وار اپڈیٹ (16)
-
ایرانایران جنگ میں سفارتی محاذ پر تہران کو برتری، امریکی کانگریس میں ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی کوشش
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران سفارتی اور میڈیا محاذ پر ایران نے نمایاں کامیابی حاصل کی، جبکہ امریکی حکام نے بھی اعتراف کیا کہ عوامی سفارت کاری…
-
ایرانایران کو جھکانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، جنگ مسلط کی گئی تو دائرہ خطے سے باہر جائے گا: ایرانی قیادت اور سپاہ کا انتباہ
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی سیاسی اور عسکری قیادت نے امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو دباؤ یا جنگ کے ذریعے تسلیم کرنے پر مجبور کرنا محض ایک خام خیالی ہے، جبکہ دوبارہ…
-
وار اپڈیٹ:
ایرانامریکی سینیٹ میں بغاوت، خلیجی اتحادی پریشان، مشرقِ وسطیٰ نئے خطرناک مرحلے میں داخل
حوزہ/ ایران کے خلاف امریکی اور صہیونی جارحیت کے خدشات کے درمیان امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگی پالیسی کے خلاف اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سات ناکام کوششوں کے بعد ایک ایسا بل منظور کر…
-
جہانخطہ شدید بحران کی لپیٹ میں: جنگ کے اثرات ہر محاذ پر، امریکہ و اسرائیل دباؤ میں، مزاحمتی طاقتیں غالب
حوزہ/ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اب ایک ہمہ گیر بحران کی صورت اختیار کر چکی ہے جہاں جنگ کے اثرات صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں رہے بلکہ معیشت، توانائی، ٹیکنالوجی اور سیاست کو بھی اپنی لپیٹ میں…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانآبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول، امریکہ دباؤ میں، حالات پلٹ گئے
حوزہ/ یومِ خلیج فارس کے موقع پر رہبر معظم نے ایک اہم اور جامع پیغام جاری کرتے ہوئے خطے میں ایک “نئے دور” کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ خلیج…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانایران کا پراعتماد موقف، اسرائیل میں بڑھتا بحران اور بدلتی عالمی فضا
حوزہ/ خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ایران، اسرائیل اور امریکہ سے متعلق نئی اطلاعات نے یہ ظاہر کیا ہے کہ جنگ کے اثرات صرف میدان جنگ تک محدود نہیں رہے بلکہ سیاسی، معاشی اور عالمی سطح پر بھی گہرے…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانایران کی دفاعی طاقت میں غیر معمولی اضافہ، اسرائیل اندرونی بحران میں مبتلا
حوزہ/ خطے میں حالیہ جنگ کے بعد ایک واضح تبدیلی نظر آ رہی ہے۔ ایک طرف ایران نے اپنے دفاعی نظام میں کافی خود انحصاری حاصل کر لی ہے، جبکہ دوسری طرف اسرائیل کے اندر مایوسی اور بے یقینی بڑھتی دکھائی…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانداخلی بحران میں گھرا امریکہ، دفاعی پوزیشن پر اسرائیل، ایران کی بڑھتی برتری
حوزہ/ خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایران کی سفارتی سرگرمیاں اور امریکی داخلی حالات بیک وقت عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا دورۂ…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ کے سائے میں ایران کی حکمت عملی کامیاب: سفارتکاری تیز، امریکہ اندرونی بحران کا شکار، عالمی توازن بدلنے لگا
حوزہ/ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ وہ دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں۔ ایسے وقت میں جب امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے جنگی ماحول کو دوبارہ گرم کرنے کے آثار…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانامریکہ میں سیاسی بحران، آبنائے ہرمز کا محاصرہ ناکام: جنگ بندی کے باوجود عالمی کشیدگی میں شدت
حوزہ/ جنگ بندی کے بعد بھی خطے اور دنیا کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے، جہاں ایک طرف ایران نے اندرونی اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے تو دوسری جانب امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو سیاسی، معاشی اور عسکری چیلنجز…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانامریکہ کی یکطرفہ جنگ بندی میں توسیع، ایران کا دوٹوک مؤقف اور خطے میں ممکنہ تصادم کی نئی فضا
حوزہ/ مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اختتام پر امریکہ کی جانب سے یکطرفہ توسیع نے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ بندی کے اختتام سے قبل بڑی پیش رفت: ایران کی مذاکرات کے لیے شرط، ٹرمپ کے بیانات پر نیا تنازع
حوزہ/ جنگ بندی کے اختتام سے چند گھنٹے پہلے صورتحال ایک بار پھر حساس مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ایران نے واضح کر دیا ہے کہ وہ دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے لیے اسی وقت تیار ہوگا جب خلیج فارس میں امریکہ…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ بندی کے آخری لمحات: آبنائے ہرمز پر ایران کا سخت کنٹرول، جنگ میں اب تک ہزاروں شہداء کی قربانی
حوزہ/ دو ہفتوں کی جنگ بندی اپنے اختتام کے قریب ہے، لیکن ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات شدید تعطل کا شکار ہو چکے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق اس کی بنیادی وجہ امریکی وعدہ خلافی اور سمندری محاصرہ…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ کا 49واں دن: ٹرمپ کے دعوے بے نقاب: آبنائے ہرمز، جنگ بندی اور عالمی طاقت کے بدلتے توازن کی کہانی
حوزہ/ حالیہ جنگ بندی کے بعد ایک نئی لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے، جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور ایران کے جوابات آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ ایران نے ٹرمپ کے متعدد دعوؤں کو “غلط اور گمراہ کن” قرار دیتے…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ کا 48واں دن: لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھل گئی: ایران کی شرائط تسلیم، اسرائیل و امریکہ کو نئی سفارتی شکست
حوزہ/ خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں لبنان میں جنگ بندی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو محدود شرائط کے ساتھ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ کا 47واں دن: امریکہ کی ناکامی بے نقاب؛ جانی نقصانات پر پردہ، فوجی بغاوت، عالمی تنقید اور ایران کا مضبوط مؤقف
حوزہ/ ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد امریکہ کو نہ صرف عسکری بلکہ سیاسی اور اخلاقی سطح پر بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ تازہ رپورٹس نے امریکی دعوؤں کی حقیقت کو مزید بے نقاب کر دیا ہے۔