انقلاب اسلامی
-
قسط:1
کیا اسلامی جمہوریہ ایران ایک عالمی طاقت بن کر ابھر رہا ہے؟
حوزہ/ آج کا ایران دنیا کی استعماری طاقتوں کے سامنے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے اور دنیا بھر میں آزاد قوموں کا علمبردار بنتا جا رہا ہے۔
-
سوریہ کی قومی اسمبلی کے رکن کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
اسلامی جمہوریہ ایران کا دنیا کے بڑے اور طاقتور ممالک میں شمار ہوتا ہے
حوزہ/ سوریہ کی قومی اسمبلی کے رکن محمد رجا نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بہت سے سائنسی، فوجی اور اقتصادی اہداف اور ترقی حاصل کی ہے۔ ایران اب شہنشاہی دور کے ایران جیسا نہیں ہے، بلکہ بڑے اور طاقتور ممالک کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور مختلف قسم کے جدید ہتھیار، سیٹلائٹ اور آبدوزیں تیار کر رہا ہے۔
-
کرگل میں جشن انقلاب اسلامی و عشرہ فجر کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب؛
من گھڑت بیانات سے انقلاب اسلامی کی حقیقت کو کبھی کم رنگ نہیں کیا جا سکتا ہے، مولانا ذاکر حسین
حوزہ/ کرگل میں آئی کے ایم ٹی کے بینر تلے جشن انقلاب اسلامی و عشرہ فجر کے چوتھے دن مصلیٰ کمیٹی منجی کے جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی افکار کی ضیاء اور روشنی نے دنیا بھر کے طاغوتی ایوانوں میں زلزلہ بپا کردیا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ انقلاب اسلامی نظام ولایت کے ترجمان کی حیثیت سے نور کی تجلی بن کر عالم انسانیت میں روشنی بکھیرنے لگا ہے اور آج نظام ولایت عالمی انقلابی تحریک بن کر دنیا کو ایک حسین مستقبل کی نوید دے رہا ہے۔
-
ہفتۂ دفاع مقدس:
سماج میں شہیدوں کے کردار کو فروغ دیا جائے، خواہر وحیدہ محمدلو
حوزہ/ خانم وحیدہ محمدلو نے کہا کہ ہم معاشرے میں شہداء کی زندگیوں کو جتنا فروغ دیں گے،لوگوں کے اخلاق اور اعمال میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی اور ہمیں شہادت اور شہداء کی شہادت طلبی کی ثقافت کو معاشرے میں عام کرنا ہوگا۔
-
بمناسبت ہفتۂ دفاع مقدس:
دفاعِ مقدس؛ عاشورائے حسینی (ع) کا مظہر، حجۃ الاسلام حمید علی بخشی
حوزہ/ حوزہ علمیہ شہر تاکستان ایران کے سربراہ نے کہا کہ دفاعِ مقدس،عاشورائے حسینی(ع) کا ایک مظہر اور اسلامی جمہوریہ ایران کی تاریخ کا روشن ترین باب تھا۔
-
عبادت میں غور وفکر کے بغیر عملی اور فکری انقلاب نہیں آسکتا، مولانا تطہیر زیدی
حوزہ/ ایمان کے بغیر عمل ردی ہے اور عمل کے بغیر ایمان کی کوئی حیثیت نہیں ہے نیک عمل کا فائدہ صرف ایمان کے ساتھ ہے، عبادت میں غور وفکر کے بغیر عملی اور فکری انقلاب نہیں آسکتا، بغیر فکر و عمل کے عزاداری بھی کسی فائدے کی نہیں۔
-
انقلاب اسلامی مستضعفین کی آواز بن کر ابھرا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان نے کہا: انقلاب کا نعرہ تھا نہ شرقیہ نہ غربیہ، انقلاب نے یہ درس کربلا سے حاصل کیا۔ امریکہ اور انکے اتحادی اس انقلاب کو ختم کرنے پہ تلے ہوئے ہیں۔ یقینا اس دور میں انقلاب کا آگے بڑھنا معجزہ سے کم نہیں اس انقلاب کے لئے بہت سے عظیم شخصیات نے اپنا خون دیا وہ اگر اس دور میں ہوتے تو یقینا عظیم رہبران میں سے ہوتے۔امریکی لابی نہ صرف ایران بلکہ شام لیبیا عراق کو بھی تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ آج اگر یہ سب اسکے شر سے بچے ہوئے ہیں تو یہ اس الہی قیادت کی برکت سے ہے۔
-
تغیر پسندی اور تغیر آفرینی، امام خمینیؒ کی سب سے نمایاں خصوصیت، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ امام خمینی کی ذات میں تغیر پسندی بھی تھی اور تغیر آفرینی بھی۔ تبدیلی لانے کے سلسلے میں ان کا کردار صرف ایک استاد اور معلم کا نہیں تھا بلکہ مہم میں شامل ایک کمانڈر کا کردار تھا اور حقیقی معنی میں ایک قائد کا کردار تھا۔
-
انقلاب اسلامی کے عظیم رہبر امام خمینیؒ کی ہیبت آج بھی طاغوت و استعمار کے ایوانوں میں لرزہ پیدا کر دیتی ہے، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کہا کہ امام خمینیؒ نے اپنی ساری زندگی عالم اسلام کو ایک دوسرے کے قریب کرنے کی جدوجہد میں بسر کی۔عالمی استکباری و استعماری قوتیں آج بھی امت مسلمہ کے درمیان منافرت پھیلانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔
-
امام جمعہ ورامین:
ملت ایران سے امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی کبھی ختم ہونے والی نہیں، آیت اللہ سید مرتضی محمودی
حوزہ / ایران کے شہر ورامین کے امام جمعہ نے کہا: ملت ایران سے امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی ختم ہونے والی نہیں ہے۔ انہوں نے انقلاب اسلامی کار سے کاری ضرب کھائی ہے اور ان شاء اللہ خدا کے لطف و کرم سے ملت ایران کو دشمنوں پر فتح حاصل ہوگی۔
-
انقلاب اسلامی اور نظام کی قدر کو پہچانیں اور کرپشن اور جھوٹ سے بچیں، آیت اللہ العظمی جوادی آملی
حوزہ/ آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: سب کو نظام اور انقلاب اسلامی کا قدردان ہونا چاہیے، اس کی حفاظت کرنی چاہیے اور متوجہ رہنا چاہیے کہ کہیں ہم کرپشن اور جھوٹ میں مبتلا نہ ہو جائیں۔
-
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان:
انقلاب اسلامی عالم اسلام کیلئے ہدایت کا سرچشمہ ہے، امت مسلمہ نظامِ ولایت سے ارتباط کو مضبوط کرکے مشکلات سے نجات پاسکتی ہے
حوزہ/ نظام ولایت فقیہ کے ساتھ ارتباط پر فخر ہے، ہم خطِ نظام ولایت فقیہہ سے کسی صورت ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کارکن آفاقی انقلاب کیلئے زمینہ سازی میں کردار ادا کریں۔
-
حدیث روز | سرزمین مشرق کے لوگوں کا قیام
حوزہ/ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں سرزمین مشرق کے لوگوں کے قیام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حرّیت پسند لوگ پوری دُنیا میں انقلاب اسلامی کا جشن منانے میں ایرانی عوام کے ساتھ شریک ہے، مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ خمینی نے شہنشاہیت کےخلاف جو انقلاب برپا کیا وہ بے حد سخت اور بیحد مشکل امر تھا لیکن مرحوم امام خمینی رح صاحب نے اپنی حکمتِ عملی بصیرت صداقت عمل سے ایک تقریبا ناممکن کام کو ممکن بنا ڈالا اور دُنیا پر واضح کر دِیا کہ جو بھی شخص انسانیت پر ہونے والے مظالم کے خلاف سچے دِل اور ایمان کے ساتھ اٹھ کھڑا ہوتا ہےتو خُدا اسے ضرور کامیابی عطا کرتا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کے سربراہ:
مغرب کی مادیت پسند دنیا انقلاب اسلامی کی فکری تربیت سے خوفزدہ ہے، حجت الاسلام و المسلمین برتہ
حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین برتہ نے کہا : "مغرب کی مادہ پرست دنیا ہمارے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے خوفزدہ نہیں ہے بلکہ وہ ہمارے انقلاب اسلامی کی فکری تربیت سے خوفزدہ ہے۔ اسے ڈر ہے کہ آپ ان لاکھوں افراد کی افکار کودوبارہ زندہ نہ کردیں جو اپنی فکری موت کا سامنا کر چکے ہیں۔
-
انقلاب اسلامی کے اصولوں پر گامزن رہتے ہوے سماجی برایوں کو ختم کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر ولایت علی
حوزہ/ باقریہ ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ سینٹرآئی کے ایم ٹی کرگل کے اہتمام سے بسلسلہ عشرہ فجر چوتھے روز عظیم الشان تقریب کا اہتمام۔
-
استاد حوزہ علمیہ قم:
جامعہ روحانیت بلتستان، انقلاب اسلامی کے ثمرات میں سے ایک ہے اسکی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے، حجت الاسلام یوسف عابدی
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی میلاد پر مسرت اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے 10ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں جشن کوثر کی ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
کرگل میں عشرہ فجر کے عنوان سے انقلابِ اسلامی کے بیالیسویں سالگرہ کے تقریبات کا آغاز
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے جانب سے انقلابِ اسلامی کے بیالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے یکم فروری سے ہی عشرہ فجر انقلاب اسلامی کے عنوان سے مرکزی جامع مسجد میں تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے ۔
-
بہار، انقلاب اسلامی کا بہترین تحفہ "حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ایؒ"، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ موسس حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای مدظلہ العالی نےفرمایا کہ جب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ولایت کی پہلی مدافع نے اپنے جسم وجان کی پرواہ نہ کی تو آپ اور ہماری حقیقت کیاہے، یاد رکھنے کی بات ہے کہ بی بی مظلومہ سلام اللہ علیہا نے ولایت کے قلعے کو مضبوط اور محکم کرنے کے لئے اپنے بیٹے حضرت محسنؑ کو قربان کیا تاکہ رہتی دنیا تک راہ ولایت کے قلعے کی دیوار کو ہلانے کی کسی میں جرات اورہمت نہ ہوسکے۔
-
امام موسی صدر نے انقلاب اسلامی کے بارے میں کیا لکھا!؟
حوزہ/ امام موسی صدر نہایت ہی تیز بین انسان تھے، مجھے یاد ہے انہوں نے آیت اللہ سید محمد باقر صدر کو ایک خط لکھا تھا اور خط میں لکھا تھا کہ میں ایران کے مستقبل کو امام خمینی(رح) کی اس تحریک میں دیکھتا ہوں۔
-
آیت اللَّه محمد یزدی کی خبر رحلت نے تمام شیفتہ گان انقلاب کو غمزدہ کردیا، مجتمع علماء و خطبا ممبئی ہندوستان
حوزہ/ آقائے یزدی اپنی پر برکت حیات کے آخری لمحہ تک اسلام و اھلبیت علیھم السلام و عالم انسانیت کی خدمت میں مصروف رہے. آپ کی رحلت سے یقیناً بہت بڑا خلا واقع ہوا ہے جس کا جبران ہونا مشکل ہے۔
-
ایرانی مایہ ناز سائنسدان کی شہادت، یہ افراد ناصرف نظام انقلاب اسلامی کے دشمن ہیں بلکہ اسلام کے بھی دشمن ہیں، حجۃ الاسلام دلشاد علی مہدوی
حوزہ/ اس دلخراش شہادت پہ تمام دنیا کے اعلی سطحی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں بشمول اقوام متحدہ اس واقعہ کی جانچ کرے۔ انشاء اللہ شہید محسن فخری زادہ اعلی اللہ مقامہ کی شہادت ظہور امام کے لئے پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
-
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جاتا بلکہ انقلاب اسلامی کی روح بنتا ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ کانبرا کے امام جمعہ نے کہا کہ آج عالم اسلام کو بیدار ہونے کی ضرورت ہے تاکہ انسانیت کی بقاء کے لیے اپنا رول ادا کر سکیں۔تمام ادیان اسلام کے نزدیک قابل احترام ہیں نفرت اور تفریق افتراق پیدا کرنے والے اپنے دین کے ساتھ مخلص نہیں عوام ان کو اپنی صفوں میں نہ گھسنے دیں۔