-
جناب ام کلثوم(س): تم نے رسول اللہ(ص) کے بعد امت کے بہترین لوگوں کو قتل کیا ہے
حوزہ/ اے اہل کوفہ ! تم نے کتنا قبیح عمل انجام دیا ہے، تمہیں کیا ہو گیا کہ تم نے حسینؑ کو تنہا چھوڑ دیا اور انہیں شہید کردیا اور ان کے بعد ان کا مال لوٹ لیا اور اسے آپس میں بانٹ لیا، پھر ان کی عورتوں اور ناموس کو اسیر کیا۔ پس تم پر بربادی اور ذلت مسلط ہو، اور تم پر ہلاکت ہو۔
-
ایتھوپیا میں نسلی فسادات، 210 افراد ہلاک
حوزہ/ افریقی ملک ایتھوپیا میں چند روز کے دوران نسلی فسادات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
قم المقدسہ؛ قائد ملت جعفریہ پاکستان مفتی جعفر حسین طاب ثراہ کی برسی کی مناسبت سے "عظمت معارف نہج البلاغہ" کے عنوان سے پروگرام منعقد
حوزہ/ نجف میں تحصیل علم کے دروان مفتی صاحب سخت مریض ہوئے، ان کے جسم پر پھوڑا نکلا، جس کی وجہ سے کافی دن سخت مصائب و آلام میں رہے۔ ایک طالب علم نے جا کر حضرت آیت اللہ العظمیٰ ابوالحسن اصفہانی رضوان اللہ تعالیٰ کو بتایا کہ ایک ہندی طالب علم سخت مریض ہے، ان کی مساعدت فرمائیں۔ انہوں نے کچھ دینار دیئے۔ جب وہ طالب علم وہ دینار مفتی صاحب کے پاس لیکر آئے تو مفتی صاحب اعلی اللہ مقامہ نے یہ کہہ کر لینے سے انکار فرما دیا کہ میرا وہ پھوڑا پھٹ چکا ہے اور اب بھتر محسوس کرتا ہوں۔ یہ مفتی صاحب کی خوداری اور قناعت پر دلیل ہے۔
-
یزید لعین کے لیے نرم گوشہ، در حقیقت نفاق کے روپ میں اسلام کو نقصان پہچانا، خواہر سویرا بتول
حوزہ/ وہ لوگ جو یزید اور اس کے ساتھیوں کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں، حقیقت میں نفاق کا روپ دھار کر اسلام کو نقصان پہچانا چاہتے ہیں۔
-
پانچ ماہ کے تعطل کے بعد آصفی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی،مولانا کلب جواد نقوی نے نمازیوں کو عمل صالح کی تلقین
حوزہ/ مولانا نے عزاداروں کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ یاد رکھیے عزائے امام حسینؑ میں ثواب بھیڑ اور پیسے کی بنیاد پر نہیں ملتا بلکہ خلوص نیت کی بنیاد پر ملتاہے ۔اس لیے بڑے بڑے مجمعوں کی فکر نہ کیجیے اور نہ لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرنے کو ترجیح دینی چاہیے بلکہ خلوص نیت پر عمل کی قبولیت کا دارومدار ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی افغانستان کے علماء اور حوزات علمیہ سے اظہار تعزیت
حوزه / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے آیت اللہ سید محمد علی عالمی بلخی کی وفات پر افغانستان کے علماء کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
مزدوروں کے ساتھ جو ظلم ہوا وہ اتفاقی حادثہ نہیں ظالم نظام ذمہ دار ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ سانحہ کورنگی کے ذمہ داروں کا فوری تعین کر کے انھیں فوری سزائیں دی جائیں اور جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے خاندانوں کی مکمل کفالت کی جائے۔
-
عبادت میں غور وفکر کے بغیر عملی اور فکری انقلاب نہیں آسکتا، مولانا تطہیر زیدی
حوزہ/ ایمان کے بغیر عمل ردی ہے اور عمل کے بغیر ایمان کی کوئی حیثیت نہیں ہے نیک عمل کا فائدہ صرف ایمان کے ساتھ ہے، عبادت میں غور وفکر کے بغیر عملی اور فکری انقلاب نہیں آسکتا، بغیر فکر و عمل کے عزاداری بھی کسی فائدے کی نہیں۔
-
سانحہ بہاولنگر؛ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کی عیادت
حوزہ/ وفد نے دھماکہ متاثرین کو قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی اور علامہ سید محمد تقی نقوی کی طرف سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔ اور ڈی ایچ کیو بہاولنگر میں سانحہ عاشور کے زخمیوں کی عیادت کی اور انہیں صبر و استقامت اور جرأت پر سلام پیش کیا۔
-
مقدسات کی توہین،اہلبیتؑ اور مراجع کرام نے حرام قرار دیا ہے، حجۃ الاسلام سید عباس الموسوی
حوزہ/ کسی کے بھی مسالک کی مقدسات کی توہین کرنا مکتب اہلبیت میں اور تمام مجتہدین عظام کی نظر میں حرام ہے۔
-
حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ گھر میں ہوئے نظر بند
حوزہ/ طالبان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور افغانستان کی سپریم کونسل آف مصالحت کے اسپیکر عبداللہ عبداللہ کی سکیورٹی منسوخ کر دی ہے۔
-
عراق؛ سیاسی رہنماؤں کی جانب سے مقتدی الصدر کو انتخابات کے بائیکاٹ سے روکنے کی کوششیں تیز
حوزہ/ عراقی نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سید عمار حکیم اور ہادی العامری،مقتدی الصدر کو عراق میں ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ سے روکنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔
-
چیئرمین عرب اتحاد پارٹی لبنان کا اسرائیل کو انتباہ:
اگر ایرانی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا تو اسرائیلی بحری جہازوں کو آگ لگا دیں گے
حوزہ/ وئام وہاب نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر ایرانی تیل بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا تو بحیرۂ روم میں تمام اسرائیلی بحری جہاز حزب التوحید کی آگ کی زد میں ہوں گے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۸؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۷؍اگست ۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۸؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۷؍اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | عاقبت بخیر شخص کا تعارف
حوزہ/ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت حجت عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کا انتظار کرنے والے شخص کے عاقبت بخیر ہونے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
طالبان:
جب تک امریکی فوج مکمل طور پر افغانستان سے چلی نہیں جاتی حکومت تشکیل نہیں دیں گے
حوزہ / طالبان سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں موجود تمام امریکی فوجیوں کے انخلا سے قبل طالبان افغانستان میں حکومت تشکیل نہیں دینگے۔
-
کینیڈا میں ایک مسجد پر اوباشوں کا حملہ
حوزہ/ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں چند اوباشوں نے ایک مسجد پر حملہ کیا ہے جنہیں ٹورنٹو کی پولیس تلاش کرنے میں مصروف ہے اس مسجد پر یہ حملہ حالیہ تعطیلات میں ہوا ہے۔
-
افغان شیعہ علماء کونسل:
مطالبات تسلیم ہونے کی شرط پر حکومت کی تشکیل میں طالبان کے ساتھ تعاون کریں گے
حوزہ/ افغان شیعہ علماء کونسل نے طالبان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں آزادی اظہار رائے اور اسی طرح مذہبی آزادی خاص طور سے شیعہ مسلمانوں کیلئے مذہبی آزادی، عورتوں کے حقوق کا تحفظ ، اور اسلامی شریعت کے مطابق عورتوں اور بچوں کے حقوق اور تعلیم کے حصول کیلئے بہتر حالات اور ماحول کی فراہمی،اگر طالبان نے ہمارے مطالبات مان لئے تو حکومت کی تشکیل میں ان کے ساتھ تعاون کریں گے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین سید بہاؤالدین ضیائی:
آرٹ اور میڈیا کے ذریعے دنیا کو حسینی اسکول کی تعلیمات سے متعارف کروائیں
حوزہ/ مدرسہ کے خطیب اور مقرر نے کہا: "آج ہمیں دنیا کو حسینی مکتب کو فن اور ذرائع ابلاغ کے اوزاروں سے آشنا کرانا چاہیے۔"
-
مولانا محمد لطیف مطہری کچوروی:
اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا
مرحوم حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسين اعجاز نجفی قوت ایمان اور شوکت بیان میں اپنی نظیر آپ تھے۔گلشن علم دین کا یہ سدابہار پھلدار درخت جلد ہی خزان کو جاپہنچے اور اس کے بیش قیمت ایمان افروز پھل سے اہل کچورا اور دیگر علاقہ والے محروم ہوئے۔جس طرح علی ابن ابی طالب علیہ السلام نےفرمایا تھا:کہ جب عالم مرجاتا ہے تو اسلام میں ایک ایسا خلا پیدا ہو جاتا ہے جو قیامت تک پر نہیں ہو سکتا۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم:
آل خلیفہ حکومت کے ولی عہد شہزادہ سلمان نے بحرین کی اپوزیشن اور انقلابیوں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
حوزہ/ بحرین اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ عیسی قاسم نے خبردار کیا: "آل خلیفہ حکومت کے ولی عہد شہزادہ سلمان نے بحرین کی اپوزیشن اور انقلابیوں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔"
-
مرحوم محمد عباس کی رحلت سے ذاکری کا ایک عہد تمام ہوا، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ مرحوم نے پوری زندگی ذکر اہلبیتؑ میں صرف کی،آپ ذاکر بھی تھے اور عزادار بھی تھے ان کی وفات سے ایک خلا پیداء ہوا ہے جو خطابت کی دنیا میں تا دیر پر ہوگا۔ مرحوم مولانا محمد عباس قمی کی وفات سے ذاکری کا ایک عہد تمام ہوا۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے اراکین و عاملین کا خصوصی اجلاس، 25محرم الحرام کے جلوس میں شرکت کی اپیل
حوزہ/ اجلاس میں کئی تنظیمی امورات زیر بحث لائے گئے بالخصوص 25 محرم الحرام یوم شہادت سید الساجدین امام زین العابدین ؑ کی مناسبت سے شالیمار میں بر آمد ہونے والے جلوس عزا کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور انتظامات کو حتمی شکل دی گئی
-
ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور کے صدر علامہ محمد عباس قمی انتقال کر گئے
حوزہ/ مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے۔ 8 محرم الحرام کو طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم گذشتہ شب وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
-
اپنے نونہالوں کو حسینیؑ کیسے بنائیں ؟
حوزہ/ بچوں کو مستقل مزاجی، صبر، اپنے ہدف پر ایمان و استقامت اور معاف کرنا سکھائیں۔ کربلا میں بعض افراد نے امام حسینؑ کی خدمت میں آکر اپنے ماضی سے توبہ کی تو امامؑ نے انہیں معاف فرما دیا جیسے حُر ابن یزید ریاحیؓ...۔
-
کابل ایئرپورٹ کے باہر دھماکا، بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق
حوزہ/افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے۔
-
انا لله وانا اليه راجعون
خبر غم؛ حجت الاسلام والمسلمین احمد علی محسنی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مرحوم پاراچنار ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم مقامی مدرسہ سے حاصل کی ۱۹۹۰ میں قم المقدسہ کے لئے عازم سفر ہوئے۔ اور حوزہ علمیہ قم فلسفہ اور علوم دینی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ اور سرزمین قم کے معروف مدرسہ امام خمینیؒ میں درس و تدریس کے فرائض انجام دینے لگے، آپ کا شمار ایک ممتاز استاد میں ہوتا تھا۔
-
مولانا سید غافر رضوی:
امام حسین (ع) نے بیعت کیوں نہیں کی؟
حوزہ/ امام حسینؑ کی جانب سے یزید کی بیعت قبول کرلینے کا مطلب یہ تھا کہ یزید کے تمام کالے کرتوتوں پر پردہ ڈال دیا جائے، اگر امام حسینؑ بیعت کرلیتے تو پھر کسی مسلمان میں یزید پر انگشت اعتراض بلند کرنے کی ہمت نہیں ہوتی کیونکہ جب امام وقت نے بیعت کرلی تو پھر عوام کو اعتراض کا کیا حق ہے، امام حسینؑ یزید کی بیعت کرکےاس کے کرتوتوں کی تائید نہیں کرنا چاہتے تھے یہی وجہ تھی کہ امام حسینؑ نے بیعت سے انکار کیا۔
-
اہداف عاشورا اور امام سجاد (ع) کا کردار
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام ان افراد میں شامل ہیں جنہوں نے نزدیک سے کربلا کے دل سوز واقعے کا نظارہ کیا ہے۔ آپ(ع) اس واقعے کی ابتداء سے لے کر انتہاء تک تمام واقعات کے زندہ گواہ ہیں۔
-
امریکہ افغانیوں کو افغانوں کے ذریعے تسخیر کرنا چاہتا ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ امریکہ شیطان ہے، اس کی تمام چالیں بھی شیطانی ہیں، امریکہ افغانستان سے خود نہیں نکلا، بلکہ صرف فوجیں نکالی ہیں۔اس نے افغانوں کے مزاج کو سمجھا ہے، اب افغانیوں کو افغانوں کے ذریعے ہی تسخیر کرے گا۔