-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:منافقين حق سننے، حق ديكھنے اور حق بولنے كى توانائی نہيں ركھتے
حوزہ؍حقائق كے سننے، ديكھنے اور كہنے سے عاجزى و ناتوانى وہ ظلمتيں ہيں جن سے منافقين دوچار ہيں۔ گمراہيوں كى ظلمت ميں گھرے ہوئے منافقين كے پاس راہ نجات نہيں ہے اور يہ لوگ حقيقى ايمان كى طرف نہيں لوٹ سكتے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:غیر سید کا کفارہ سید کو دینا
حوزہ؍کوئی حرج نہیں ہے، البتہ احتیاط مستحب اس کام سے اجتناب کرنا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۴؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۷؍جنوری۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۴؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۷؍جنوری۲۰۲۳
-
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
نماز اور قرآن کے ساتھ انس تمام سازشوں اور انحرافات سے بچنے کا ذریعہ ہے
حوزه/ استاد فرحزاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمیں اپنے بچوں کی اس طرح سے پرورش کرنی چاہیے کہ وہ نماز سے محبت کرنے والے ہوں، نہ کہ نماز پڑھنے والے، کہا: خدا کی ذات سے قربت اس وقت ہوتی ہے جب ہمارے دلوں میں محبت کا نور ہو، جو شخص دل و جان سے نماز اور قرآن کے ساتھ انس برقرار کرے گا وہ ہر طرح کی سازشوں اور انحرافات سے محفوظ رہے گا۔
-
حوزہ علمیہ قم و نجف کے درمیان ہونے والی ملاقات کی رپورٹ
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم نجف کے درمیان تعاون اور مشارکت کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں حوزہ علمیہ قم اساتذہ اور علماء کے علاوہ حوزہ علمیہ نجف اشرف میں تعلیم حاصل کر چکے بعض طلاب بھی شریک تھے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور مبلغ کو سزائے موت
حوزہ/ ایک انگریزی اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی عرب کی عدالت نے ملک کے مشہور مفکر ’عواد القرنی‘ کو ان کے ٹوئٹر، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام اکاؤنٹس ہیک کرکے اخوان المسلمین کی حمایت کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔
-
کراچی؛ عزاخانہ قتیل العبرات کی جانب سے تقریری و نقاشی مقابلہ
حوزہ/ پروگرام میں محترمہ ذریت فاطمہ کو "مادر تقدس" کا خطاب دیتے ہوئے شیلڈ پیش کی گئی۔ اور تقریری و نقاشی کے مقابلے میں شرکت کرنے والے تمام بچوں کو تحائف اور سرٹیفکیٹ دئے گئے۔
-
حضرت زہراء کی آفاقی شخصیت اور سیرت آج کے خواتین کے لئے نمونہ عمل ہیں، ڈاکٹر علی ربانی
حوزہ/ موجود وقت میں خواتین کے سماجی ، اخلاقی استحصال کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد علی ربانی نے کہاکہ اگر دنیا نے اسلام میں خواتین کو فراہم کئے گئے مقام، حقوق، اخلاق اور وقار کا لحاظ رکھا ہوتا تو آج ایسی صورتحال نہیں ہوتی اور ابھی بھی ممکن ہے اگر عورت کو اس کی قدر و منزلت واپس کردی جائے تو معاشرے میں توازن اور اخلاقی بحالی ہوسکتی ہے۔
-
مغربی جدید مکاتب فکر نے جو مظالم صنف نسواں پر کئے ہیں اتنے مظالم تاریخ میں کسی نے بھی نہیں کئے، مولانا محمد جواد حبیب
حوزہ/ بھگت سنگ یونیورسٹی میں زیر تعلیم آل لداخ اسٹیوڈینس سے مولانا محمد جواد حبیب کا "اسلامی اور مغربی تناظر میں عورت،زندگی اور آزادی کا تقابلی جائزہ‘‘ کے موضوع پر خطاب۔
-
لکھنو؛ حسین فار ہیومینٹی اور راہ ناب تنظیم کی جانب سے ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم
حوزہ/ حسین فار ہیومینٹی اور راه ناب تنظیم کی جانب سے لکھنؤ کے مختلف علاقوں میں ضرورت مندوں کے درمیان کمبل تقسیم کئے۔
-
جامعہ سیدہ شیعہ گرلز یتیم خانہ کے زیر اہتمام پھندیڑی سادات میں محفل مقاصدہ بعنوان جشن سیدہ کا انعقاد
حوزہ/ محفل میں مولانا سید امام حیدر زیدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ شہزادی میں دو ایسی خصوصیات ہیں کہ اللہ نے کسی بھی دوسرے میں نہیں رکھی ہیں ۔ معصوموں کے تمام نام اللہ نے رکھے اور ان سے قبل کسی نے یہ نام نہ تو سنے اور نہ ہی رکھے ۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے اراکین کی سابقہ مرکزی صدر کی آخرى آرام گاه پر حاضری
حوزہ / اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے ڈويژنل نائب صدر دادو اور ضلع صدر دادو ون(1) کی جانب سے سابقه مرکزی صدر اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کی آخرى آرام گاه وليج بنگل خان چايو خيرپورميرس میں مزار پر حاضری دی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی حالیہ بلدیاتی انتخابات میں اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں کو کامیابی پر مبارکباد
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں کی کامیابی کو صوبائی اور ضلعی عہدیداروں کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
طلاب کے علاہ ہمارا کوئی نہیں
حوزہ/ آیت اللہ الھی طباطبائی نے پوچھا: امام کیا آپ طلاب سے راضی ہیں؟ حضرت خاموش رہے اور کچھ دیر کے بعد فرمایا:ان کے سوا ہمارا کوئی نہیں!
-
قم المقدسہ میں قرآنی اساتذہ کے لئے تدریسی طریقہ کار کی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ قرآنی اساتذہ کے لئے تدریسی طریقہ کار کی ورکشاپ (تربیت مدرس قرآنی) آج بروز پیر 16 جنوری 2023 کو شروع چکی ہیں، یہ کلاس اس ہفتے کے آخر تک جاری رہیں گیں۔
-
صہیونی ریاست کے ناپاک عزائم اور فلسطین
حوزہ/ نیتن یاہو اور ایتماربن گویر جیسے متشدد اور جارح نظریات کے حامل افراد اکو ملک کی باگ ڈور سونپنا عالمی امن کے لئے کس قدر خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:اللہ تعالى كى جانب سے سزا گناہگاروں كے گناہ كے مطابق ہے
حوزہ؍ منافقين كو ان كى سركشى اور سرگردانى ميں مہلت دينا اللہ تعالى كى جانب سے ان كا تمسخر ہے۔صادق و سچے مومنين اللہ تعالى كى بارگاہ ميں نہايت عزيز و محترم ہيں۔ تمسخر كى سزا اگر تمسخر ہو تو ناپسنديدہ نہيں ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نمازی کے لباس کا نجس ہونا
حوزہ؍اگر نماز کے بعد نجاست کا پتہ چلے تو اس کی نماز صحیح ہے لیکن اگر پہلے سے لباس کے نجس ہونے کا علم تھا اور بھولے سے اس میں نماز پڑھ لی ہو تو اس کی نماز باطل ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۳؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۶؍جنوری۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۳؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۶؍جنوری۲۰۲۳
-
مجلس علمائے شیعہ بلوچستان کے رہنما کا بلوچستان کے مختلف علاقوں کا دورہ:
علم مومن کی میراث ہے: مولانا ذوالفقار علی سعیدی
حوزه / مجلس علمائے شیعہ بلوچستان کے صوبائی نائب صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے بلوچستان کے علاقہ حاجی شہر اور گردو نواح کا تبلیغی دورہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بہترین حکمران اور فرمانروا
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین حکمران اور فرمانروا کا تعارف کرایا ہے۔
-
ضلع جیکب آباد، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع جیکب آباد، صوبہ سندھ کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
میلاد سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر مسجد بیت اللہ کھوکھر آپار ملیر میں آر او پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح
حوزہ / چیئرمین زہرا(س) اکیڈمی پاکستان و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے میلاد سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر مسجد بیت اللہ کھوکھر آپار ملیر میں آر او پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
-
استادِ حوزه علمیه:
معاشرتی مسائل اور مشکلات کا حل سیرتِ معصومین (ع) میں ہے
حوزه/ استادِ حوزه علمیه قم نے کہا: حوزہ علمیہ کو تمام میدانوں میں اہل بیت (ع) کی سیرت اور طرز عمل بیان کرنا چاہیئے، کیونکہ معاشرتی تمام مسائل اور مشکلات کا حل سیرتِ معصومین (ع) میں موجود ہے۔
-
مکتبۃ الزہرا ؑ حسن آباد کشمیر میں پروقار سیرت زہراؑ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مکتبۃ الزہرا ؑ حسن آباد کشمیر میں پروقار سیر ت زہراؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں حوزہ علمیہ کی معلمات نے سیرت زہراؑ کے مختلف گوشوں کو اجاگر کیا۔
-
تصاویر/ جامعہ ام الکتاب کے زیر اہتمام سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ سالانہ خواتین کانفرنس بمناسبت یوم ولادت با سعادت حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا، یوم تکریم مادر/ یوم خواتین اور یوم تاسیس جامعہ ام الکتاب لاہور
-
جامعہ ام الکتاب کے زیر اہتمام سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد:
عورت کے تقدس،عظمت اور پاکیزہ کردار کو زندہ کرنے کیلئے خود فاطمۃ الزہراء (س) کی سیرت مبارکہ نجات کا وسیلہ ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب میں علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ عورت کو ام الفساد بننے سے روکنے کیلئے ام الکتاب نے اپنی آغوش خواتین کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی کیلئے آمادہ کی ہے۔ اور آج بھی پاکیزہ خاندان اور برگزیدہ ہستیاں تیار کرنے کیلیے مریم ،آسیہ و خدیجہ(س) جیسے کردار کی ضرورت ہے۔
-
لسان الواعظین مولانا مظاہر علی واعظ نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ نہایت رنج و افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ لسان الواعظین مولانا مظاہر علی سیتھلی واعظ بانی حوزہ علمیہ جامعہ مہدیہ سیتھل نے طویل علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہا۔