۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
دینی خدمات کی فراہمی کے لئے کربلا تالکٹورہ میں تنظیم المکاتب کی جانب سے کیمپ 

حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے کربلا تال کٹورہ میں کیمپ لگایا گیا تا کہ مومنین اس دینی تعلیمی ادارے تنظیم المکاتب سے واقفیت کے ساتھ، اسکی دینی خدمات بھی بہ آسانی حاصل کر سکیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،لکھنو/ اربعین حسینی کے موقع پر ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے کربلا تال کٹورہ میں کیمپ لگایا گیا تا کہ مومنین اس دینی تعلیمی ادارے تنظیم المکاتب سے واقفیت کے ساتھ، اسکی دینی خدمات بھی بہ آسانی حاصل کر سکیں۔

اس کیمپ میں مکاتب امامیہ کی نصابی کتب کے علاوہ مختلف زبانوں میں دینی و مذہبی کتب، طغرے سامان عزا اور تحائف وغیرہ موجود تھے۔نیز مومنین و مومنات کے دینی سوالات کے جوابات کے لئے علماء و افاضل تشریف فرما تھے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .