حوزہ/ولادتِ باسعادت سرور کونین، سید الانبیاء، رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مناسبت سے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیرِ اہتمام اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی میزبانی میں، آج اسلام آباد میں سالانہ عظیم الشان اجتماع بعنوانِ ”عشقِ پیغمبرِ اعظم مرکز وحدت مسلمین“ کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین، علمائے کرام و مشائخ عظام اور مرکزی رہنما نے شرکت اور خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha