حوزہ
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:قیامت ایک باعظمت دن ہے جس کا سامنا سب کو کرنا پڑے گا
حوزہ|اس دن کسی کی کسی کے بارے شفاعت نفع بخش نہیں ہو گی۔اس دن قرآن مجید اور پیغمبر اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کا کفر اختیار کرنے والوں کے لیے کوئی راہ نجات نہ ہو گی۔
-
احکام شرعی:
وہ خاتون جو غسل نہیں کر سکتی
حوزہ|اگر خاتون ماہانہ عادت کی پاکیزگی کےلیے غسل حيض و وضو سے عاجز ہو تو اسکا کیا فریضہ ہے؟
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۹؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۳۰؍اپریل۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: اتوار:۹؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۳۰؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:نعمتوں کو یاد کرنے کا مقصد اللہ تعالیٰ کی یاد اور نعمتوں کو اس کی جانب سے جاننا ہے
حوزہ|ماضی میں اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو گراں قدر نعمتوں سے نوازا۔اپنے بندوں پر نعمتیں بھیجنے والا اللہ تعالیٰ ہے۔
-
احکام شرعی:
سکہ سے کم خون
حوزہ|بعض افراد یہی سوچتے ہیں کہ اگر سکہ سے کم خون ہو (تقریباً ایک بوتل کے ڈھکن برابر) نماز کو باطل نہیں کرتا اور پاک بھی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۸؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۹؍اپریل۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۸؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۹؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:دینی حقائق کی انصاف سے تحقیق کی جائے تو ان پر ایمان لانے کا موجب ہے
حوزہ| انسانوں کی حقیقی منفعت ان کے قرآن کریم اور پیغمبر اسلام صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم پر ایمان لانے میں ہے۔قرآن کریم اور پیغمبر اسلام صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کے فرامین کو ترک کرنے کا نتیجہ دنیا و آخرت کا گھاٹا ہے۔
-
احکام شرعی:
اعضاء وضو پرہاتھ کھینچنا
حوزہ|وضو کرتے وقت دونوں ہاتھوں اور چہرے پر پانی ڈالنا کافی ہے یا ضروری ہے پانی ڈال کر ہاتھ کھینچیں؟
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۷؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۸؍اپریل۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۷؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۸؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:رسالت کا انکار کرنے والوں اور احکام اسلام سے انحراف کرنے والوں کا انجام جہنم ہے
حوزہ|پیغمبر اسلام صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم اللہ تعالیٰ کی جانب سے بھیجے گئے ہیں۔ پیغمبر اسلام صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کو عطا کیے گئے معارف اور احکام سراسر حق ہیں۔
-
احکام شرعی:
تسبیحات رکعت سوم
حوزہ|بعض لوگ تیسری اور چوتھی رکعت میں ذکر تسبیحات اربعہ میں غلطی کر جاتے ہیں کیونکہ نہیں جانتے کہ کتنی مرتبہ پڑھا جاتاہے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۶؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۷؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۶؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۷؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:جہالت بے جا اور غیر معقول توقعات کا سرچشمہ ہے
حوزہ|انبیاء علیہم السلام کے مخالفین کی سوچ اور فکر پوری تاریخ میں ایک جیسی ہی رہی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۵؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۶؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۵؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۶؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:تخلیق ہمیشہ خالق کے اختیار میں اور اس کی مطیع ہوتی ہے
حوزہ|کسی چیز کو وجود بخشنے کے لیے اللہ تعالیٰ ذرائع اور وسائل سے بے نیاز ہے۔آسمانوں اور زمین کو پہلے سے موجود کسی نمونے یا ماڈل کے بغیر خلق کیا گیا ہے۔
-
یونیورسٹی کالجز اسکولز اسٹوڈنٹ کیلیے فطرہ کی زکات
ایسے اسٹوڈنٹ جو ہوسٹلز میں رہتے ہیں کیا ان کے لئے فطرہ نکالنا واجب ہے؟
حوزہ|اگر ایسے اسٹوڈنٹ اور افراد جو مستقل ہیں یعنی ہمیشہ وہ اپنا خرچہ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں اور کھانا پینا اپنے گھر سے کرتے ہیں تو زکوۃ فطرہ بھی وہ خود ہی ادا کریں گے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۴؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۵؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۴؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۵؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:عالم ہستی کا رابطہ اللہ تعالیٰ سے مملوک کا مالک سے رابطہ ہے، نہ کہ بیٹے کا باپ سے رابطہ
حوزہ|عالم ہستی کے مالک ہونے میں اللہ تعالٰی کا کوئی شریک نہیں۔عالم ہستی میں جو کچھ ہے اللہ تعالیٰ کا مطیع اور اس کی عبادت کرنے والا ہے۔
-
زکات فطرہ:
کن شرائط پر فطرہ فقیر کو دینا لازمی ہے؟
حوزہ|فقیـر شـراب خور، بےنمـازی و فسق و فجور کرنے والا نہ ہو۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۳؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۴؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۳؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۴؍اپریل۲۰۲۳
-
وہ بچہ جو ابھی ماں کے پیٹ میں ہے اس کا فطرہ نکالنا واجب ہے؟
حوزہ|اگر بچہ عید کی رات کو غروب سے پہلے متولد ہو تو تب زکات فطرہ نکالنا واجب ہے متولد ہو جائے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۳؍اپریل۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: اتوار:۲؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۳؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:مساجد کو نابود کرنے والے ظالم ترین لوگ ہیں
حوزہ|مساجد کی آبادی ان میں ذکرِخدا کرنے سے ہے۔ عبادت کے مقامات پر یادِ خدا سے غفلت قابل نفرت اور ناروا عمل ہے۔ کفار کو مساجد میں حاضر ہونے کا حق حاصل نہیں۔
-
فطرہ کے ادا کرنے کا وقت کونسا ہے؟ کیا فطرہ کو پہلے ادا کرنا جائز ہے؟
حوزہ|فطرہ کو ادا کرنے کا وقت شب عید فطر سے لے کر عید فطر کے دن ، ظھر کے وقت تک ادا کرسکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ عید کے دن ادا کیا جائے۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۲؍اپریل۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۱؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۲۲؍اپریل۲۰۲۳
-
احکام زکاتِ فطره
حوزہ| ماہ رمضان کے تمام ہونے پر زکات فطرہ ہے جس کے کچھ احکام بیان کیے جاتے ہیں جن کا جاننا ضروری ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کے فتاویٰ
احکام شرعی:منجّمین کے محاسبات سے چاند کا اثبات
حوزہ|منجوموں کی پیشنگوئیاں بذاتہ حجت شرعیہ نہیں ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۳۰؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۱؍اپریل۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۳۰؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۱؍اپریل۲۰۲۳
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:صوم الوصال سے کیا مراد ہے؟
حوزہ|روزہ صرف دن میں ہوتا ہے یعنی طلوع فجر سے نماز مغرب تک اور اس کے بعد روزہ ختم ہو جاتا ہے اور اگر اس روزے کو رات میں ختم نہ کیا جائے۔۔۔۔۔