حوزہ/شہید امت، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ، مصلائے امام خمینی تہران میں ادا کر دی گئی؛ اس موقع پر حکومتی عہدیداروں سمیت علمائے کرام اور عوام کا جمع غفیر موجود تھا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید امت، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ، مصلائے امام خمینی تہران میں ادا کر دی گئی؛ اس موقع پر حکومتی عہدیداروں سمیت علمائے کرام اور عوام کا جمع غفیر موجود تھا۔
نمازِ جنازہ آیت الله العظمیٰ جعفر سبحانی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی؛ جبکہ اعلیٰ حکومتی شخصیات اور رہبرِ شہید کے بیٹوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی۔
عوام نے مردہ باد امریکہ و اسرائیل کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
واضح رہے آج تہران میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے اور کل تہران میں عوامی سطح پر تشییع کی جائے گی۔
-
تہران میں رہبر شہید (رہ) کی نماز جنازہ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی امامت میں ادا کر دی گئی
حوزہ / امت مسلمہ کے رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (رہ) کی نماز جنازہ آج اتوار 5 جولائی 2026ء کو تہران کے مصلیٰ امام خمینی میں ایک تاریخی…
-
قم المقدسہ، تشییعِ پیکرِ مطہرِ رہبرِ شہید (رہ) کے لیے مکمل آمادہ
حوزہ / بروز منگل 7 جولائی 2026ء کو قم المقدسہ میں رہبرِ شہید (رہ) کی نماز جنازہ کے مراسم صبح سویرے نمازِ صبح کے بعد شروع ہو جائیں گے۔
-
قم میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی رہبر شہید (رہ) کی نمازِ جنازہ پڑھائیں گے
حوزہ / قم میں رہبرِ شہید (رہ) کی تشییع کی اطلاعیہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی قم المقدسہ میں رہبرشہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ…
-
رہبرِ شہید کی تشییع میں بھرپور شرکت کے لیے اتوار کو ایران کے تمام حوزہ ہائے علمیہ میں تعطیل
حوزہ/ ایرانی حکومت کی جانب سے کل 5 جولائی (اتوار) کو ملک گیر عام تعطیل کے اعلان کے بعد مرکز مدیریت حوزہ ہائے علمیہ نے بھی تمام دینی مدارس میں تعطیل کا…
-
قم میں رہبرِ شہید کی تشییع جنازہ کے پروگرام میں تبدیلی، تقریب صبح 5 بجے مسجد جمکران سے شروع ہوگی
حوزہ/ قم کے ڈپٹی گورنر برائے سیاسی و سکیورٹی امور نے اعلان کیا ہے کہ رہبرِ شہید کی تشییع جنازہ کی تقریب کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اب تقریب کا آغاز…
-
رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ مسجد مقدس جمکران میں ادا کی جائے گی
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے متولی نے اعلان کیا ہے کہ رہبرِ شہید انقلاب کی نمازِ جنازہ مسجد مقدس جمکران میں ادا کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ رہبرِ معظم کے…
-
رہبرِ شہید کی ایسی تشییع ہوگی کہ تاریخِ بشر میں اس کی مثال نہیں ملے گی: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ شاہی آصفی مسجد لکھنؤ میں جمعہ 3 جولائی 2026 کو نمازِ جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی، پرنسپل حوزۂ علمیہ حضرت غفران مآبؒ، کی اقتدا…
-
رہبرِ شہید کی تشییع مستقبل کے لیے ایک عظیم سرمایہ ہے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ قم کے امام جمعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا ہے کہ رہبرِ شہید کی تشییع صرف ایک جنازہ نہیں بلکہ انقلاب اسلامی، مزاحمت اور امتِ مسلمہ کے مستقبل کے…
-
رہبر شہید (رہ) کی تشییع نماز جنازہ کمیٹی کی جانب سے شرکاء کے لیے رہنما ہدایات جاری
حوزہ/ رہبر شہید (رہ) کی تشییع نماز جنازہ کمیٹی نے تمام افراد سے درخواست کی ہے کہ وہ اس عظیم مراسم میں شرکت کے دوران سرکاری اعلانات پر خصوصی توجہ دیں اور…
-
شہید امت رہبر کی تشییعِ جنازہ دنیا بھر کے عشاق سرزمین انقلابِ اسلامی کی جانب رواں دواں
حوزہ/ دنیا کے مختلف خطوں سے لوگ اسلامی جمہوریہ ایران پہنچ کر نمازِ جنازہ میں شرکت اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ملتِ اسلامیہ کے مختلف طبقات…
-
قم کے گورنر:
قم میں رہبر شہید (رہ) کی نماز جنازہ بلوار پیامبر اعظم(ص) میں ادا کی جائے گی
حوزہ/ گورنر قم نے رہبر شہید (رہ) کی تشییع کے انعقاد کے لیے اسٹاف کی چوبیس گھنٹے فعالیت کی خبر دیتے ہوئے کہا: زائرین کے قیام، موکبوں کی تعیناتی، ٹریفک کے…
آپ کا تبصرہ