-
کربلا کا واقعہ تمام مسلمانوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ کربلا کا واقعہ تمام مسلمانوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے جو اس بات کا درس دیتا ہے کہ اسلام دشمن اور طاغوتی طاقتوں کے آگے کبھی سر تسلیم خم نہیں کرنا چائیے
-
جونپور؛ پولس نے گھر میں گھس کر کی تعزیہ کی بے حرمتی،لوگوں کا شدید احتجاج
حوزہ/ جونپور میں پولیس انتظامیہ کی جانب سے تعزیہ کے ساتھ بحرمتی پر علاقے کے شیعہ طبقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
عشرہ مجالس دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم:
امامت وہ ذریعہ ہے جس کے بغیر خدا کی معرفت ممکن نہیں، مولانا سید تجمل حسین نقوی
حوزہ/ امامت وہ ذریعہ ہے جس کے بغیر خدا کی معرفت ممکن نہیں ہے کیونکہ امام اللہ اور بندوں کے درمیان کے وہ ذریعہ ہے جس کے بغیر خدا کی معرفت ممکن نہیں و اگر امام نہ ہو تو اس کے بندے خدا کی معرفت حاصل نہیں کرسکتے ہیں۔
-
استاد مہدی پیشوائی کا انتقال ہو گیا
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد حجت الاسلام والمسلمین مهدی پیشوائی نے اس فانی دنیا کو الوداع کہہ دیا۔
-
یوم علی اصغرؑ دنیا کے ہر ظالم کے منھ پہ حق کا طمانچہ، مولانا سید نقی حسین جعفری
حوزہ/ تبسم علی اصغر جس نے ھر دور کے یزید کی نیدیں اڑا دی ہے کل کے یزید کے فوج میں بھی اس ہی ششماہے علی اسغر نے وہ کھلبی مچادی تھی کہ فوج اشقیاء منھ پھیر پھیر کے رو رہی تھی اسی طر آج کے یہ یزید جانتے کے کہ علی اصغر کا عالمی پروگرام اسی طرح سے ہوتا رہا اور لوگ اسکی مظلوم شہادت سے واقف ہوتے رہے تو آج کے بھی ہر یزید کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔
-
پاکستان ہمیں 14 اگست کو،چودہ معصومین (ع) کے صدقے میں ملا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ ملک پاکستان پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ ہے اسلیے یہاں کوئی شرپسند عناصر نہیں رہ سکتا اور نہ ہی کوئی پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
-
حدیث روز | محرم اور اہلبیت (ع)
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم میں امام موسی کاظم علیہ السلام)ل کے معمولات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۵؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۴؍اگست ۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۵؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۴؍اگست ۲۰۲۱
-
کربلا کی شیر دل خواتین
حوزہ/ حضرت زینب سلام اللہ علیہا عصر عاشور تک معمار کربلا امام حسین علیہ السلام کی مشاور تھیں۔ اسکے بعد مقصد کربلا کی محافظ اور پیغام کربلا کی مبلغہ ہیں۔
-
جناب علی اصغر کی قربانی امام حسین کی مظلومی کی سب سے بڑی دلیل ہے، مولانا سید محمد سعید نقوی
حوزہ/ جب بھی کوئی انصاف پسند بےشیر کی قربانی کا بیان سنتا ہے تو وہ کربلا والون کی بےگناہی کا قائل ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا ہے۔
-
عزاداری میں رکاوٹیں کسی خارجی تکفیری گروہ کی طرف سے نہیں،پولیس پیدا کررہی ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ عزاداری کو مشکل بنایا جا رہا ہے،متعصب پولیس عناصر کالعدم گروہ کے کارکن کا کردار ادا کر رہے ہیں، اب شیعہ عوام کے صبر کاپیمانہ لبریز ہورہا ہے،حکومت انتہائی اقدام پر مجبور نہ کرے۔
-
محرم ہردورکے یزید کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ محرم کے تقدس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے امت مسلمہ کے درمیان بھائی چارے کے فروغ پر زور دیا جائے اور ان قوتوں کو بے نقاب کیا جائے جو مذہب کا لبادہ اوڑھ کر اسلام دشمنوں کے ایجنڈے کی تکمیل چاہتے ہیں۔
-
پکے دینداروں کی قلیل تعداد امام زمانہ (عج) کی غیبت کی اہم وجہ ہے، دیندار بننے کیلئے اصحاب کربلا کو سمجھنا ہوگا، آغا مبشر زیدی
حوزہ/ اگر لوگ پکے دین دار بن جاتے تو امام (عج) کی حکومت قائم ہوجاتی، ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ہماری ترجیحات میں دین شامل ہے یا نہیں ہے۔
-
یہ درس حسینیت ہی تھا جس نے ایک آزاد وطن کے حصول کے لیے قوم میں قربانی اور جدوجہد کا جذبہ پیدا کیا ، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ وطن کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور وطن پر کوئی بھی آنچ آئے تو سب سے پہلے جان ہتھیلی پر لے کر یہی عزداران مظلوم کربلا ملک کے دفاع کی خاطر صف اول میں نظر آئینگے۔
-
مولانا کلب جواد نقوی نے مجلس میں سرکار اور پولیس انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ محرم میں بیجا سختی نہ کی جائے ،کیاکالے پرچموں سے بھی کورونا پھیلتاہے ؟
حوزہ/ ڈی جی پی صاحب نے بظاہر تو معافی مانگ لی تھی لیکن اگر پابندیاں ختم نہ کی گئیں تو ہم دوسرا قدم اٹھانے کے لیے مجبور ہوں گے اور پھر اس کے نتائج کی ذمہ داری پولیس انتظامیہ پر عائد ہوگئی لگتاہے کہ ان کے دل میں ابھی بھی کینہ موجود ہے اس لیے بیجا پابندیاں لگائی جارہی ہیں ۔یہ پابندیاں ہٹائی جائیں اور عزاداروں کو پریشان نہ کیا جائے ۔اگر پابندیاں ختم نہ کی گئیں تو ہم دوسرا قدم اٹھانے کے لیے مجبور ہوں گے اور پھر اس کے نتائج کی ذمہ داری پولیس انتظامیہ پر عائد ہوگئی۔
-
مجالس کا انعقاد اور اس کا فلسفہ یہ ہے کہ ہم اچھے نیک صالح اور خدا کے فرمانبردار بندے بن سکیں، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ مجالس کا انعقاد اور اس کا فلسفہ یہ ہے کہ ہم اچھے نیک صالح اور خدا کے فرمانبردار بندے بن سکیں اسی فکر و فلسفے کے فروغ اور بقا کے لئے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا سب کچھ قربان کرکے شہادت کا جام نوش کیا۔
-
نواسہ رسول اور آپ کے رفقا کی قربانیاں تاریخ بشریت کے ماتھے کا جھومر ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ جناب سید الشہداء نے مدینے سے نکلتے وقت ہی اعلان کر دیا تھا کہ میرا قیام ذاتی خواہشات کے لیے نہیں بلکہ نظام کو بچانے کے لیے نانا کی شریعت کو تحریفات سے بچانے کے لیے ہے۔
-
ذکر اہلبیت ذکر خدا ہے ہمارے بچے اس حقیقت کو سمجھیں موسیقی روح کی غذا نہیں ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ کربلا والے ہمیں اللہ سے قریب کرنے والے لوگ ہیں یہ وہ شخصیات ہیں جو قرب پروردگار کا بڑا ذریعہ اور وسیلہ ہیں۔
-
آئیوری کوسٹ کے دارالحکومت میں عزادایٔ سید الشہداء (ع) کا انعقاد،تصاویرکے آئینے میں
حوزہ / آئیوری کوسٹ (Ivory Coast) کے دارالحکومت ابیجن (Abidjan) میں الغدیر انسٹیٹیوٹ میں شیعیان اہلبیت (علیہم السلام) نے عزادایٔ سید الشہداء (علیہ السلام) کا انعقاد کیا ہے۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع) اپنی نوعیت کی ایک منفرد عزاداری
حوزہ/ کچھ برسوں سے ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعے کو عالمی یوم علی اصغر (ع) کے طور پر منایا جاتا ہے جس کے تحت آج دنیا بھر میں خصوصی مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
عزاداری عمل چاہتی ہے، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ عزاداری کے میدان میں آگے آگے رہنا لیکن عمل کے میدان میں زیرو ہونا کوئی عقلمندی کی دلیل نہیں ہے کیونکہ یہ عزادار کی پہچان نہیں ہے۔ ایک حقیقی عزادار وہی ہے جو عزاداری کے ساتھ ساتھ صاحبِ عزا کے احکام و فرامین پر عمل بھی کرے۔
-
حسینیؑ جوانوں جتنے عظیم عزادار ہو اتنے ہی عظیم اسکول،کالج اور یونیورسٹی کے طالب علم بھی بنو، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ علامہ علی رضا رضوی نے عشرہ مجالس کی تیسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے بچوں اور جوانوں کو یہاں دیکھ رہا ہوں پیغام دینا چاہوگا؛ جتنے عظیم وہ عزادار سیدالشہداء ہیں اتنے ہی عظیم اسکول ،کالج اور یونیورسٹی کے طالب علم بنیں تاکہ دنیا کے لیے مثال ثابت ہوں۔
-
حدیث روز | حضرت ابا عبداللہ الحسین (ع) پر رونے والی آنکھ کا انجام
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) پر رونے والی آنکھ کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
گھانا میں عزاداریٔ سید الشہداء (ع) کا انعقاد
حوزہ / گھانا کے شیعیان اہلبیت (علیہم السلام) نے اس ملک کے دارالحکومت میں عزاداریٔ سید الشہداء (ع) کا انعقاد کیا ہے۔
-
سید الشہداء (ع) کے فضائل اور خاص خصوصیات،آیۃ اللہ العظمی مظاہری کی زبانی
حوزہ/ حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا کہ امام حسین (ع) کی خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ حضرت مہدی (ع) ان کی اولاد میں سے ہیں، چنانچہ آئمہ کرام علیہم السلام میں سے 9 ہستیاں بھی آپ(ع)کی نسل سے ہیں اور پیغمبر اکرم(ص) اس مسئلے پر بہت زیادہ تاکید فرماتے تھے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۳؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۴؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۳؍اگست ۲۰۲۱
-
امام حسین (ع) کا معاویہ کے نام خط
حوزہ/ معاویہ نے اعلان کیا تھا کہ جو شخص بھی اہل بیت علیہم السلام کی مدح میں کوئی حدیث بیان کرے گا اس کی جان ومال محفوظ نہیں ہیں اور جو شخص تمام اصحاب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف میں کوئی حدیث بیان کرے گا اسے بہت زیادہ انعام و اکرام دیا جائےگا۔
-
کربلا میں امام حسینؑ کو ظاہری و باطنی فتح ملی اور یزید ہر محاذ پر ناکام ہوا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ عزاداری بلا تفریق تمام مسلمان مناتے ہیں ،البتہ بعض ناصبی افراد ہیں جو ایک جماعت سے وابستہ لوگ ہیں وہ اہلبیت دشمنی میں عزاداری سے دور ہیں ۔ورنہ اہلسنت و الجماعت کی اکثریت امام حسینؑ کی عزادار ہے ۔اس لیے ہمارے تمام ذاکرین اور خطباء کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ان تمام عزاداروں کے جذبات کا احترام کریں جو امام حسینؑ کا غم مناتے ہیں
-
امر بمعروف اور نہی از منکر اسلامی معاشرے کا فلٹر ہے، مولانا شیخ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ/ یک صحت مند معاشرے کی تشکیل اور اسلامی معاشرے کو مختلف آلودگیوں سے پاک اور صاف رکھنے کے لیے امر بمعروف اور نہی از منکر ایک فلٹر ہے، جس سے یہ صحت مند معاشرہ ہمیشہ پاک اور صاف رہتا ہے۔