حوزہ نیوز
-
ہندوستان میں کورونا: ” نمستے ٹرمپ “ ذمہ دار ہے یا تبلیغی ؟
حوزہ/تبلیغی جماعت کی لاپرواہیوں پر انہیں ’کورونا بم ‘ کے نام سے پکارنے والے ’نمستے ٹرمپ ‘ کے بعد احمدآباد میں کورونا کے بڑھتے ہوئے اثر کو کس نام سے یاد کریں گے ؟۔
-
انسانوں کی نجات خدا کی بندگی اور اطاعت میں ہے،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ/حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں : خداوند تمام انسانوں کو آزماتا ہے کبھی بہت ساری نعمتوں سے ، کبھی خشک سالی ، قحطی اور کبھی غربت سے ، یہ سب آزمائش کےلئے ہے۔ تاکہ دیکھا جاسکے کہ انسان خدا کا کتنا فرمانبردار ہے۔
-
ایمان کی کمزوری دراصل رب کی معرفت میں کمی کا نام ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سلسلہ دروس تزکیہ نفس کی چوتھی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیالی خدا کی عبادت کرنے کی بجائے رب کی حقیقی معرفت حاصل کر کے اس کی عبادت کرنا عبودیت کا اصل اظہار ہے۔جب تک خدا تعالی کی درست شناخت نہیں ہو گی تب اعمال صالحہ نہیں ہوں گے۔
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تنظیم المکاتب کی بشر دوستانہ خدمات جاری
حوزہ/کرونا وائرس کے سبب پورے ملک میں لاک ڈاون جاری ہے۔ جس سے hand to mouth طبقہ سخت اقتصادی مشکلات سے دوچار ہے اور ملک میں اس طبقہ کی تعداد بھی زیادہ ہے۔
-
قرآن مجید ،عطردان الٰہی
حوزہ/آج کا انسان سکون قلب کی خاطر دنیا کی ہر نعمت داؤں پہ لگانے سے نہیں کتراتا ، خالق حقیقی نے ہماری تخلیق کے ساتھ ساتھ اس قلبی سکون کا انتظام کیا اور کہا اگر تم قلبی سکون چاہتے ہو تو میرا ذکر کرو۔
-
گھروں میں دینداری کی فضا ہمیشہ حاکم رکھنے کا عہد کرے مسلمان، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ماہ رمضان اپنے نفس کی اصلاح اور خود کو رشد و ترقی کی راه پر گامزن کرنے کی ابتدا کا مہینہ ہے۔چونکہ اس ماہ میں روح طیب و طاہر ہو جاتی ہے اسی لئے اسے اول سال کا نام دیا گیا ہے۔
-
کیا یہ وہی ایران ہے؟
حوزہ/ایران نے اس بات کو بھی واضح کیا ہے کہ ہم اس ٹیکنالوجی کو میزائل سسٹم میں استعمال کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں، تاہم یہ بات ایک حقیقت ہے کہ وہ ایسا کرنے کی صلاحیت حاصل کرچکے ہیں۔
-
آیت اللہ امینی کا انتقال علمی دنیا کا بڑا نقصان ہے جسکی تلافی ممکن نہیں، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے آیت اللہ ابراہیم امینی کے انتقال پر ملال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملت تشیع خصوصاََ ملت ایران اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
پال گھر میں دھرم گرو پر ہوے حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں،مجتمع علماء و خطباء ممبئی انڈیا
حوزہ/ہماری پوری حمایت دھرم گرؤوں کے ساتھ ہے جو ملک کی یکجہتی کو خدشہ دار کرنے والوں کے خلاف قانونی اقدام کے خواہاں ہیں۔
-
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
آیت اللہ امینی کی سادگی، حسن اخلاق، تواضع و انکساری آپ کا امتیاز اور ہم سب کیلئے نمونہ عمل ہے
حوزہ/ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری نے آیت اللہ شیخ ابراہیم امینی کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
-
آیت الله امینی کی سادہ زیستی حکام کے لئے نمونہ عمل ہے،آیت الله صافی گلپایگانی
حوزہ/حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے آیت الله امینی کے انتقال کی مناسبت سے تعزیتی پیغام میں تاکید کی : آیت الله امینی کی سادہ زیستی و تدبیر حکام کے لئے نمونہ عمل و سبق ہے ۔
-
آیت الله امینی نے اسلام و انقلاب کی بڑی خدمت کی ہے،آیت الله مکارم شیرازی
حوزہ/حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مرحوم آیت الله امینی کی اسلام و انقلاب کی خدمت میں خالصانہ و مجاہدانہ کوشش کی تقدیر و تعریف کی ۔
-
آیة الله ابراھیم امینی کی خبر رحلت نے تمام ملت اسلامیہ کو غمزدہ کردیا،مجتمع علماء و خطباء ممبئی انڈیا
حوزہ/مرحوم مختلف موضوعات پر کئی کتابوں کے مؤلف اور موجودہ برجستہ شخصیتوں کے استاد اور حوزہ علمیہ کے بہترین استادوں میں سے تھے ـ
-
مسجد اعظم کے محراب کی زینت، ماہ خدا میں مہمان خدا قرار پائی
حوزہ/آیة اللہ ابراہیم امینی کی رحلت ایک بڑا خسارہ، علم دوست افراد میں شدید رنج والم۔
-
وجے واڑا، آندھرا پردیش میں الجواد فاونڈیشن کی طرف سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم+تصاویر
حوزہ/ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مھینہ میں ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنا ایک عظیم ثواب ہے جسکی تاکید معصومین علیھم السلام اور قرآن کریم نے بھی کی ہے۔
-
رمضان المبارک میں 800 لوگوں کو قرنطینہ سہولیات و میزبانی کی پیش کش، انجمن انقلاب مہدی کرگل
حوزہ/انجمن انقلاب مہدی کرگل نے ضلع انتظامیہ اور حکام کا اپنے ديار میں بعض زوار کے منتقل کرنے پر صمیمانہ تشکر ادا کرتے ہوئے کوویڈ 19 سے نمٹنے کیلئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا اور لداخ تحصیل تے سورو میں اپنی خدمات انجام دینے کیلئے ایک اہم پیش کش کا اعلان بھی کیا۔
-
آیت اللہ امینی انقلاب اسلامی ایران کے عظیم پشت پناہ تھے، الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور
حوزہ/آیت اللہ امینی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے شاگرد اور انقلاب اسلامی ایران کے عظیم پشت پناہ تھے رہبر معظم انقلاب مدظلہ کی ہمہ جہت حمایت آپ کی اعلیٰ بصیرت کی بہترین دلیل ہے۔
-
نائیجیریا کے انقلابی رہنما علامہ محمد ابراہیم زکزاکی کی بلاجواز اور طویل قید سے امت مسلمہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/شیخ محمد ابراہیم زکزاکی فقط نائیجیریا کے لئے نہیں بلکہ پورے جہان اسلام کے لئے ایک عظیم رہنما کی حیثیت رکھتے ہیں ان کی بلاجواز اور طویل قید کے خلاف دنیا بھر کے حریت پسند مسلسل آواز بلند کر رہے ہیں۔ ان کی رہائی کے لئے ٹیوٹر کمپین خوش آئند ہے۔ ابراہیم زکزاکی کے حق میں ہر سطح پر آواز بلند کی جائے۔
-
آیت اللہ امینی کی مختصر حالات زندگی
حوزہ/آپ کے تبلیغی اور علمی کارناموں کی فہرست طویل ہے آپ ہمیشہ ملک کے مختلف علاقوں میں تبلیغ کیلئے جاتے تھے ۔اس کے علاوہ ملک اور بیرون ملک سیمیناروں میں شرکت کرتے اور اپنے تحقیقی مقالے پڑھاکرتے تھے۔
-
آیت اللہ امینی انتقال کرگئے
حوزہ/مجمع تشخیص مصلحت نظام اور جامعہ مدرسین کے رکن آیت اللہ امینی رمضان المبارک کی پہلی شب انتقال کرگئے۔
-
جموں کشمیر کے متعدد شہر اور گاؤں میں ضرورتمند افراد تک الجواد فاونڈیشن کی طرف سے امداد پہچائی گئی
حوزہ/خدمت خلق میں سب سے عظیم خدمت یہی ہے جس کے لئے اھل بیت رسول نے تاکید کی ہے اور قرآن پاک میں ارشاد ہوا ہے وہ ہے لوگوں کی امداد رسانی،
-
روزہ کے طبی اور روحانی فوائد
حوزہ/دن بھر کچھ نا کھانے کی وجہ سے خون میں کچھ مقدار کمی آتی ہے جس سے diastolic دباؤ کم سطح پر ہوتا ہے جو دل کے آرام وسکون کا باعث بنتا ہے۔
-
زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے ،قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ایسا مریض جوماہ صیام کے اپنے روزے کی قضا ادا نہیں کر سکتا وہ جو آئندہ رمضان تک روزہ نہیں رکھ سکتا وہ اپنے ایک دن کے روزہ کے لئے 750گرام گندم بطور فدیہ ادا کر ئے ۔
-
ترجمان وزیر اعظم پاکستان کی سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ملاقات
حوزہ/ وزیر اعظم پاکستان ندیم افضل چن کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ آمد، سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سمیت دیگر قائدین سے ملاقات ۔
-
کرگل میں مسجد کی صفائی سے کیا ماہ صیام کا استقبال +تصاویر
ماہ صیام کی آمد پر بسیج امام آئی کے ایم ٹی کے رضاکاروں نے جامع مسجد کرگل کی صفائی سے کیا استقبال۔
-
الجواد فاونڈیشن کی جانب سے ویسٹ بنگال میں بھی ضرورت مند مستحقین کی امداد کا سلسلہ جاری
حوزہ/الجواد فاونڈیشن کے صدر مولانا سید مناظر حسین نقوی کی کوششوں سے مستحقین تک راشن پہچانے کا قابل تعریف اقدام ملک کے گوشہ و کنار تک جاری ہے۔
-
ایران میں 65 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب
حوزہ/ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں میں سے چونسٹھ ہزار، آٹھ سو، تینتالیس افراد صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
-
عبادات اور مذہبی رسومات پر عمل ہمارے ایمان کا حصہ ہے تاہم خطرات کے پیش نظر لچک بھی موجود ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے۔امت مسلمہ اپنے نفس کی پاکیزگی کے لیے اس ماہ میں عبادات کاخصوصی اہتمام کرتی ہے اس لیے سارا سال اس مقدس ماہ کا انتظار رہتا ہے۔