امریکہ
-
کس نے پایا کس نے کھویا؟
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل تعلقات
حوزہ/ امریکہ اور اسرائیل کبھی کسی کے نہیں رہے ہیں چہ برسد امت مسلمہ کے۔مصر اور اردن کو ملکی روابط قائم کرنے سے کیا حاصل ہوا ؟۔
-
ایرانی قوم کی نگاہ میں امریکہ بہت حقیر ہے،جواد ظریف
حوزہ/ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کے تخریبی اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام امریکی اقدامات کی وجہ سےاسے تحقیر کی نظر سے دیکھتا ہے۔
-
اسرائیل دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ
حوزہ/آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے ایک سعودی شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے وعدہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی صورت میں وہ انہیں مسند بادشاہت پر بٹھا دیں گے۔
-
ایران کا امریکہ سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ
حوزہ/اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے واشنگٹن پر ایران میں ہونے والے دہشت گردی کے جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے تندر نامی دہشت گرد گروپ کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ایرانی وزیر انٹیلی جنس سید محمود علوی:
امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں جب تک ان کے مقاصد پورا کرنے کے قابل ہوں
حوزہ/ایران کے وزیر انٹیلی جنس سید محمود علوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں جب تک ان کے مقاصد پورا کرنے کے قابل ہوں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران انٹیلیجنس نے امریکہ میں موجود دہشت گرد گروہ " تندر" کو گرفتار کر لیا
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے امریکہ میں موجود دہشت گرد گروہ پر مہلک اور کاری ضرب وارد کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ کے سربراہ کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حج کے مناسبت پر پیغام:
مغربی ایشیائی ممالک میں امریکہ کی فوجی موجودگی ویرانی، تباہی اور پسماندگی کا سبب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: مغربی ایشیائی ممالک میں امریکہ کی فوجی موجودگی اس خطے میں ویرانی ، تباہی اور پسماندگی کا سبب بن گئی ہے۔
-
ایک سپر پاور کو کیسے برباد کیا جاتا ہے یہ کوئی ٹرمپ سے سیکھے
حوزہ/گذشتہ 35 برسوں سے ایک سپر پاور کی حیثیت سے امریکی سلطنت کے کمزور ہونے کے بارے میں انتباہات دی جارہی تھیں۔
-
کورونا سے مقابلہ میں امریکی حکومت کی پالیسیاں غلط ہیں،بل گیٹس
حوزہ/بل گیٹس نے کورونا وائرس کے خلاف امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کی۔
-
امریکہ،کثیر قطبی دنیا میں کام کرنا سیکھے: ہندوستان کے وزیر خارجہ کی امریکہ کو نصیحت
حوزہ/ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے عالمی ماحول میں، امریکہ کو کثیر قطبی دنیا میں کام کرنے کا فن سیکھنے کی ضرورت ہے۔
-
ایران اور روس کا مل کر امریکا کا مقابلہ کرنے کا اعلان
حوزہ/ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ اور خطرناک پالیسی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کی ہر پالیسی ناکام ہو رہی ہے،سید کرار ہاشمی کشمیری
حوزہ/غیر ملکی میڈیا نے ایران چین کے ساتھ 25 سال کی شراکت داری کے معاہدے کے خلاف مہم کا آغاز کیا ہے۔
-
صدر سائوتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل:
امریکہ اب سوپر پاور نہیں رہا/امریکہ کی ناک ایران نے رگڑ کے رکھ دی،مولانا سید تقی رضا عابدی
حوزہ/جب تک تم اپنی ناک زمین پر رگڑ کر معافی نہیں مانگوگے بلکہ صرف معافی ہی نہیں بلکہ ہونے والے نقصانات کا جبران نہیں کروگے ہم تم کو معاف نہیں کرینگے اور جب تک معاف نہیں کرینگے مذاکرات نہیں کرینگے یہ تھا سوپر پاور امریکہ کو ایران کا جواب۔
-
سفیدی کے دیوانے امریکہ کی سیاہی اور محمد علی کلے کے معصومانہ سوالات
حوزہ/عالمی شہرت یافتہ باکسر کا کہنا ہے کہ بچین میں مجھے تعجب ہوتا تھا کہ امریکہ میں ہر اچھی چیز سفید کیوں ہوتی تھی اور میں ہمیشہ ماں سے یہ سوال پوچھتا تھا۔
-
امریکہ کی تمام تر پالیسی ہی یہی ہے کہ عوام کو ایران سے بیزار کیا جائے،ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ایران مخالف پابندیاں عائد کرنا اور معاشی دباؤ ڈالنے کا سب سے اہم مقصدعوام کو حکومت سے الگ کرنا اور نظام کو غیر موثر بنانا اور اس نظام کی قانونی حیثیت کو ختم کرنا ہے۔
-
امریکہ ایران سے پھر ہارا، اقوام متحدہ کا اجلاس امریکہ کی نئی سیاسی ناکامی کا منظر، ایرانی صدر
حوزہ/ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کے کل کا اجلاس امریکہ کی نئی سیاسی ناکامی کا منظر تھا۔
-
کیا مصطفیٰ الکاظمی کھل کر سامنے آگئے ہیں اور امریکہ کے پالے میں چلے گئے ہیں؟
حوزہ/وزیر اعظم کے ماتحت فوجیوں کا عراق کے خود دفاعی دستے کے ایک اڈے پر حملے نے یہ سوال کھڑا کیا ہے کہ کیا مصطفیٰ الکاظمی سامنے آگئے ہیں اور مکمل طور پر امریکہ کی طرف چلے گئے ہیں؟
-
ٹرمپ کو انتخابات میں جیت ایران پر معاشی اور طبی پابندیاں لگاکر نہیں ملنے والی،محمود واعظی
حوزہ/ایران کے صدراتی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایران کیخلاف معاشی اور طبی پابندیاں عائد کرنے سے انتخابات میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے اور امریکہ کے پاس اپنی غلط پالیسیوں کو سدھارنے کا کوئی اور چارہ نہیں ہے۔
-
پارلیمنٹ شہید سلیمانی کے قاتلوں سے مذاکرات کی ہرگز اجازت نہیں دیتی،احمد امیر آبادی
حوزہ / ایرانی پارلیمنٹ کے ممبر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پارلیمنٹ شہید سلیمانی کے قاتلوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے رائے عامہ کو ختم کر دیتی ہے ۔
-
قیصر قانون صدی کے معاہدوں کو تکمیل تک پہنچانے کی سازش ہے،لبنانی اسلامک ایکشن کمیٹی
حوزہ / لبنانی اسلامک ایکشن کمیٹی نے ایک بیان میں کہا کہ مزاحمتی اور مقاومتی تنظیموں سمیت عرب اقوام ،جو ظالم صہیونی امریکی محور کے حکم اور شرائط کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی مخالفت کرتی ہیں ، ان پر عالمی سطح پر وحشیانہ حملہ کیا جا رہا ہے.
-
حوزہ نیوز میں خصوصی نشست کا انعقاد/امریکی اور یورپی ممالک کے زوال کی رفتار میں تیزی آگئی ہے:مقررین
حوزہ / امریکہ میں جاری مظاہرے ،پس منظر اور اثرات کے عنوان سے حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس سے پاکستان کے معروف عالم دین تجزیہ نگار سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے مذہبی اسکالر تجزیہ نگار مولانا عاکف علی زیدی نے خطاب کیا.
-
"امریکہ میں جاری مظاہرے پس منظر اور اثرات" کے عنوان سے خصوصی نشست آج حوزہ نیوز میں ہوگی
حوزہ نیوز ایجنسی کے زیر اہتمام امریکہ میں جاری مظاہرے: پس منظر اور اثراتکے عنوان سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے. اس نشست میں ہندوستان و پاکستان کے علماء کرام شرکت کریں گے۔
-
ہندوستان نے اقلیتوں کی حالت کا جائزہ لینے والے امریکی کمیشن کو ویزا دینے سے انکار کردیا
حوزہ/ہندوستان نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کی ملک میں اقلیت کو درپیش مسائل کا زمینی جائزہ لینے کی غرض سے دی گئی سفری درخواست مسترد کردی اور کہا کہ غیرملکی پینل کو ہندوستانی شہریوں کے آئینی حقوق کا جائزہ لینے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
-
دنیا بھر میں دھشت گردی اور نسلی کشی جیسی جنگ کے پیچھے طاغوتی قوتوں اور امریکہ کا ہاتھ ہے، امام جمعہ کانبرا کیپیٹل سٹی استریلیا
حوزہ/حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کانبرا کیپیٹل سٹی استریلیا میں نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا کہ آج دنیا میں ثابت ہوگیا کہ جہاں پر بھی فسادات فرقہ واریت دھشت گردی اور نسلی کشی جیسی جنگ کے پیچھے طاغوتی قوتوں اور امریکہ کا ہاتھ ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف ظلم کا بازار گرم ہے/ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ائمہ کی سیرت ہے،مولانا سید نصرت علی جعفری
حوزہ/مظلوموں کا ساتھ دیں ان کی آواز سے اپنی آواز ضرور ملائیں اور ایک دوسرے کی مدد کو اپنا فریضہ سمجھیں تاکہ ظلم و ستم نیست و نابود ہوجائے۔
-
رہبر معظم انقلاب کی جانب سے وینزویلا آئل لے جانے والے اہلکاروں کے نام اہم پیغام جاری
حوزہ/رہبر معظم انقلاب نے اپنے ایک پیغام میں آئل ٹینکروں کے اہلکاروں کا وینزویلا آئل بھیجنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔
-
متعصبانہ سلوک کے باوجود امریکہ خود کو انسانی حقوق کا علمبردارکہتے نہیں شرماتا،مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/امریکہ میں نسلی تعصب اور معاشرتی ناہمواری کی تاریخ کوئی نئی نہیں بلکہ ایک پرانی تاریخ ہے، امریکہ اسلام کے بتائے اصولوں پر مبنی نظام عدل و مساوات اور امن و سلامتی پر غور کرتا تو شاید کالوں اور گوروں کے وحشت و دہشت، تعصب اور نفرت کی آگ ميں یوں ہرگز نہ جھلستا!