۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
شبیر میثمی

حوزہ/علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری بیان میں کہا کہ ناروے کے شہر کرستیان ساند میں اسلام مخالف شدت پسند تنظیم کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کی گئی اور سکیورٹی خاموش تماشائی بنی رہی جبکہ مزاحمت کرنے والے جوان کو گرفتار کیا گیا ہم اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری بیان میں کہا کہ ناروے کے شہر کرستیان ساند میں اسلام مخالف شدت پسند تنظیم کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کی گئی اور سکیورٹی خاموش تماشائی بنی رہی جبکہ مزاحمت کرنے والے جوان کو گرفتار کیا گیا ہم اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

انھوں نے مطالبہ کیا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اس قسم کے عمل کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .