استفتاء (31)
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا بے نماز شخص کے ساتھ تعلق اور ساتھ زندگی گزارنا جائز ہے؟
حوزہ/ اگر کسی بے نماز شخص کے ساتھ میل جول رکھنے سے آپ کے ایمان میں کمزوری یا فکری گمراہی پیدا نہ ہو، تو شرعی اعتبار سے اس کے ساتھ تعلق یا زندگی گزارنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ اگر موقع میسر…
-
مذہبیاحکام شرعی | مشکوک سجدہ گاہ پر نماز: درست یا باطل؟
حوزہ/ حضرت آیتاللہ العظمیٰ سید علی خامنہای نے سجدے کی صحت کی شرائط اور سجدہ گاہ پر رکاوٹ کے بارے میں شک سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا سوگوار کے گھر میں کھانا کھانا جائز ہے؟
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے مجلسِ فاتحہ میں لوگوں کو کھانے پر بلانے کی رسم کے شرعی حکم سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | ورثاء کب میت کے مال میں تصرف کر سکتے ہیں؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے میت کے قرض کی ادائیگی سے پہلے اس کے مال میں تصرف کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | اگر ہم نے جذبات کے عالم میں نذر مان لی ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای نے اس شخص کی شرعی ذمہ داری سے متعلق ایک استفتاء کے جواب میں وضاحت فرمائی ہے، جس نے جذبات یا جوش کے عالم میں کوئی مشکل نذر مانی ہو۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا اسقاط شدہ جنین پر غسل اور دیت واجب ہے؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سقط شدہ جنین کے غسل اور دیت کے احکام سے متعلق ایک شرعی استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکامِ شرعی | کیا خریدی ہوئی قبر پر خمس واجب ہے؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے "آئندہ دفن کے لیے خریدی گئی قبر کی قیمت پر خمس کے وجوب" سے متعلق استفتاء کا جواب دیا۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا شادی ہال کے ملازمین بچا ہوا کھانا اور پھل گھر لے جا سکتے ہیں؟
حوزہ / حجت الاسلام جواهری نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے فتوے کی وضاحت کرتے ہوئے شادی ہالوں اور ریسٹورنٹس میں منعقد ہونے والی تقریبات کے کھانے، پھل اور مٹھائی کے استعمال سے متعلق ایک سوال…
-
مذہبیاحکامِ شرعی | کیا خمس کے سال کے اختتام کے بعد آمدنی استعمال کرنے کی اجازت ہے؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خمس کے سال کے بعد کے دنوں میں زندگی کے اخراجات کے لیے سالانہ آمدنی کے استعمال سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | چادر کے نیچے سے دوپٹہ یا اسکارف باہر رکھنے کا حکم
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے "چادر کے نیچے سے اسکارف کا کچھ حصہ باہر رکھنے کے حکم" سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی عورت کی آواز سننا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک استفتاء کے جواب میں عورت کی آواز کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے گانے کی شکل میں تیار کرنے اور اسے سننے کے شرعی حکم کی وضاحت کی ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کسی کے کھیت یا باغ میں اجازت کے بغیر جانا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے "بغیر مالک کی اجازت کسی کی زرعی زمین میں داخل ہونے" کے موضوع پر کیے گئے استفتاء کا جواب دیا۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کتے کے علاوہ دوسرے جانور کے ذریعے شکار کرنے کا حکم
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے کتے کے علاوہ کسی اور جانور کے ذریعے شکار کے حکم سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | نماز نہ پڑھنے والے کے گھر میں نماز پڑھنے اور کھانا کھانے کا حکم
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی نے نماز نہ پڑھنے والے کے گھر میں نماز پڑھنے اور کھانا کھانے کے حکم سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | دوسروں کی گاڑی پر بغیر اجازت ٹیک لگانا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بغیر اجازت دوسروں کی گاڑی سے ٹیک لگانے کے شرعی حکم کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبینذر کو مؤخر کرنا
حوزہ/ رہبرِ انقلاب نے اپنے تازہ ترین شرعی استفتاء میں "نذر کی ادائیگی میں تاخیر" کے موضوع پر جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | اربعین کے سفر کے لیے قرض لینے کا شرعی حکم
حوزہ/ حضرت آیتاللہ العظمی مکارم شیرازی نے اربعین کے سفر کے لیے قرض لینے کے شرعی حکم سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | بیٹے کے لیے مناسب ترین نام
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہای نے بیٹے کے لیے بہترین نام کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | وطن کا حکم رکھنے والی جگہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (دام ظلہ) سے 'وطن کا حکم رکھنے والی جگہ' کے عنوان سے ایک اہم استفتاء کیا گیا ہے۔