ سنگین جرم ہے ان قوتوں کو عالمی عدالتوں میں بلایا کر قانونی اقدامات…
-
جلد ہی ہم امریکی سیاست کا جنازہ نکلتے دیکھ لیں گے، شام میں نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / سوریہ میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ ہر واقعہ امام خامنہ ای کی پیش گوئی کے قریب آنے کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ تنزلی کا…
-
لبنانی مختلف جماعتوں اورشخصیات کا اجلاس/امریکی پالیسی آمریت ، استکبار اور جرم پر مبنی ہے
حوزہ / لبنانی مختلف جماعتوں ، اداروں اور قومی شخصیات نے ایک اجلاس بلایا اور اس اجلاس کے ذریعے ، شام کی فضائی حدود میں ایرانی ہوائی جہاز پر امریکی حملے…
آپ کا تبصرہ