ملاقات
-
اسرائیلی صدر سے ملاقات کرنے والا وفد ملک کا غدار ہے، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سرزمین ممملکت خداداد پاکستان، اسلام کا مضبوط قلعہ ہے، وفود کی ملاقاتیں اہلِ فلسطین کے زخموں پر نمک پاشی کرنے کے مترادف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے غیور عوام ہر طرح کی قربانی کیلئے تیار ہیں اور قائداعظم کی بنائی فلسطین پالیسی سے ایک حرف بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
کرگل کے معروف عالم دین حجت الاسلام شیخ محمد حسین لطفی کا آراکین امام خمینی (رح) شعبہ قم کے ساتھ اہم جلسہ
حوزہ/ موصوف نے موسسہ میں خدمات کرنے والے افراد کو سراتے ہوے کہا کہ آج موسسہ کے ہر افراد اپنے پوری توانایی کے ساتھ ہر شعبہ میں اپنا خدمات انجام دے رہے ہیں شعبہ صحّت کے حوالہ سے،سرکاری تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیم سے اور باقی خدمات سےآج ہماری سوسائٹی مستفید ہو رہی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
مذہبی جمہوریت کا آئیڈیل پیش کرنے کے باعث ایران کو دشمنی کا سامنا ہے، مگر اسلامی جمہوریہ کامیابیاں حاصل کرتی جا رہی ہے
حوزہ/ گیارہویں پارلیمنٹ کے ارکان کی حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کی ایران کے سائنس ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر سے ملاقات:
اسلام کی پاکیزہ تعلیمات کو دنیا کے علمی مراکز تک پہنچائیں
حوزہ/ اس مرجع تقلید نے کہا: یونیورسٹی کا ایک اہم ترین مشن اسلام کی حقیقتوں کو دنیا اور دنیا کے تمام علمی مراکز تک پہنچانا ہے۔
-
کرگل کے معروف عالم دین ڈاکٹر شیخ ذاکر ناصری نمائندہ ولی فقیہ ہند سے ملاقت،اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ دوران ملاقات خطہ لداخ سمیت عالم اسلام سے مربوط اہم سیاسی ، سماجی اور علمی مسائل پر تفصیلی طورتبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستانی اور بنگلادیشی علماء کے ساتھ حرم حضرت معصومہ (س) کے متولی کی ملاقات
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے ایران اور ہندوستان کے تعلقات کی تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: وہ ایران جو آپ کے لئے بہت عزیز ہے آج دشمنوں کی نفرت کا نشانہ بنا ہوا ہے، اور ہم ایران اور مسلمانوں کے خلاف دشمنوں کے اس معاندانہ موقف سے نہ صرف یہ کہ پریشان نہیں ہیں، بلکہ ہم اسے اپنی حقانیت کی دلیل سمجھتے ہیں۔
-
شام کے صدر بشار اسد کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات
حوزہ/ شام کے صدر سے گفتگو: بین الاقوامی جنگ میں فتح میں آپ کا بلند حوصلہ بہت اہم ثابت ہوا، اسی جذبے سے ملک کی تعمیر نو کیجئے!
-
میں تمام عراقیوں کا خادم ہوں، آیۃ اللہ العظمی سیستانی
حوزہ/حضرت آیۃ اللہ سیستانی نے رمضان المبارک کی مناسبت سے ملاقات کو آنے والے عراقیوں سے فرمایا کہ میں تمام عراقیوں کا خادم ہوں۔
-
آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ سیستانی و آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی، نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی و حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض کی زیارت کو تشریف لے گئے۔
-
مشہد مقدس؛ مبلغین حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کے علماء اور طلاب کی حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور سے ملاقات
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان نے علماء و مبلغین سے ایام ماہ رمضان المبارک میں اس پر برکت مہینے کے سلسلے میں تبلیغی مجالس کے اہتمام کی تاکید کی اور بیان کیا کہ اگر مبلغین اپنے ملک، علاقہ یا منطقہ تک نہیں پہنچ سکتے ہیں تو تبلیغی مجالس کا آن لائن اہتمام کریں۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی علامہ شفا نجفی سے ملاقات،ملک گیر قومی شیعہ کانفرنس کی دی دعوت
حوزہ/ نصاب کمیٹی کے کنوینیر علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ یکساں قومی نصاب متنازعہ ہے اس میں مکتب تشیع کے عقائد اور دینی تعلیمات کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ماہرین اسمبلی کے ارکان کی ملاقات +تصاویر
حوزہ/ مجلس خبرگان (رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی اسمبلی) کے ارکان کے نویں باضابطہ اجلاس کے اختتام پر اس اسمبلی کے سربراہ اور ارکان نے جمعرات کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
انجمن امامیہ گلگت اور انجمن امامیہ بلتستان کے صدور اور اراکین کی ملاقات، جی بی کی زمینوں کے حوالے سے اہم گفتگو
حوزہ/ سانحہ پشاور کے بعد افغانستان کے کچھ خود کش حملہ آوروں کے پاکستان میں داخلے کی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
-
حزب اللہ لبنان اور حماس کے سربراہوں کی ملاقات، اسرائیل کی مشکلات میں مزید اضافہ
حوزہ/ اس ملاقات میں فلسطین کے علاقے قدس، شیخ جراح میں پیش آنے والی تازہ صورتحال سے لے کر محور مقاومت کے حالات اور بقول سید حسن نصر اللہ صیہونیوں کے زیر تسلط عارضی ریاست (اسرائیل) کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی علامہ افتخار حسین نقوی سے ملاقات؛ اہم قومی امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے کنونیر نصاب کمیٹی علامہ مقصود علی ڈومکی اور مرکزی سیکریٹری ایمپلائز ونگ ملک اقرار حسین نے ممتاز عالم دین علامہ سید افتخار حسین نقوی سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
-
مولانا سید صفی حیدر زیدی نے مولانا سید کلب جواد نقوی سے ملاقات کی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی کے گھر پہنچ کر حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی سکریٹری تنظیم المکاتب نے انکی عیادت کی اور صحت و سلامتی اور طول عمر کی دعا کی۔
-
اسلام آباد؛ قومی نصاب تعلیم کے حوالے سے شیعہ علماء کونسل کا اہم اجلاس
حوزہ/قومی نصاب تعلیم کے حوالے سے شیعہ علماء و زعماء پاکستان کا ایک اہم اجلاس حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
-
سپریم کمانڈر سے فضائیہ کے بعض کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے بعض کمانڈر اور اہلکار سپریم کمانڈر آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کر رہے ہیں.
-
سویڈن کے سفیر کی روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور متعدد خدماتی،تعلیمی اور صنعتی سائٹس کا دورہ
حوزہ/ ملاقات کے دوران روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متعدد خدماتی،تعلیمی اور صنعتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سویڈن کے سفیر نے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی مختلف شعبہ جات میں کارکردگی کو بے حد سراہا۔
-
کارخانہ جات کے مالکین اور اقتصادی شعبے میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کے خطاب کے اہم نکات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے کارخانہ جات کے مالکان، اقتصادی و صنعتی عہدیداروں نے ملاقات کی۔
-
تصاویر/ حسینیہ امام خمینی میں یوم ولادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے مخصوص پروگرام
حوزہ/ بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت پر رہبر انقلاب اسلامی سے ذاکرین، شعراء و مرثیہ خواہوں کی ملاقات۔
-
روس کی مسلم کونسل کے سربراہ کی ایرانی صدر سے ملاقات
حوزہ/ ملاقات کے دوران ،آیت اللہ رئیسی نے روس کے دورے کو دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، سیاسی اور خاص طور پر ثقافتی تعلقات میں ایک اہم موڑ قرار دیا اور عین الدین نے بھی ایرانی صدر کو ماسکو گرینڈ مسجد کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔
-
عراق میں شیعہ سیاسی رہنماؤں کے مابین آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم ملاقات متوقع
حوزہ/عراقی رول آف لاء الائنس کے نمائندے محمود السلامی نے حکومت سازی کے عمل کو تیز کرنے کے تعلق سے الصدر پارٹی اور دیگر شیعہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے مابین آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم ملاقات کی اطلاع دی ہے۔
-
امام جمعہ سکردو سے قم میں صحافیوں کی گفتگو:
آج میڈیا کے ذریعے ہمیں اسلامی علوم و معارف کو دنیا تک پہنچانے کی ضرورت ہے، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ قم میں موجود صحافیوں نے امام جمعہ و الجماعت سکردو بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں ایرانی دینی مدارس کا ترجمان" حوزہ نیوز" کے ایڈیٹر نے سائٹ کی سرگرمیوں کے بارے میں علامہ شیخ محمد حسن جعفری کو بریفنگ دی۔