-
حوزہ،دفاعِ مقدس کے ایام سے حاصل سبھی کامیابیوں اور یادگاروں کے تحفظ اور ان کی دیکھ ریکھ کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے کہا: یہ ضروری ہے کہ دفاعِ مقدس کی یادگاریں اور یادیں مدارس کے روح و جسم میں جاری و ساری رہیں۔ اور ان کامیابیوں کے تحفظ و حفاظت میں مدرسوں کو چاہئے کہ اپنی تمام تر توانائیاں جھونک دیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین برتہ:
حوزہ نیوز ایجنسی کا اصل مقصد؛ دینی مضامین اور حق بات کو جوان نسل کے لیے خوبصورت پیرائے میں بیان کرنا ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین برتہ نے کہا: حوزہ نیوز ایجنسی دینی مطالب اور حق بات کو آج کی جوان نسل کے سامنے خوبصورت پیرائے میں پیش کرنا چاہتا ہے اور یہ میڈیااپنے قارئین کے لئے حضرت ولی عصر (ارواحنا فداه) کی بلیغ اور دلنشین زبان بننا چاہتا ہے۔
-
کربلا کیوں رونما ہوئی اسکو سمجھنے کے لئے رسول (ص) کی وفات کے بعد کے حالات سمجھنا ضروری ہے، مولانا گلزار جعفری
حوزہ/ رسول اللہ کے ذریعے چھوڑے گئےاسلام کی کیا حالت ہو گئی تھی اسکا اندازہ لگانے کے لئے یہ واقعات کافی ہیں کہ جمعہ کی نماز بدھ کو پڑھا دی گئی اور صبح کی نماز دو رکعتوں کی جگہ چار رکعات پڑھا دی گئیں۔ پڑھانے والے نے پڑھا بھی دیں اور پڑھنے والوں نے پڑھ بھی لیں۔
-
عالمی امن صرف ایک دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے آئے گا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ جب تک اقوام متحدہ طاقت ور ملکوں کی باندی کا کردار ادا کرے گی اور ماسوائے مذمت و ایام مختص کرنے کے کوئی عملی اقدام نہ اٹھائے گی تو امن صرف خواب ہی رہے گا۔
-
معروف صحافی ،عالمی سحر اردو نشریات کے روح رواں اور ڈائریکٹر ریڈیو تہران سید ساجد حسن رضوی انتقال کرگئے
حوزہ/ ایران میں مقیم مایہ ناز صحافی، سینئراینکر پرسن،عالمی سحر اردو نشریات کے روح رواں ، ڈائریکٹر ریڈیو تہران سید ساجد حسن رضوی شدید علالت کےبعد قم المقدسہ میں دالفناء سے دارالبقاء کی جانب کوچ کرگئے ہیں۔
-
ایران کی قومی والیبال ٹیم کے ایشیائی چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ قومی والیبال ٹیم کی درخشاں فتح، ایرانی قوم کے لیے بے حد شیریں ہے۔ آپ عزیز نوجوانوں اور آپ کے ایرانی کوچ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
-
گلگت میں یوم حضرت زینب (س)؛ اولاد کی بہترین پرورش عصر حاضر میں ماوں کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے، مقرین
حوزہ/ پروگرام سے خانم نور جہاں فارغ التحصیل قُم ال مقدس نے کہا کے عصر حاضر میں ہمارا دشمن سب سے خطرناک (موبائل) ہتھیار سے ہمارے بچوں کے دل و دماغ پر قابض ہو چکا ہے اور وہ ہتھیار ہم خود اپنے بچوں کو فراہم کرتے ہیں ہیں باقی کام ہمارا دشمن بڑی خاموشی سے مکمل کرتا ہے اس کے اندر موجود مختلف اپلیکیشن فحاشی اور گمراہی پھیلانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
-
مدینہ طیبہ میں دس سنیما گھر کھولنے پر سعودی حکومت کے خلاف رضا اکیڈمی کا سخت احتجاج:
حرمین شریفین کے تقدس کو ہر گز پامال نہیں ہونے دیا جائے گا، علماء اہلسنت ممبئی
علماء اہلسنت نے کہا کہ 'مدینہ طیبہ اور مکہ معظمہ عالم اسلام کیلئے محترم اور مقدس مقامات ہیں، جس طرح منہیات شرعیہ کا کھلے عام سعودی حکومت یہودو نصاریٰ کے اشارے پر ارتکاب کرتی جا رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔
-
مرکزی صدر جمعیت علماءپاکستان (سواد اعظم ):
قبولیت دین کے لیے عمر کی حد کا تعین ،مداخلت فی الدین، مولانا محفوظ مشہدی
حوزہ/ آزادی اظہار رائے کو سلب کرنے اور مذہب اختیار کرنے میں رکاوٹ کا غیر انسانی اور غیر اخلاقی طریقہ ہوگا، 18سال کی عمر کا تعین کرنا کسی صورت منظور نہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۳؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۰؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۳؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۰؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | ایسا کام جو مومن کے لئے مناسب نہیں ہے
حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کو بیان کیا ہے کہ جو مومن کے لئے مناسب نہیں ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
اپنے کانوں کو موعظہ و نصیحت سننے سے محروم نہ کریں
حوزہ / حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں دینی اسکالر نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم اپنے کانوں کو موعظہ و نصیحت سننے سے محروم نہ کریں، کہا: آیت اللہ اشتہاردی فرماتے ہیں کہ ہر عضو کی ایک عبادت ہے اور کان کی عبادت قرآن، موعظہ و نصیحت کو سننا ہے۔
-
جمعیۃ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے نو منتخب صدر اور اراکین کی تقریب حلف برداری
حوزہ/ تمام عہدیداران جمعیۃ العلماء اثنا عشریہ کرگل سے دارہ اور خطے کے حق میں ترقی اور فعالیت کے ساتھ خوشحالی، خوشنودی، ذہنی جسمانی اور روحانی بالیدگی کیلئے کام کرنے کی امید کی گئی۔
-
تاریخِ امت میں عاشورا راہِ حق میں چلنے والی تحریکوں میں سب سے عظیم تحریک ہے، محترمہ سویرا بتول
حوزہ/ اِس تحریک سے داخلی طاغوتوں اور سرکشوں کے خلاف قیام کرنے کا سبق بھی ملتا ہے اور خارجی دشمنوں کے ساتھ جنگ لڑنے کا جذبہ بھی! وہ خون جو حسین ابنِ علی اور اُن کے اصحاب کی قربانی کی وجہ سے اُن کی گردنوں سے نکلا ہر تحریک کو عزت و جلال عطا کرتا ہے،جس کے ذریعے مومن اپنے حق، اپنے دین اور اپنی دنیا کے لیے قیام کرتے ہیں۔
-
سفر عشق
حوزہ/ سفر اربعین حسینی میں لوگوں کے جذبات، عزم وحوصلہ ان کی محبت اور مودت کو وہ بہتر طریقہ سے سمجھ سکتا ہے جو اس سفر عشق میں خود شریک ہو، یہ سفر عشق ایسا سفر ہے جسے بیان کرنا سخت اور مشکل ہے لیکن محسوس کرنا زیادہ آسان ہے۔
-
امام حسین (ع) کا چہلم حسینیت کی فتح کا اعلان اور یزیدیت کی شکست کا پیغام ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ اربعين حسینی کے موقع پر عاشقان حسین کا ہجوم اس بات کا اعلان ہے کہ حسین جیت گئے اور یزید ہار گیا۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران:
اعلی دینی تعلیمی مراکز نے ہم عصر فقہ کے سلسلے میں بھرپور طریقے سے کام کیا ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ نے کہا: گذشتہ دو سالوں میں درس خارج کے نامور اساتذہ کے ساتھ مل کر کرنسی، میڈیکل، سٹاک ایکسچینج اور ڈیجیٹل کرنسی کے موضوعات پر دروس کا انعقاد کیا گیا اور "فقہ معاصر" کے دفتر کی کوششوں سے ان در وس کی تقریرات عنقریب شائع ہو رہی ہیں۔
-
قم المقدسہ میں مولانا ابن علی واعظ کی مجلس ترحیم کا انعقاد:
ہمارا نبی، رسول و رہبر وہی ہو سکتا ہے جس کا انتخاب اللہ کی طرف سے ہو، مولانا رضا حیدر زیدی
حوزہ/ ہمارا نبی ، رسول و رہبر وہی ہو سکتا ہے کہ جس کا انتخاب اللہ کی طرف سے کیا جائے اور وہ ہر لحاظ سے اتنا پاک و پاکیزہ ہو کہ اسکی طرف کوئی انگلی نہ اٹھا سکے اور کوئی تہمت نہ لگا سکے ہمیں بھی رسول اور اہلبیت کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اپنے آپ کو ایسا بنانا چاہیے کہ کوئی ہمارے اوپر انگلی نہ اٹھا سکے۔
-
مولانا سید بیدار حسین، حسن اخلاق و کردار کا پیکر تھے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مرحوم حجۃالاسلام والمسلمین مولانا سید بیدار حسین حسینی طاب ثراہ ایک بہترین استاد و تجربہ کار معلم کی حیثیت سے ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔
-
عالم زندہ رہتا ہے خواہ اس دنیا سے رحلت فرما جائے، مولانا شیخ شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپا گنج میں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید بیدار حسین حسینی اعلی اللہ مقامہ کی یاد میں جلسۂ تعزیت کا انعقاد۔
-
حوزہ علمیہ کے صوبائی امور میں نائب:
حوزہ علمیہ، انبیاء (ع) کے راستہ کا استمرار ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ملکی نے حوزہ علمیہ کو انبیاء(ع) کے راستہ کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ کا مطلب نبوی ، علوی اور حسینی انداز و روش کو بیان کرنا ہے۔ طلباء دینی کو اس مقام کی قدر کرنی چاہئے اور اپنے الہی مشن پر اچھی طرح عمل کرنا چاہئے۔
-
حجاز مقدس کا پامال ہوتا تقدس
حوزہ/ سعودی عرب، اسلام اور حرمین شریفین کی وجہ سے ہی پوری دنیا کے لیے مرکز توجہ ہے ، اگر یہ ختم ہو گیا تو وہ بھی دوسرے مسلم ممالک کی طرح ہو جائے گا، جہاں عیاشی و فحاشی کے مراکز قائم ہیں، اور سیاحوں کو رجھانے اور لُبھانے کے لیے اسلامی اقدار وروایات اور تہذیب وثقافت کو اس طرح ختم کر دیا گیا ہے کہ مغربی تہذیب کا ہی ہر طرف غلبہ نظر آتا ہے
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۲؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۹؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱۲؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۹؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | نماز کا بلند مرتبہ
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز کے بلند مرتبہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مولانا بیدار حسین کی رحلت علمی دنیا کا بڑا نقصان ہے، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ استاذ الاستاذہ حجۃ الاسلام مولانا سید بیدار حسین صاحب کے انتقال پر دفتر مجلس علمائے ہند میں تعزیتی جلسہ منعقد ہوا جس میں مولانا مرحوم کے علمی خدمات اور اوصاف حمیدہ کو یاد کیا گیا ۔
-
استاد انصاریان:
خدا جب کسی انسان کو پسند کرتا ہے تو اسے آٹھ اخلاقی خصلتیں عطا کرتا ہے
حوزہ / مترجم اور قرآنی محقق نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: جب خدا کسی انسان سے محبت کرتا ہے تو اسے آٹھ اخلاقی خصلتیں عطا کر دیتا ہے۔
-
علماء عراق نے علوم دینی کی خدمت میں بہت زیادہ جدوجہد کی، شیخ الازہر
حوزہ/ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے مصر کے دورہ میں شیخ احمد الطیب سے ملاقات، اس موقع پر شیخ الازہر نے اس عراقی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا: الازہر کے شیوخ اور طلبہ کے عراق کے ساتھ مستحکم روابط ہیں اور ان روابط کی بنیاد اخوت، عربیت، اسلام اور علم ہے۔
-
عطیہ عوفی (کوفی) زائر اربعین حسینی
حوزہ/ زیارۃ اربعین کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے کہ امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا: مومن کی نشانیوں میں سے ایک زیارۃ اربعین کی تلاوت کرناہے۔
-
تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ سربراہ تحریک دینداری خطیب اعظم بانی تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی اہلیہ مرحومہ کی ترویح روح کی خاطر بانی تنظیم المکاتب ہال گولہ گنج لکھنو میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔