-
مسلح فورسز کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات:
ایرانمسلح فورسز کی بھرپور آمادہ رہنے کی صلاحیت کی حفاظت ہونی چاہیے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 13 اپریل 2025 کی صبح نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے مسلح فورسز کے کچھ کمانڈروں اور اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
ایرانعالمی اداروں کی خاموشی اور بے بسی کے سائے میں غزہ کے اسپتالوں پر حملے جاری
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے کہا ہے کہ غزہ کے المعمدانی اسپتال پر حملہ امریکہ کی پشت پناہی، اور بین الاقوامی اداروں کی خاموشی اور بے بسی کے تحت انجام پایا ہے۔
-
حجت الاسلام مصطفی میرزائی:
ایرانعمل و کوشش کے بغیر امور کو خدا کے سپرد کرنا توکل کے مفہوم میں غلط فہمی ہے
حوزہ / حجت الاسلام مصطفی میرزائی نے ایمان اور توکل کو دینی اعتقادات کی تشکیل میں دو کلیدی عناصر قرار دیا ہے۔
-
حجت الاسلام حمید محمدی:
ایرانعرب حکومتیں مظلوم فلسطینی عوام کے حق میں اپنی اسلامی غیرت کا مظاہرہ کریں
حوزہ / اساتذہ، طلاب اور علمائے کرام کی بسیج تنظیم کے سربراہ نے کہا: ملت مظلوم فلسطین پر صہیونی غاصب اور فاسد حکومت کے تازہ ترین جرائم اور غزہ پر وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین صدر حسینی:
ایرانحوزات علمیہ کی اولین ذمہ داری "تبلیغ" ہے
حوزہ / فقہ و علوم اسلامی انسٹیٹیوٹ کے مدیر نے حوزات علمیہ کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دینی تبلیغ کو اس ادارے کی حرکت کا بنیادی محور قرار دیا اور مدارس و سوشل میڈیا میں اس پر توجہ کی ضرورت…
-
آیت اللہ اعرافی:
ایرانحوزہ علمیہ کو ادبی اور لسانی شعبوں میں علمی پیداوار اور نظریہ سازی کرنی چاہیے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے کہا: حوزہ علمیہ کو ادبی اور لسانی شعبوں میں علمی پیداوار اور نظریہ سازی کرنی چاہیے۔ آج ہمیں ایسے ماہرین اور محققین کی ضرورت ہے جو اس میدان میں سرگرم ہوں اور علمی مقالات…
-
ایم ڈبلیو ایم قم کے زیرِ اہتمام جہادِ تبیین کی نویں نشست؛
ایرانیمن 100 سال تک استعماری قوتوں کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ڈاکٹر سلیم المنتصر یمنی
حوزہ/مشرق وسطیٰ اور عالمی حالات سے آگاہی کے لیے مجلسِ وحدت مسلمین قم کی طرف سے بروز جمعہ دار القرآن علامہ طباطبائی میں ایک علمی نشست منعقد ہوئی۔
-
ایراندعا اور صدقہ انسان کی تقدیر بدل سکتے ہیں: امام جمعہ خمین
حوزہ/ حجۃ الاسلام میر صادقی نے کہا ہے کہ دعا، صدقہ اور نماز جیسے اعمال انسان کی تقدیر میں تبدیلی لا سکتے ہیں، جو کچھ شبِ قدر یا روح پھونکے جانے کے وقت انسان کے لیے مقدر ہوتا ہے، وہ بعض اعمال…
-
حجت الاسلام والمسلمین رضا خدری:
ایرانرہبر معظم انقلاب کی مدبرانہ حکمت عملی نے امریکہ کو مذاکراتی بند گلی میں پہنچا دیا
حوزہ/ حجت الاسلام رضا خدری نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران، رہبر معظم انقلاب کی بصیرت اور حکمت عملی سے ہمیشہ عزت، اقتدار اور قومی مفادات کے تحفظ پر زور دیتا رہا ہے۔
-
حجت الاسلام سید حسین حسینی:
ایرانعالمی برادری غزہ میں انسانی المیے کو روکنے کے لیے اقدام کرے
حوزہ/ حجت الاسلام سید حسین حسینی نے کہا: بین الاقوامی مذاکرات میں جمہوریہ اسلامی ایران کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور نہ آئے گی، ہم ہمیشہ اپنی اصولی پالیسیوں پر قائم رہے ہیں۔
-
امام جمعہ دماوند:
ایرانفلسطینی مظلوموں کی حمایت شرعی فریضہ کے ساتھ انسانی ذمہ داری بھی ہے
حوزہ/ حجتالاسلام کاظم فتاح دماوندی نے کہا: رہبر معظم کی اطاعت گزشتہ 46 برسوں میں ہماری کامیابیوں کا راز رہی ہے۔
-
ایرانمذاکرات کا مقصد عوامی مشکلات کا حل اور پابندیاں ختم ہونا چاہیے؛ امام جمعہ ہمدان
حوزہ/ امام جمعہ ہمدان حجت الاسلام و المسلمین حبیب اللہ شعبانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات صرف بات چیت کے لیے نہیں بلکہ عوامی مفاد اور اقتصادی مسائل کے حل کے لیے کرتا ہے۔ ان کا کہنا…
-
آیتالله کعبی:
علماء و مراجعغزہ میں نسل کشی مغربی تہذیب کا تحفہ/ عالمی برادری کی خاموشی انسانیت سے غداری ہے
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیتالله عباس کعبی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیت ایک منظم نسل کشی ہے، جس میں 70 فیصد سے زائد متاثرین خواتین، بچے اور امدادی کارکنان ہیں۔
-
علماء و مراجعملت ایران نہ کسی کے آگے جھکے گی، نہ ذلت قبول کرے گی: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ امام جمعہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے خطبے میں کہا کہ ملت ایران عزت اور کرامت کی راہ پر گامزن ہے اور کسی بھی صورت میں مستکبرین کے آگے سر نہیں جھکائے گی۔
-
حجت الاسلام خان علی ابراہیمی:
انٹرویوزجمہوریہ اسلامی ایران نے دشمن کی نفسیاتی جنگ کو ناکام بنا دیا ہے
حوزہ / حجت الاسلام خان علی ابراہیمی نے کہا: ایران اور امریکہ کے درمیان غیر مستقیم مذاکرات کا وقت قریب آ رہا ہے اور اس کی سابقہ مثالیں بھی موجود ہیں، دشمن کی طرف سے شدید نفسیاتی جنگ دیکھنے میں…
-
حجت الاسلام غلام علی صفائی بوشہری:
ایرانحوزہ علمیہ معاشرے کے فکری اور ثقافتی دفاع میں فرنٹ لائن پر ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین غلام علی صفائی بوشہری نے کہا: جو انسان خدا اور روزِ قیامت پر ایمان رکھتا ہے وہ اگر کسی آزمائش کے موقع پر صبر نہ کرے تو اپنا ایمان کھو دیتا ہے۔
-
ایرانصرف ولایت کے راستے پر چل کر ہی کامیابی ممکن ہے: حجت الاسلام والمسلمین فرخ فال
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری نے ولایت فقیہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ولایتِ فقیہ اسلامی حاکمیت کا مستحکم اور فولادی ستون ہے اور اسلامی احکام کا نفاذ اسی کے بغیر ممکن نہیں۔
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر "تحریر پوسٹ" کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے آل سعود…
-
ایرانقم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد / جنت البقیع کی تعمیر نو کا پرزور مطالبہ
حوزہ/ قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر "تحریر پوسٹ" کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے آل سعود…
-
ایرانقم المقدسہ میں جنت البقیع انٹرنیشنل کانفرنس؛ قبور جنت البقیع شعائر اللہ میں شامل ہیں، مقررین
حوزہ/قم المقدسہ؛ انہدام جنت البقیع کے عنوان سے ایک عظیم الشان انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں طلاب اور علماء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
علماء و مراجعوہابی علمی تجزیے کی صلاحیت نہ رکھنے کے باعث اسلامی مسائل کو غلط سمجھتے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے فرمایا کہ وہابی، اسلامی مسائل خصوصاً توحید اور شرک کے تجزیے کی علمی صلاحیت نہ رکھنے کے باعث سخت الجھن کا شکار ہیں اور جہاں بھی موقع ملتا ہے، مخالفت پر اتر…
-
ایرانقم المقدس میں یوم انہدام بقیع کے موقع پر "انٹرنیشنل جنت البقیع کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ/ انہدام جنت البقیع کے المناک اور روح فرسا واقعے کو ۱۰۲ سال گزر چکے ہیں، اور یہ درد آج بھی اہلِ بیت (ع) سے محبت رکھنے والوں کے دلوں کو زخمی کرتا ہے۔ اس ظلمِ عظیم، مقدس قبور کی بےحرمتی اور…
-
آیت اللہ سید یوسف طباطبائی نژاد:
ایرانمذہبی شعائر کی تعظیم ولایت سے وابستگی میں اضافہ کا باعث ہے
حوزہ / امام جمعہ اصفہان نے کہا: مذہبی شعائر کی پاسداری، ولایتمداری کو فروغ دینے کا ایک بہترین موقع ہے۔ امام رضا علیہ السلام سے مروی ایک روایت میں ہے: "رَحِمَ اللَّهُ عَبْداً أَحْیَا أَمْرَنَا"…
-
امام جمعہ مشکات:
ایرانغزہ کے عوام کے قتل عام پر خاموشی ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے
حوزہ / امام جمعہ مشکات نے کہا: غزہ کے عوام کے قتل عام کے ہولناک واقعات کے مقابلے میں دنیا کے عوام بالخصوص مسلمان خاموش تماشائی نہیں بن سکتے۔
-
علماء و مراجعاگر معاشرہ قرآنی ہو تو دشمن حملہ کی جرأت نہیں کرے گا: آیتالله العظمی جوادی آملی
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے کہا ہے کہ اگر کوئی معاشرہ حقیقی معنوں میں قرآنی ہو تو دشمن اس پر حملہ کرنے کی جرأت نہیں کرے گا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رنجبر:
ایرانطلاب کی خدمت کرنا حضرت ولی عصر (عجل) کے لطف و عنایات کا سبب بنتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین رنجبرنے کہا: نئے سال میں طلاب کی خدمت اور تعلیمی سرگرمیوں کے سلسلہ میں صرف معمول کے کاموں پر اکتفا نہ کیا جائے بلکہ حوزہ علمیہ کے تمام مسئولین کو چاہیے کہ وہ مدارس…
-
ایرانقرآن اور اہل بیتؑ، انسانیت کے لیے کامیاب زندگی کا بہترین ذریعہ ہیں: آیتالله دری نجفآبادی
حوزہ/ ایران کے صوبہ مرکزی میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت الله قربانعلی دری نجفآبادی نے کہا ہے کہ قرآن کریم اور اہل بیت علیہم السلام، حق و معرفت کے متلاشی انسانوں کو صحیح زندگی گزارنے کا راستہ…
-
محترمہ سکینہ رضائی:
خواتین و اطفالدشمن کا مسئلہ ایٹم بم یا اسلحہ نہیں بلکہ ایران کی ترقی و پیشرفت ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ حضرت نرجس(س) ساری کے تعلیمی امور کی سرپرست نے کہا: وہابیت اہل سنت کا ایک منحرف فرقہ ہے جو توسل اور شفاعت کو شرک سمجھتا ہے۔
-
ایرانغزہ میں مظالم پر خاموشی، درحقیقت درندگی کی حمایت اور انسانیت کی موت ہے: حجتالاسلام بصیرتی
حوزہ/ ایران کے شہر کاشان میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجتالاسلام مهدی بصیرتی نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری صہیونی مظالم پر خاموشی، درحقیقت درندگی کی حمایت اور انسانیت کی موت کی ہے۔
-
مقالات و مضامینایران واقعیت کے آئینے میں
حوزہ/ ایران اس وقت دنیا کی بڑی طاقتوں میں شمار ہوتا ہے۔ وہ نہ صرف عسکری اعتبار سے، بلکہ تعلیمی، سائنسی، اقتصادی اور سیاسی لحاظ سے بھی ایک مضبوط اور مستحکم ملک ہے۔ عسکری اعتبار سے اس نے ماضی کے…