-
اسلامی انقلاب،مشرقی اور مغربی سپر طاقتوں کی تنزلی کا باعث، امام جمعہ کاشان ایران
حوزہ/ کاشان ایران میں رہبر انقلاب کے نمائندے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی ایران نے مشرقی اور مغربی سپر طاقتوں کی تدفین اور تنزلی کی راہ ہموار کردی ہے،کہا کہ انقلاب اسلامی ایران،امام خمینی(رح) اور رہبر انقلاب کی قیادت میں اور عوام کی حمایت کے ساتھ استکبار جہاں کے مقابلے میں ڈٹ کر کھڑا ہے اور پوری طاقت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
-
ولایت عاقبت سنوار نے کا ذریعہ، سربراہ حوزہ علمیہ صوبۂ سمنان
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین رستمیان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امیر المؤمنین علی (ع) صراط مستقیم ہیں،کہا کہ ولایت کی راہ پر گامزن رہنے سے انسان کی آخرت سنوار سکتی ہے۔
-
غدیری پیغام نشر کرنا ایک اجر عظیم، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی جنہوں نے غدیری افکار کو پوری دنیا میں عام کیا۔
-
شیخ زکزاکی کی رہائی دراصل حق کی فتح اور باطل کی شکست فاش ہے
حوزہ/ اسلامی تحریک نائیجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی خبر نے مومنوں کی خوشیاں دوبالاکردی ہیں، تو دوسری طرف ظالم حکومت کو ایک مظلوم کے ساتھ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اور عدالت کو یہ فیصلہ کرنا پڑا کہ شیخ پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے اور فرضی ہیں ۔
-
محرم الحرام سے پہلے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ کے الیکٹرک کا ادارہ کرونا وائرس میں مبتلا لوگوں کو لوڈشیڈنگ کرکے اذیت پہنچا رہا ہے، موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے اور عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔
-
عزاداری بھرپور انداز میں منعقد کرنے کے لیے ہم نے اپنی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ نے کہا: حکومت پاکستان محرم الحرام کی آمد سے پہلے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں، 2 اگست کو نشتر پارک کراچی میں استقبال محرم کانفرنس بھی منعقد کی جائے گی۔
-
عید غدیر کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے "غدیر وبینار" کا انعقاد ہوا،شیعہ و سنیّ علماء نے حدیث غدیر کے تواتر اور اس کی عظمت پر گفتگو فرمائی
حوزہ/ عید سعید غدیر اور یوم ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت سے مجلس علمائے ہند کی جانب سے ’غدیر وبینار‘ کا انعقادعمل میں آیا
-
دو گرانبہا کتابوں "مناجات و کلمات قصار امیرالمومنینؑ" کی ہو بہو "Real Manu Script" اشاعت
حوزہ/ عید غدیر کے پرمسرت موقع پر انٹرنیشنل میکروفلم نورسینٹر نے دو نفیس اور گرانقدر نسخوں کی ہوبہو (Real Manu Script) اشاعت کی ہے۔
-
کراچی؛ عید غدیر کی مناسبت پر دانشگاہ ابوالفضل عباس (ع) کے نام سے اسکول کا سنگ بنیاد
حوزہ/ ادارے کے روح رواں رضی حیدر رضوی نے کہا کہ یہاں پر خواتین کے لیے امام بارگاہ کے توسیع کی ضرورت تھی انہوں نے کہا کہ یہاں سے 6 جلوس نکلتے ہے 7 جلوس اختتام ہوتا ہے بڑی مجالس و محفل میلاد ہوتی ہے اس لیے یہاں ضرورت ہے لہذا اس کام کا آغاز کیا جارہا ہے۔ساتھ ہی دانشگاہ ابوالفضل اسکول کو مزید ایکسٹینڈ کیا جارہا انشاءاللہ ماڈل بلڈنگ اسکول تعمیر ہو رہا ہے یہاں سے اسٹوڈنٹس فری ایجوکیشن حاصل کریں گے۔
-
عید غدیر کے پر مسرت و بابرکت موقع پر خصوصی شمارہ، مجلہ علمیہ ’’امیر المومنینؑ نمبر‘‘ حیدرآباد کی رسم رونمائی کی شاندار تقریب
حوزہ/ حیدرآباد دکن میں ہفت روزہ اخبار ’’ آئینہ‘‘ اردو کے مقدماتی اشاعت کے سلسلہ میں سب سے پہلا خصوصی شمارہ بنام ’’ امیر المومنین ؑ نمبر ‘‘ منصہ ٔ وجود و شہود پر جلوہ گر ہوا اور اس کا اجراء ایک شاندار پر رونق علمی تقریب میں بدست حضرات علمائے کرام عمل میں آیا۔
-
عید سعید غدیر کی مناسبت سے حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) میں جشن سعید کا اہتمام
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید مختار حسین جعفری نے کہا: جس جوش و جذبے اور انہماک کے ساتھ ملت تشیع عاشورا کو مناتی ہے اسی جوش و جذبے اور انہماک کے ساتھ غدیر کو منانے کی ضرورت ہے کیونکہ غدیر تکمیل دین کا اعلان ہے۔
-
مقتدی الصدر کا امریکی اور عراقی معاہدے پر ردعمل
حوزہ/ تحریک الصدر عراق کے رہنما سید مقتدی الصدر نے عراق اور امریکہ کے مابین عراق سے امریکی فوجوں کے انخلاء کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
رواں سال کے آخر تک امریکی فوجیوں کا انخلاء کامیاب عمل، سید عمار حکیم
حوزہ/ عراقی قومی فورسز اتحاد کے سربراہ،سید عمار حکیم نے عراق اور امریکہ کے مابین رواں سال کے آخر تک عراق سے فوجیں واپس بلانے کے معاہدے کی قدردانی کی ہے۔
-
حدیث روز | زیرک "ہوشیار" انسان کی علامت
حوزہ / حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں زیرک "ہوشیار" انسان کی علامت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
غدیر جہالت کے خاتمہ اور نور امامت کے طلوع کا دن ہے، علامہ ظفر علی نقوی
حوزہ/ یوم غدیر تمام مسلمانوں کے لئے عالمی استعمار اور دشمنان اسلام کے مقابلہ میں اتحاد اور یگانگت اخوت اور محبت کا پیغام دیتا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹ ذی الحجہ۱۴۴۲-۳۰جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۹ ذی الحجہ۱۴۴۲-۳۰جولائی۲۰۲۱
-
غدیر یعنی دینی حکومت کا اعلان، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے بیان کیا کہ غدیر کا دوسرا اہم پیغام مومنین کا آپس میں اتحاد و اتفاق ہے۔
-
ফোটো / ঈদে গাদীরের মাহফিল
হাওজা / ঈদে গাদীরের মাহফিলের কিছু ফোটো।
-
সুসংবাদ, শেখ জাকজাকি এবং তাঁর স্ত্রী সমস্ত ধরনের আরোপ থেকে মুক্তি পেয়েছেন
হাওজা / জারিয়া শহরে 'বাকিয়াতুল্লাহ' ইমাম বারগাহ এবং শিয়াদের নেতা শেখ জাকজাকির বাড়িতে হামলা চালিয়ে তাঁকে এবং তাঁর স্ত্রী জিনাত ইব্রাহিম এবং তাঁর এক পুত্রকে গ্রেপ্তার করেছিল।
-
হযরত আলী ইবনে আবি তালিব (আঃ) সম্পর্কে মহানবী (সাঃ)-এর হাদীস
হাওজা / হযরত আলী ইবনে আবি তালিব (আঃ) সম্পর্কে মহানবী (সাঃ)-এর হাদীস (আহলে সুন্নাতের বিভিন্ন নির্ভরযোগ্য হাদীস গ্রন্থ থেকে সংকলিত)
-
নাইজেরিয়ার ইসলামী আন্দোলনের নেতা শেখ জাকজাকি
হাওজা / শেখ জাকজাকির বিরুদ্ধে বহু মিথ্যা অভিযোগ দাঁড় করিয়ে সেসবের ব্যাপারে জোর করে তাঁর স্বীকারোক্তি আদায়ের ব্যাপক চেষ্টা করা হয়।
-
افغان جنگ کا دوسرا رخ، بلکتی خواتین، سسکتے بچے، لیکن طالبان کا عجیب و غریب دعوی، انسانیت کابل کی سرزمین پر سسک رہی ہے
حوزہ/ اقوام متحدہ کے مطابقزگذشتہ سال کے مقابلے میں چھ ماہ کے دوران شہری ہلاکتوں میں 47 فیصد اضافہ ہوا ہے ، یہ غیر معمولی بات ہے ، مہاجرین کی ایسی حالت میں اضافہ ہو رہا ہے جو افغانستان کے لئے اچھی خبر نہیں۔
-
پاکستان میں ایرانی قونصل خانہ میں جشن کا اہتمام:
پاکستان میں جشن غدیر؛ تمام مذاہب کی خواتین کی شرکت، غدیر نے اتحاد کا پیغام دیا، مقرین
حوزہ/ مقررین نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عید غدیر ہمیشہ دنیا میں باقی رہے گی اور اس عید کا جو پیغام ہے ولایت، اس پر عمل کرنا دنیا کے تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔
-
عید غدیر خم؛ سنی شیعہ مسلمانوں کی یکجہتی کی سبیل ہے، ٹنگمرگ میں علماء کا بیان
حوزہ/ تقریب میں علماء کرام کا کہنا تھا کہ اسلام میں عید غدیر کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ہی پڑگئی تھی کیونکہ آپ نے اس دن تمام مہاجر ، انصار اور اپنی ازواج کو حکم دیا کہ علی علیہ السلام کے پاس جاؤ اور امامت و ولایت کے سلسلہ میں ان کو مبارکباد دو۔