۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
فلسطین

حوزہ/ فلسطین کے مغربی شہر جنین کے علاقے الیامون میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کے مغربی شہر جنین کے علاقے الیامون میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے مغربی جنین کے علاقے الیامون میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کفردان کے دیہات میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں صیہونی فوجیوں نے آنسو گیس کے گولوں، بموں اور گولیوں سے حملہ کیا جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

حال ہی میں صیہونی فوجیوں کے حملے کے نتیجے میں مغربی نابلس میں جنین میں ایک فلسطینی بچہ شہید اور متعدد فلسطینی زخمی ہوئے تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .