دعا
-
رمضان المبارک کےانیسویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! اس مہینے میں میرا نصیب اس کی برکتوں سے مکمل کرلے اور اس کی نیکیوں اور بھلائیوں کی طرف میرا راستہ ہموار اور آسان کر۔
-
رمضان المبارک کے سترہویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! اس مہینے میں مجھے نیک کاموں کی طرف ہدایت دے، اور میری حاجتوں اور خواہشوں کو برآوردہ فرما، اے وہ ذات جو کسی سے پوچھنے اور وضاحت و تفسیر کا احتیاج نہیں رکھتی۔
-
رمضان المبارک كے چودہويں دن كي دعا
حوزہ/ پرورگارا آج كے دن ميري لغزشوں كا مواخذہ نہ كرنا اور مجھے ہر طرح كي غلطي اور خطا سے محفوظ ركھنا اور بلا و آفات كا نشانہ نہ بننے دينا اپني عزت كي بنياد پر اے عزّتِ مسلمين ۔
-
روضۂ منورہ حضرت امام علی رضا (ع) میں تمام ہندوستانیوں کی کرونا وبا سے نجات کے لئے استغاثہ و توسل
حوزہ/ روضۂ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں دعا و توسل کا خصوصی پروگرام 13 رمضان المبارک 1442 ہجری بروز پیر رات 9 بجے ’’صحن کوثر‘‘ میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تمام اسٹوڈنٹس امام علی رضا علیہ السلام کے وسیلہ سے اللہ کی بارگاہ میں ہندستان میں کرونا وبا کی نابودی اور مریضوں کی شفا یابی کے لئے دعا کریں گے۔
-
رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا
حوزہ/ اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے، اور برائیوں اور نافرمانیوں کو میرے لئے ناپسندیدہ قرار دے، اور اپنی ناراضگی اور بھڑکتی آگ کو مجھ پر حرام فرما، اپنی فریادرسی کے واسطے، اے فریادیوں کے فریاد رس ۔
-
رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! میرے لئے اس مہینے میں، اپنی وسیع رحمت میں سے، ایک حصہ قرار دے، اور اس کے دوران اپنے تابندہ برہانوں سے میری راہنمائی فرما۔
-
رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! اس مہینے کے دوران اس کے روزے اور شب زندہ داری میں میری مدد فرما، اور مجھے اس مہینے کے گناہوں اور لغزشوں سے دور رکھ ۔
-
رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کے قریب جانے کی وجہ سے نظراندار کرکے تنہا نہ فرما اور مجھے اپنے انتقام کے تازیانوں سے مضروب نہ کر۔
-
رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں مغفرت طلب کرنے والوں اور اپنے نیک اور فرمانبردار بندوں میں قرار دے اور مجھے اپنے مقرب اولیاء کے زمرے میں شمار فرما، تیری رأفت کے واسطے اے مہربانوں کے سب سے زیادہ مہربان ۔
-
رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر، اور اپنی یاد اور ذکر کی حلاوت مجھے چکھا دے اور اپنے شکر کی ادائیگی کو مجھے الہام فرما، اے بصارت والوں میں سے سب بڑے صاحب بصارت۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے اہتمام سے جمعہ مراکز پر ماہ مبارک کے خصوصی پروگرام و آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی صحت یابی کے لئے دعا
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے انقلاب اسلامی اور رہبر معظم حضرت امام خامنہ ای مدظلہ العالی کے پر جوش حامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی علالت پر فکر مندی ظاہر کرتے ہوئے معظم لہ کی جلد صحت یابی عمر درازی اور سلامتی کے لئے دعا کرائی۔
-
رمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما اور مجھ سے بےوقوفی اور بےعقلی کودور رکھ اور اپنی جود و سخا کے واسطے، میرے لئے اس مہینے کے دوران نازل ہونے والی ہر خیر و نیکی میں نصیب اور حصہ قرار دے، اے سب سے بڑے صاحب جود و سخا۔
-
رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
حوزہ/ خدایا! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے ۔
-
بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کرونا سے متاثر،دعا کی اپیل
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس اعلیٰ کے رکن اور بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی آف خوشاب کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ آپ تمام مومنین، علمائے کرام اور طلاب عظام سے گزارش ہے کہ علامہ صاحب کی مکمل شفایابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) میں عید نوروز کا جشن اور دعا و نیائش کا پروگرام
حوزہ/ حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کا خصوصی پروگرام حرم مطہر کے نقاروں کی دلنشین آواز سے ہوا، جشن کے اس پروگرام میں زائرین اور مجاورین نے ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ شرکت کی ۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر سید محسن رضا عابدی دام ظلہ سخت علیل ہیں، دعا کی اپیل
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر سید محسن رضا عابدی صاحب قبلہ عرف سرکار، پرنسپل حوزہ علمیہ اہلبیت (ع) ہوگلی مغربی بنگال، اس وقت سخت علیل ہیں۔آپ حضرات بالخصوص وہ علما و خطبا جو مجالس عزا خطاب فرما رہے ہیں ان سے دعا کی درخواست کی گئ ہے۔
-
قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کیا کہ ہر دور کی طرح آج بھی قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے۔ کاروبار شروع کرنے سے پہلے دکان، دفتر کی صفائی کے بعد قرآن کی تلاوت و دعا کو ترقی و برکات کا موجب بتایا گیا ہے۔ بیماری کی شفا بھی تلاوت سے ممکن ہے۔
-
جونپور جامعہ امام جعفر صادقؑ و جامعہ بنت الھدیؒ کی جانب سے:
مولانا ڈاکٹر کلب صادق دام ظلہ کی صحت کیلئے دعا کا اہتمام
حوزہ/ جونپور جامعہ امام جعفر صادقؑ و جامعہ بنت الھدیؒ کی جانب سے حکیم امت امن کےنقیب ڈاکٹر کلب صادق دام ظلہ و حیدر آباد کے مشہور ومعروف انقلابی عالم و خطیب علامہ تقی آغا صاحب کی سخت علالت کی خبر سن کر معبود حقیقی کی بارگاہ میں دعا کا اہتمام کیا گیا ۔
-
زیارت روز اربعین اردو ترجمہ کے ساتھ
حوزہ/ زیارت اربعین وہ زیارت ہے جو امام حسین (ع) کے چہلم کے دن یعنی بیس صفر کو پڑھی جاتی ہے-
-
حدیث روز:
ایسی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
حوزہ / حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بسم اللہ پڑھنے کے ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
ائمہ سے منقول دعائیں مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم ہے،سربراہ جامعہ المصطفی العالمیہ
حوزہ/جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے ائمہ طاھرین علیھم السلام سے منقول دعاوں کو مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم بتایا اور اس میں غور کرنے کی تاکید کی۔
-
ماہ صیام کی یومیہ دعائیں :تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے تیسرے دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/دنیا ذلیل چیزیں دے کے کیا کچھ نہیں منواتی، بندہ اگر حقیقی آگاہی اپنے رب سے طلب کر لے تو اسکی آنکھوں سے پردے اٹھ جائیں گے۔کل کے حلوے اور آج کے پیکیج میں کوئی فرق ہے؟
-
ماہ صیام کی یومیہ دعائیں :تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے دوسرے دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/ تلاوت سمجھ سمجھ کر پڑھنے کو کہتے ہیں جھوم جھوم کر پڑھنے کو نہیں کہتے عمل اور حرکت پر آمادہ کرنے والی قرات کو تلاوت کہتے ہیں دماغوں کو منجمد کردینے والی قرائت پر خود قرآن لعنت کرتا ہے۔
-
حضرت آیت الله وحید خراسانی:
کرونا جییسی بلاؤں سے بچنے کے لئے شب نیمہ شعبان ٹھیک ۱۱ بجے اجتماعی دعائے فرج پڑھی جائے
حوزہ/حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بیان کے ساتھ کہ شب پانزدہم شعبان میں الہی رحمت اپنے بندوں کے لئے کھول دئے جاتے ہیں ، مومنین سے شب پانزدہم شعبان میں اجتماعی دعائے فرج پڑھنے کی سفارش کی ہے۔
-
دوبارہ شائع:
ظہور کیلئے دست دعا بلند کریں تاکہ انسانوں کی مشکلات و مصیبتیں ختم ہوسکیں، آیت الله نوری همدانی
حوزہ/حضرت آیت الله نوری ہمدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت ولی عصر(عج) تنہا شیعوں اور انسانوں کی امید ہیں کہا: ظھور کیلئے دست دعا بلند کریں تاکہ انسانوں کی مشکلات و مصیبتیں ختم ہوسکیں۔