-
بیروت پر حملے کا جواب تل ابیب کو نشانہ بنا کر دیا جائے گا: شیخ نعیم قاسم
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے تاکید کی ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے شہید سید حسن نصر اللہ، سید ہاشم صفی الدین، سردار قاسم سلیمانی، اور محمد عفیف النابلسی سمیت تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
محمد عفیف نے شہادت کے لیے سخت محنت کی اور اپنی منزل پا لی: رکن پارلیمنٹ لبنان
حوزہ/ حزب اللہ کے میڈیا تعلقات کے سربراہ محمد عفیف کی شہادت پر لبنانی رکن پارلیمنٹ اور کمیٹی برائے میڈیا و مواصلات کے سربراہ، ابراہیم الموسوی نے اظہار تعزیت کیا۔
-
ویڈیو/ تل ابیب پر حزب اللہ کے حملوں کے بعد کا منظر
حوزہ/ اس ویڈیو میں حزب اللہ لبنان کی جانب سے مقبوضہ تل ابیب پر حملوں کے بعد کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
امام خمینی (رح) کے نواسے کی امام جمعہ نجف اشرف سے ملاقات
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید علی خمینی نے نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی سے ملاقات کی۔
-
جی 20 کے سربراہان کا غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
حوزہ/ جی 20 کے سربراہان نے برازیل کے شہر ریودوژانیرو میں منعقدہ اجلاس کے بعد جاری کردہ مشترکہ بیان میں غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنان کا اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت کا اعلان
حوزہ/ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے مسلح افواج پر جاری مسلسل حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت درج کروائے گا۔
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سید مقاومت کی مجلس چہلم میں شرکت اور خطاب
حوزہ/ کربلا؛ بین الحرمین میں شہید سید مقاومت علامہ سید حسن نصراللہ کی مجلس چہلم کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شرکت کی اور حاضرین سے خطاب کیا۔
-
ٹرمپ کا منصوبہ "گریٹر اسرائیل" کے قیام پر مبنی ہے: امام جمعہ بغداد
حوزہ/ آیت اللہ موسوی نے خبردار کیا کہ ٹرمپ کا منصوبہ "گریٹر اسرائیل" کا قیام ہے، اور عرب ممالک بھی اس منصوبے کی تکمیل کے لیے کوشاں ہیں، ٹرمپ کو فلسطینیوں کے حقوق یا امن سے کوئی دلچسپی نہیں؛ ان کا واحد مقصد اسرائیل کے مقاصد کو پورا کرنا ہے۔
-
پاپ فرانسس کا غزہ میں نسل کشی پر سوال: عالمی برادری تحقیقات کرے
حوزہ/ دنیا کے کیتھولک مسیحیوں کے رہنما پاپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیل کی جنگی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کرے کہ آیا یہ مظالم فلسطینی عوام کی نسل کشی کے زمرے میں آتے ہیں یا نہیں۔
-
ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
حوزہ/ صہیونی حکومت کے صدر اسحاق ہرزوگ نے آذربائیجان میں منعقدہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی کانفرنس COP29 میں شرکت کا سفر اس وقت منسوخ کر دیا جب ترکیہ نے اسرائیلی طیارے Wing of Zion کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
-
آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے کشمیر (پاکستان) کے سابق وزیر اعظم کی ملاقات
حوزہ/ کشمیر (پاکستان) کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
صیہونی حملےمیں حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف شہید
حوزہ/ حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف آج بیروت کے رأس النبع میں غاصب و جابر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہو گئے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی: حجاب معاشرتی پاکیزگی کا ضامن ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا ہے کہ معاشرتی طہارت اور قداست، عفت و حجاب کے ذریعے ممکن ہے اور ان اصولوں کی خلاف ورزی معاشرے کو فساد کی گہرائیوں میں ڈھکیل دیتی ہے۔
-
حزب اللہ کا اعلان: 100 سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک، سینکڑوں زخمی
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران اس نے 100 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور سیکڑوں کو زخمی کیا ہے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف: حزب اللہ کے سامنے شکست تسلیم
حوزہ/ آج بروز اتوار اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج حزب اللہ لبنان کو زیر کرنے اور گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کی اقتدا میں نجف اشرف میں سالانہ جلوس عزائے فاطمیہ برآمد
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی اقتدا میں نجف اشرف میں ان کے مرکزی دفتر سے جلوس عزائے فاطمیہ برآمد ہوا اور حرم امیر المومنین علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوا، اس موقع پر کثیر تعداد میں علماء و طلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف موجود تھے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی قیادت میں نجف اشرف میں جلوس عزائے فاطمیہ کا اہتمام
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مظلومانہ شہادت کی یاد میں سالانہ جلوس عزائے فاطمیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت حضرت آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے کی۔ یہ جلوس مرکزی دفتر نجف اشرف سے شروع ہو کر حرم حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوا۔
-
حجت الاسلام و المسلمین قبانچی:
غزہ جنگ کا واحد حل دہشت گردی اور تشدد کی سیاست سے دوری، جارحیت کو روکنا اور ظالم کو سزا دینا ہے
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے عرب سربراہی اجلاس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: یہ اجلاس ریاض میں عراق کی دعوت پر غزہ اور اسرائیل کے مسئلے پر بحث کے لیے منعقد ہوا۔
-
تحریکِ عہد اللّٰہ عراق کے سربراہ:
دشمن کا صرف لبنان و غزہ ہدف نہیں، بلکہ اصل ہدف ایران ہے
حوزہ/عراقی مزاحمتی تحریک عہد اللّٰہ کے سربراہ نے کہا کہ مجرم امریکہ کی سربراہی میں دشمنوں کا ہدف، صرف غزہ، لبنان اور سوریہ نہیں ہے، بلکہ یہ ممالک دشمن کے اہداف کا ایک حصّہ ہیں اور دشمنوں کا اصل ہدف، اسلامی جمہوریہ ایران ہے۔
-
آیت اللہ سید محسن حجت:
مسلمانوں کا اتحاد موجودہ حساس دور کی اہم ضرورت اور انہیں درپیش مسائل کا واحد حل ہے
حوزہ/ آیت اللہ حجت نے مجمع جہانی شیعہ شناسی کے عہدیداروں سے ملاقات میں مختلف ممالک کے دینی علما کی فعالیت اور اصول اعتقادی کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مسلمانوں کے اتحاد کو اس حساس دور کی اہم ضرورت قرار دیا۔
-
جماعت علماء مسلمان الجزائر کے سربراہ:
لبنان اور غزہ پر حملہ تمام مسلمانوں پر حملہ ہے
حوزہ/ شیخ عمار طالبی نے کہا: آپ لوگ ابھی میدان میں ہیں اور سید حسن نصر اللہ رحمۃ اللہ شہید ہو چکے ہیں۔ وہ ان عظیم شہداء میں سے ایک ہیں جنہوں نے اس فوج کی قیادت کی جو آج بھی ظالم اور غاصب صہیونیوں کے مقابل میں نبرد آزما ہے۔
-
مشرق وسطیٰ کی عالمی امور کونسل کے ماہر:
غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور برطانیہ شریک ہیں
حوزہ/مشرق وسطیٰ کی امور کونسل میں خارجہ پالیسی اور سیکورٹی پروگرام کے ڈائریکٹر عادل عبد الغفار نے الجزیرہ سے گفتگو میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکہ غزہ کی نسل کشی میں اسرائیل کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، کہا ہے کہ غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور برطانیہ شریک ہیں۔
-
شیخ نعیم قاسم کا حزب اللہ کے مجاہدین کے نام پیغام؛ قابلِ فخر جدوجہد پر خراجِ تحسین
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے تحریک کے مجاہدین کے نام ایک خط میں، غاصب صیہونی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے خلاف مجاہدین کی قابلِ فخر عسکری جدوجہد پر انہیں زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
-
قومی مرکز لبنان کے سربراہ:
او آئی سی اجلاس میں بشار الاسد کا مؤقف، واضح اور شفاف تھا
حوزہ/قومی مرکز لبنان کے سربراہ کمال الخیر نے او آئی سی اجلاس میں شام کے صدر بشار الاسد کی تقریر کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب سربراہان کے اجلاس میں بشار الاسد کا مؤقف، واضح اور روشن مؤقف تھا۔
-
دشمنوں کی سفاکیت سے مزاحمت مغلوب نہیں ہوگی، لبنانی رکن پارلیمنٹ
حوزہ/لبنان کی پارلیمنٹ کے رکن علی عمار نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی دشمن اس فکر میں ہیں کہ وہ اپنی سفاکیت سے مزاحمتی عزم کو متزلزل کریں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔
-
سربراہ مجمع علمائے لبنان:
اسلامی مزاحمت کے جوان رہبر معظم سے اپنی شجاعت اور قوت کسب کرتے ہیں: شیخ غازی یوسف حنیہ
حوزہ/ شیخ غازی یوسف حنیہ نے کہا کہ حزب اللہ اور حماس کے اسلامی مزاحمت کے جوان رہبر معظم کے رہنمائیوں پر کان دھرتے ہیں اور ان سے اپنی شجاعت و طاقت کسب کرتے ہیں۔
-
ولایت امیر المؤمنین علیہ السلام عظیم نعمت ہے: آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے نجف اشرف میں اپنے مرکزی دفتر میں حشد الشعبی کے ایک وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان سے خطاب کیا اور عراق کی آزادی و تحفظ میں حشد شعبی کے کردار کو سراہا۔
-
اسرائیل غزہ میں قحط کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: جنوبی افریقہ
حوزہ/ جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں ایک کیس دائر کیا ہے، جس کے شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ تل ابیب غزہ میں قحط کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
حزب اللہ زندہ ہے؛ غاصب اسرائیل کے خلاف اہم کاروائی
حوزہ/غاصب صیہونی فوج کی جارحیت کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، 200 سے زائد میزائل فائر کیے ہیں۔
-
ریاض؛ او آئی سی اجلاس کا اختتام پذیر؛ مشترکہ بیان جاری
قدس ریڈ لائن ہے/ایران، عراق اور شام کی خودمختاری کا احترام ضروری
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی درخواست پر او آئی سی کا اہم اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا تھا، جس کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔