فلسطین
-
طوفان الاقصیٰ؛ رہبرِ معظم کے بیانات اور الیس الصبح بقریب کی عملی تفسیر ہے، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنما
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے طوفان الاقصی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصیٰ؛ رہبرِ معظم کے بیانات اور الیس الصبح بقریب کی عملی تفسیر ہے۔
-
کئی سال کی تربیت کے باوجود غزہ کے محاذ پر اسرائیلی فوج کیوں پسپا ہوئی؟
حوزہ/ مزاحمت کاروں نے اسرائیل پر ایسا تابڑ توڑ راکٹ حملہ کیا جس سے ہونے والے بے پناہ نقصان سے اسرائیلی خوف کا شکار ہونے کے ساتھ حیران و پریشان ہیں۔
-
اسلامی ممالک مسجد اقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران
حوزہ/ ناصر کنعانی نے کہا کہ تہران دہشت گرد صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے اور اسلامی ممالک سے اپیل کرتا ہے کہ وہ مسجد الاقصی اور فلسطینی ریاست کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں۔
-
ملک خداداد پاکستان کے عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: علامہ باقر عباس زیدی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبۂ سندھ کے صدر علامہ سید باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں، اسرائیل کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کاروائیاں فلسطینی عوام کا حوصلہ بلند کریں گی۔
-
’’طوفان الاقصی‘‘ آپریشن میں اب تک 300 صہیونی ہلاک اور 1864 زخمی
حوزہ/ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے تک طوفان الاقصیٰ آپریشن کے نتیجے میں کم از کم 300 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت کا اعلان
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
-
مدرسہ خاتم الانبیاء (ص) شہر سنندج کے پرنسپل:
"طوفان الاقصی" آپریشن نے صہیونیوں کی نیندیں حرام کردیں
حوزہ/ انہوں نے کہا: "طوفان الاقصی" آپریشن نے اسرائیلی حکومت کی آنکھوں سے نیند چھین لی، اور یقینی طور پر ان کے لیے حالات پہلے جیسے نہیں ہو سکیں گے۔
-
حماس کا حملہ:
ہندوستان نے اسرائیل میں اپنے شہریوں کے لیے جاری کی ایڈوائزری، محتاط رہنے کا دیا مشورہ
حوزہ/ اسرائیل پر حماس کے حملے کی وجہ سے ہندوستان نے اسرائیل میں اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے ہندوستانی لوگوں سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں اور محفوظ مقامات کے قریب رہیں۔
-
اسرائیل پر فلسطین کا پانچ ہزار میزائلوں سے حملہ+ویڈیو
حوزہ/ فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے ہولناک جرائم اور مظالم کا جواب ہفتے کی صبح صہیونی بستیوں پر حملہ کر کے دیا۔
-
24 گھنٹوں میں 4 فلسطینی نوجوان شہید
حوزہ / فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی بستیوں میں آباد کاروں کے ہاتھوں 4 فلسطینی نوجوان شہید ہوئے۔
-
فلسطینیوں کی بڑھتی ہوئی طاقت سے اسرائیلی حلقوں میں تشویش
حوزہ/ صہیونی حلقوں نے فلسطین کی جانب سے جوابی کارروائیوں میں اضافے اور مزاحمتی گروہوں کی تیزی سے مضبوطی کے نتیجے میں مغربی کنارے میں حالات کے بگڑنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غاصب صہیونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا قتل عام جاری؛ حالیہ مہینوں 37 سے فلسطینی بچے شہید
حوزہ/غاصب صہیونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا قتل عام، چونکا دینے والے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے۔
-
مسئلہ فلسطین پر بابائے قوم کے فرمان کے مطابق پاکستان کا موقف واضح، دوٹوک اور غیرمبہم، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جناح نے 7دہائیاں قبل امت مسلمہ کو اسرائیلی غاصب ریاست کے عزائم بارے آگاہ کیا ، افسوس دنیا متوجہ نہ ہوئی ، آج تک فلسطین بارے نام نہاد معاہدوں میں اصل وارثوں کو نظر انداز کیا گیا۔
-
جماعت اسلامی لبنان کے سیکرٹری جنرل:
صہیونی حکومت کے ساتھ سمجھوتہ کا تصور ختم ہو گیا ہے اور فلسطین مزاحمت کا مرکز ہے
حوزہ/ شیخ محمد طقوش نے کہا: فلسطین مزاحمت کا دل ہے، لیکن ہم جو فلسطین سے باہر رہتے ہیں ایسے پھیپھڑے کے مانند ہیں جن کے ذریعے مزاحمت چل رہی ہے اور سانس لے رہی ہے۔
-
اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے: خالد مشعل
حوزہ/ فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں صیہونیوں کے غیر قانونی داخلے کے واقعات میں اضافہ اسرائیل کا خطرناک اقدام ہے، وہ دراصل آگ سے کھیل رہا ہے۔
-
معاشی مفادات کی خاطر فلسطینی کاز کو ہرگز نقصان نہیں پہنچانے دیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ پاکستان پر یہ دباؤ اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے اتنا نہیں ہے جتنا اسلامی ممالک کی طرف سے ہے، لیکن پاکستانی عوام کسی بھی صورت حکمرانوں کو اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں سے خیانت نہیں کرنے دیں گے۔
-
صیہونی حکومت کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
حوزہ/ صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے اس دعوے کے بعد کہ مزید ممالک اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کر سکتے ہیں، پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی حکومت کے بارے میں اسلام آباد کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے حملے میں دو فلسطینی شہید
حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے میں طولکرم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں دو فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا بڑا حملہ، 22 فلسطینی زخمی
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
حوزہ/ فلسطین کے مغربی شہر جنین کے علاقے الیامون میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا ہے۔
-
عالمی امن دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے آئیگا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ مسئلہ فلسطین کئی عشروں کے بعد بھی حل نہ ہونا عالمی اداروں کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، جب تک محکوم و مقبوضہ خطوں اور عوام کے بنیادی شہری حقوق کی فراہمی یقینی نہ بنائی گئی تو عالمی امن کے قیام کا دعوی خواب ہی رہے گا۔
-
جنین اور غزہ میں پانچ فلسطینی جوانوں کی شہادت، فلسطینیوں نے کہا کہ اسرائیل بدلے کے لئے تیار رہے
حوزہ/ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے جب کہ غزہ میں بھی ایک فلسطینی شہید ہوا ہے۔
-
فلسطین کی سرزمین مختلف ٹکڑوں میں بانٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، اسلامک جہاد
حوزہ/ فلسطین میں اسلامی مزاحمت کے گروہ نے اوسلو معاہدے کی سالگرہ کے موقع پر جاری اعلامیے میں اس بات پر زور دیا ہے کہ فلسطینی سرزمین کسی قیمت پر مختلف ٹکڑوں میں بانٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
فسلطین پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، حماس
حوزہ/ حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی دشمن کے خلاف طویل المدتی جنگ کا نتیجہ آخر کار قابضین کی بے دخلی، مقبوضہ زمینوں کو آزاد کرانے اور فلسطینیوں کی آزادی کی بحالی کی صورت میں نکلے گا۔
-
غاصب اسرائیل کو ہوائی برتری کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، حزب اللہ لبنان
حوزه/ حزب اللہ لبنان کے ایک سینئر افسر نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کیلئے مزاحمت و مقاومت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے جدید ترین میزائل موجود ہیں۔
-
فلسطین، نابلس میں بم دھماکہ، تین صہیونی فوجی زخمی
حوزہ/ نابلس میں بم دھماکے میں تین صہیونی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنانی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان نے بیروت میں لبنانی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 39 فلسطینی زخمی
حوزہ/ فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں کم سے کم 39 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
-
آج کی تاریخ میں اربعین مارچ غیر معمولی اور بے مثال ہے؛ لبنانی یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے سربراہ
حوزہ/ مشرق وسطیٰ کے مسائل کے تجزیہ کار اور لبنانی یونیورسٹی کے سیاسیات کے مرکز کے سربراہ ڈاکٹر طلال عتریسی نے کہا:عاشورہ اور اربعین کے مارچ میں مکتب امام حسین (ع) سے درس لینے کا مطلب یہ ہے کہ امام کا قیام صرف یزید تک محدود نہیں تھا بلکہ یزید ایک فکر کا نام ہے اور صہیونی حکومت اور امریکہ اس زمانے کے یزید ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں سے یہودی باشندوں کی ریورس ہجرت
حوزہ/ اسرائیل میں اعتراضات اور ایک داخلی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں اور سوال اٹھتا ہے کہ کیا فلسطین سے یہودیوں کی ریورس ہجرت کا وقت ہوا گیا ہے؟