حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ انسان دشمن عناصر دنیا میں قتل عام اور دھشت گردی پھیلانا چاہتے ہیں،ہم نے ہر دور میں ایسی قوتوں کو بے نقاب کیا اور دنیا میں تیزی کے ساتھ بڑھتی ھوئی تبدیلیاں ایسے عناصر کی شکست ہے۔
شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ دھشت گردی کی زد میں سب سے زیادہ شیعہ بے گناہ نوجوان ڈاکٹرز وکلا دانشور علماء شہید کیے گے۔
علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ ھم نے ھمیشہ صبر وتحمل اور برداشت کی پالیسی کو اپنایا اور قانون کے راستے کو اپنا اور قانون کی بالادستی کے لیے کردار ادا کیا تاکہ ملک غیر مستحکم نہ ہو اور وہ عناصر روز بروز مضبوط تر مضبوط ھوتے رہے جس کے نتیجے میں آج پوری دنیا میں انسانیت کا قتل عام ھو رہا بے۔
اشفاق وحیدی نے مزید کہا کہ ایسےعناصر کے خلاف عالمی عدالتوں میں کیس چلائے جائیں اور کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔
![انسان دشمن عناصر دنیا میں قتل عام اور دھشت گردی پھیلانا چاہتے ہیں،علامہ اشفاق وحیدی انسان دشمن عناصر دنیا میں قتل عام اور دھشت گردی پھیلانا چاہتے ہیں،علامہ اشفاق وحیدی](https://media.hawzahnews.com/d/2020/02/17/4/928997.jpg)
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ انسان دشمن عناصر دنیا میں قتل عام اور دھشت گردی پھیلانا چاہتے ہیں.
-
سیہون شریف میں کانفرنس/امریکہ اور اسرائیل نے پوری دنیا کے امن کو داؤ پر لگا رکھا ہے، مقریرین
حوزه/شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے شہدائے سیہون کی برسی اور عراق میں امریکی ڈورن حملے میں شہید ہونے والے قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس…
-
قرآن اور سنت میں تکفیریت کی کوئی گنجائش نہیں،مفتی الازھر
حوزہ/احمد کریمہ مفتی الازھر مصر نے کہا کہ تکفیری گروہ اور سلفی گروہ کا کام ہی جھوٹی باتوں کو پیامبر اسلام سے نسبت دینا ہے وہابیت. سلفی گری اور تکفیریت…
-
تعلیمات آئمہ (ع) پر عمل کرتے ہوئے ہی دشمن کی سازشوں کو ناکام بنایا جاسکتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے عصر حاضر میں مسلم اُمّہ کے اتحاد کو اور مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دشمن روز بروز عالم اسلام کو کمزور کرنے کے لیے دنیا…
-
اسلام آباد میں انقلاب اسلامی اور یاد شھداء کے موضوع پر سیمینار/انقلاب اسلامی ایران دور حاضر کا معجزہ ہے، مقریرین
حوزہ/جامعہ المصطفی العالمیہ اسلام آباد میں انقلاب اسلامی اور یاد شھداء کے موضوع پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں مختلف مسالک کے علماء کرام اور…
-
پاراچنار پر دہشت گردوں کا قبضہ،جو ریاستی ادارے کی عدم توجہ کا نتیجہ ہے،علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/خطہ پاراچنار پر دھشت گردوں کا قبضہ ہے جو ریاستی ادارے کی عدم توجہ کا نتیجہ ہے، کئی بے گناہ مومنین کا قتل ریاست پر سوالیہ نشان ہے، اگر حالات کو کنٹرول…
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہی اجلاس کا انعقاد/شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس کونسل کے صدر جناب ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں منعقد ہوا.
-
نوجوان نسل کے لئے امام بارگاہ اور مساجد بہترین یونیورسٹی
حوزہ/ دینی مراکز اسلام کا قلعہ ہیں، نوجوان نسل کے لئے امام بارگاہ اور مساجد بہترین یونیورسٹی ہے، موجودہ حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی مراکز سے جوڑے…
-
پاسٹرSteve Sonneman کی آسٹریلیا میں علامہ اشفاق وحیدی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/پاسٹرSteve Sonneman کی شیعہ علماءکونسل کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات۔
-
لاہور میں مردہ باد امریکہ ریلی، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
حوزہ/ جنرل حاج قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیاء کے سربراہ ابومہدی المہندس کی شہادت کیخلاف لاہور کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ تمام شیعہ جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ…
-
کوئی مسلمان فرقہ واریت اور دھشت گردی پر ایمان نہی رکھتا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر مختلف ناموں سے ملک پاکستان جیسے ملک میں عوام کو لڑانے اور فرقہ واریت کو حوا دیتے رہے جس کی وجہ سے ملک روز بروز معاشی…
-
اسلام اور قرآن اتحاد کی دعوت دیتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/اسلام اور قرآن اجتماعیت یونٹی کی دعوت دیتا ہے فرقہ پرستی و فرقہ واریت کی نفی کرتا ہے کامیابی اتحاد وحدت یونیٹی ہی میں مضمر ہے تمام مذاہب کے لوگوں…
-
امریکی دہشتگردی کے خلاف جامعۃ المنتظرمیں احتجاج
حوزہ/عراق میں امریکی دہشتگردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جامعۃ المنتظر ماڈل ٹائون میں نماز جمعہ میں علامہ محمد افضل حیدری صاحب نے شرکاء سے خطاب کیا اور…
-
علامہ شبیر حسن میثمی و علامہ سید ناظر عباس تقوی کو حجۃ الاسلام غلام محمد شاکری کی جانب سے مبارکباد
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے نائب صدر نے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شبیر حسن میثمی صاحب کو شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل جبکہ…
-
منبر حسینی سے فلسفہ شہادت امام حسین (ع) اور فضائل و مصائب اہلبیت (ع) بیان کئے جائیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ محرم الحرام میں منبر حسینی سے فلسفہ شہادت امام حسین (ع) اور فضائل و مصائب اہلبیت (ع) بیان کیے جائیں ایسی کوئی بات نہ کی جائیے جس سے امن امان کا…
-
لاہور میں اتحاد امت فورم کی امریکہ مردہ باد ریلی |شہید قاسم سلیمانی عالم اسلام کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ تھے
حوزہ/اتحاد امت فورم کے زیراہتمام لاہور میں پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصل خانہ تک امریکہ مردہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
آج دنیا جن مشکلات کا شکار ہے وہ معصومین علہم السلام کی سیرت سے دوری کا نتیجہ ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے ولادت امام حسن ع پر اپنے ایک پیغام میں نے کہا کہ امام ع کی پوری زندگی ظلم جبر اور اسلام محمدی ص کی…
-
قبلہ اوّل عالم اسلام کی مشترکہ میراث ھے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ ماہ رمضان المبارک کا آخر جمعہ امام خمینی رح کے فرمان مطابق جمعہ الوداع یوم القدس قرار دیا قبلہ اوّل کی آزادی کے لیے آواز بلند کرنا ھماری شرعی اور…
-
علامہ اشفاق وحیدی:
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکہ انتہائی قابلِ مذمت ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہوئے خودکش دھماکہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: پولیس کے نوجوانوں کی شہادت پر لواحقین کو تعزیت…
-
امام خمینی (رح) کی زندگی تمام مذاھب کے لیے نمونہ عمل ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام خمینی رح نے عالم اسلام کے اتحاد وحدت کے لیے پوری زندگی جد و جہد کی جس کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔
-
کوئی مذھب بھی رنگ و نسل کی تفرق کرنے کی اجازت نہی دیتا،علامہ وحیدی
حوزہ/میلبورن،آسٹریلیا میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے مختلف مذھبی رہنماؤں اور صحافیوں سے عالمی اور موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے…
آپ کا تبصرہ