حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق لکھنؤ (کاظمین) کربلا تالکٹورہ لکھنو کے بعد تنظیم المکاتب کے مرکزی شعبہ کی جانب سے دینی خدمات کے لئے ماه ربیع الاول میں کاظمین لکھنؤ میں بھی کیمپ لگایا گیا تا کہ مومنین اس دینی تعلیمی ادارے تنظیم المکاتب سے واقفیت کے ساتھ، اسکی دینی خدمات بھی بہ آسانی حاصل کر سکیں۔
موصولہ اطلاع کے مطابق اس کیمپ میں مکاتب امامیہ کی نصابی کتب کے علاوہ مختلف زبانوں میں دینی و مذہبی کتب ، طغرے سامان عزا اور تحائف وغیرہ موجود تھے۔ نیز مومنین و مومنات کے دینی سوالات کے جوابات کے لئے علمائے کرام اور جامعة الزهرا كى معلمات بھی موجود تھیں۔

حوزه/ تنظیم المکاتب لکھنؤ کی جانب سے معارف اسلامی کی ترویج اور عوام سے دینی روابط کے استحکام کے لیے مختلف جگہوں پر دینی بیداری کیمپ لگایا گیا۔
-
فقہی مسالک پر دہلی یونیورسٹی میں تبادلۂ خیال
حوزه/ اسلامی فقہ یا تھیالوجی کا تصور عیسائی یا ہندو تھیالوجی سے بالکل مختلف ہے کیونکہ دوسرے مذاہب کے برعکس اسلامی فقہ زندگی، سوسائٹی اور حکومت کے تمام…
-
دینی خدمات کی فراہمی کے لئے کربلا تالکٹورہ میں تنظیم المکاتب کی جانب سے کیمپ +تصاویر
حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے کربلا تال کٹورہ میں کیمپ لگایا گیا تا کہ مومنین اس دینی تعلیمی ادارے تنظیم المکاتب سے واقفیت…
-
نائیجیریا حکومت شیخ زکزاکی کو علاج کے لئے ہندوستان آنے کی اجازت دے،علامہ سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی نے شیخ ابراہیم زکزاکی کی مظلومانہ گرفتاری اور ان کے علاج میں برتی جارہی غفلت…
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب لکھنؤ میں جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں تعزیتی جلسہ
حوزہ/ عالم اسلام شہداء کے سوگ میں ڈوبا ہوا ہے اور ہر طرف سے امریکہ کے ناپاک ارادوں کی مذمت ہورہی ہے اور اب عالم اسلام کو جان لینا چاہیئے کہ امت مسلمہ کی…
-
درگاہ عالیہ باب الحوائج بگھرہ میں شرعی سوالات و جوابات کیمپ
حوزہ/ شعبہ استفتاءات دفتر نمایندگی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ لکھنو(یوپی) کے زیر اہتمام، انجمن عارفی بگھرہ کی جانب سے چار روزہ کیمپ…
-
مفہوم شہادت سے واقف موت سے نہیں گھبراتے۔ مولانا صبیح الحسین
حوزہ/تعلیماتِ اسلامی میں شہادت، حیات کا عالی ترین مرتبہ ہے اسی لیے ہمارے مکتب میں موت اصل حیات تک پہنچنے کا وسیلہ ہے، زندگی کا خاتمہ نہیں۔شہید قاسم سلیمانی…
-
تنظیم المکاتب کے سکریٹری کا ہندوستانی وزیر اعظم کو کھلا خط
حوزہ/ اپنے خط کے ذریعہ سکریٹری تنظیم المکاتب نے ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کی یاد دلاتے ہوئے موجوده حالات کو کنٹرول کرنے کی وزیر اعظم سے گذارش کی۔
آپ کا تبصرہ