تقویم
-
تقویم حوزہ:۱۷رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۱۷رجب المرجب ۱۴۴۲؛جمعرات 17 ﺭﺟﺐ ﺳﺎﻝ 218 هـ (1)، ﻳﺎ ایک دوسرے قول کی بنیاد پر 8 ﺭﺟﺐ ﻳﺎ 9 ﺭﺟﺐ ﻳﺎ 18 ﺭﺟﺐ کو ﻣﺄﻣﻮﻥ ﻟﻌﻨﺖ الله ﻋﻠﻴﻪ 48 سال کی عمر میں اپنے اجداد کے ساتھ جا ملا۔ اسکے خلافت کی ﻣﺪّﺕ 21 ﺳﺎﻝ تھی۔
-
تقویم حوزہ:۱۲رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۱۲رجب المرجب ۱۴۴۲؛پیغمبراسلام(ص):اَعلُم اُمتّي مِن بعدي عليُّ بنُ ابيِطالب؛میرے بعد میری امت کی اعلم ترین شخصیت علی بن ابی طالب ہیں۔(کنزلالعمال، ج ۱۱، ص ۶۱۴)
-
تقویم حوزہ:۱۱رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/حوزہ/تقویم حوزہ:۱۱رجب المرجب ۱۴۴۲؛لَوْ سَكَتَ الْجاهِلُ مَا اخْتَلَفَ النّاسُ؛اگر جاہل اپنی جہالت سے باز آجائے تو لوگوں کے سارے اختلافات ہی رفع دفع ہوجائیں۔
-
تقویم حوزہ:۱۰رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/حوزہ/تقویم حوزہ:۱۰رجب المرجب ۱۴۴۲؛رَجَبٌ شَهرُ اللّه الأَصَبُّ ، يَصُبُّ اللّه ُ فيهِ الرَّحمَةَ عَلى عِبادِهِ؛رجب خدا کی رحمت کےنزول کا مہینہ ہے، اللہ اس مہینے میں اپنے بندوں پر اپنی رحمت کی برسات کرتا ہے۔
-
تقویم حوزہ:۹رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۹رجب المرجب ۱۴۴۲؛ رَجَبٌ شَهرُ الاِستِغفارِ لِاُمَّتي ، أكثِروا فيهِ الاِستِغفارَ فإنّه غفورٌ رحيم؛رجب میری امت کے لئے استغفار کا مہینہ ہے ، اس میں کثرت سے استغفار کرو ، کیونکہ وہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
-
تقویم حوزہ:۸رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۸رجب المرجب ۱۴۴۲؛ إنَّ في الجَنّةِ قَصْرا لا يَدخُلُهُ إلّا صُوّامُ رَجَبٍ؛ جنت میں ایک محل ہے جس میں کوئی بھی داخل نہیں ہوسکتا سوائے اس کے جو ماہ رجب کا روزہ رکھتے ہیں۔
-
تقویم حوزہ:۷رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۷رجب المرجب ۱۴۴۲؛ امام رضا علیہ السلام کو ولایتعدی کے لیے مامون کا خط بھیجنا، 200ه-ق۔
-
تقویم حوزہ:۶رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۶رجب المرجب ۱۴۴۲؛شیعہ اور اہل سنت علماء لیلة الرغائب کی روایت کی صحت قبول نہیں کرتے جبکہ بعض اہلسنت علماء اس کے موضوع اور جعلی ہونے کے قائل ہیں، صرف اسے امیدِ ثواب کی نیت سے انجام دے سکتے ہیں۔
-
تقویم حوزہ: ۵رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۵رجب المرجب ۱۴۴۲؛خدا کی قسم حضرت علیؑ کا غلام قنبر بھی تم اور تمہارے بیٹوں سے افضل ہیں۔
-
تقویم حوزہ: ۴رجب المرجب 1442
حوزہ/تقویم حوزہ: ۴رجب المرجب 1442؛جو شخص کسی برادر مومن کی عیب جوئی اور آبروریزی کیلئے قدم اٹھائے گا تو وہ پہلا قدم ہی جہنم میں رکھ رہا ہوگا اور کل قیامت کے دن الله تعالی اس کے اسرار و عیبوں کو تمام مخلوقات کے سامنے فاش کرے گا۔
-
تقویم حوزہ: ۳رجب المرجب 1442
حوزہ/تقویم حوزہ: ۳رجب المرجب 1442؛شہادت حضرت امام علی النقی الہادی(ع) ۔
-
تقویم حوزہ: ۲رجب المرجب 1442
حوزہ/تقویم حوزہ: ۲رجب المرجب 1442؛ولادت امام هادی علیه السلام (ایک روایت کے حوالے سے)۔
-
تقویم حوزہ: ۱ رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱ رجب المرجب ۱۴۴۲۔ماہ رجب کی پہلی تاریخ کے شب و روز میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا مستحب ہونا۔ نوح علیہ السلام اور انکے اصحاب کا کشتی پر سوار ہونا۔
-
تقویم حوزہ: ۲۶ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۲۶ محرم الحرام ۱۴۴۲؛شهادت علی بن حسن مثلث علیه السلام، 146ه-ق
-
تقویم حوزہ: ۲۵ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۲۵ محرم الحرام ۱۴۴۲؛شهادت امام سجاد علیه السلام، 94ه-ق۔
-
تقویم حوزہ: ۲۴ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۲۴ محرم الحرام ۱۴۴۲
-
تقویم حوزہ: ۲۳ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۲۳محرم الحرام ۱۴۴۲، تخریب حرم امام حسن عسکری و امام هادی علیه السلام،سامرا، 1427ه-ق
-
تقویم حوزہ: ۱۵ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱۵ محرم الحرام ۱۴۴۲، شہداء(ع)کے سر، شام کی جانب روانہ کیے گئے،61ه-ق
-
تقویم حوزہ: ۱۴ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱۴ محرم الحرام ۱۴۴۲، سفر قید و بند اہل بیت علیهم السلام جاری ہے۔
-
تقویم حوزہ: ۱۳ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱۳ محرم الحرام ۱۴۴۲،اہل بیت علیهم السلام دربار ابن زیاد میں، 61ه-ق شہادت امام حسین علیه السلام کی خبر مدینه اور شام پہنچی، 61ه-ق شهادت عبدالله بن عفیف رحمة الله علیه
-
تقویم حوزہ: ۱۲ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱۲ محرم الحرام ۱۴۴۲،شہدائے کربلا کے پاک لاشے دفنائے گئے، 61ه-ق۔
-
تقویم حوزہ: ۱۱ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱۱ محرم الحرام ۱۴۴۲،رأس اباعبدالله دربار ابن زیاد میں، 61ه-ق،اہلِ حرم کو رسیوں میں جکڑ کے, بےکجاوہ اونٹوں پر سوار؛ ترک و دیلم کے غلاموں اور کنیزوں کی طرح قیدی بناکر لے جایا گیا-
-
تقویم حوزہ: ۱۰ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱۰ محرم الحرام ۱۴۴۲،شہادت سید الکونین مولانا اباعبدالله الحسین سلام الله علیه و علی آبائه و ابنائه و اصحابه و لعنة الله علی قاتلیه، 61ه-ق
-
تقویم حوزہ: ۹ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: 9 محرم الحرام ۱۴۴۲،خیام امام حسین علیه السلام کا محاصرہ، 61ه-ق کربلا میں تازہ دم مزیدی یزیدی لشکر کی آمد، 61ه-ق فرزندان حضرت ام البنین(س) کے لیے شمر ملعون کا امان نامہ، 61ه-ق امام حسین علیه السلام کی جانب سے جنگ کو کل پر ٹالنے کی درخواست، 61ه-ق امام حسین علیه السلام کا اپنے اصحاب کے ساتھ کلام، 61ه-ق
-
تقویم حوزہ: ۸ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۸ محرم الحرام ۱۴۴۲،خیام حسینی میں قحط آب۔
-
تقویم حوزہ: ۷ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۷ محرم الحرام ۱۴۴۲،امام حسین علیہ السلام کی پسرِ سعد سے ملاقات، 61ه-ق، فرات کا محاصره، امام حسین علیہ السلام پر پانی کی بندش، 61ه-ق
-
تقویم حوزہ: ۶ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۶ محرم الحرام ۱۴۴۲،بازر کوفہ میں تلوریں خریدنے کے لیے رونق لگی ہوئی ہے جس سے وہ نواسۂ رسول کا قتل کرسکیں؛ کوئی تلوار بنوارہا ہے تو کوئی اسے زہر میں بجھا رہا ہے،کوئی یک شعبہ تیر بنوارہا ہے کوئی سہ شعبہ تیر۔
-
تقویم حوزہ: ۵ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۵ محرم الحرام ۱۴۴۲،حصین بن نمیر ملعون ۴۰۰۰ لشکریوں کے ساتھ کربلا پہنچا۔