منگل 7 جولائی 2020 - 14:30
ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات کی توسیع میں تیونس، جاپان اور یوکرین ساتھ ساتھ

حوزہ/محمد باقر قالیباف کو اسپیکر کے عہدے پر تقرری کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے تیونسی ، جاپانی اور یوکرین کی پارلیمنٹوں کے اسپیکروں نے ایران کیساتھ پارلیمانی تعلقات کی مضبوطی اور توسیع پر زور دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،محمد باقر قالیباف کو اسپیکر کے عہدے پر تقرری کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے تیونسی ، جاپانی اور یوکرین کی پارلیمنٹوں کے اسپیکروں نے ایران کیساتھ پارلیمانی تعلقات کی مضبوطی اور توسیع پر زور دیا۔

تیونسی، جاپانی اور یوکرینی پارلیمنٹوں کے اسپیکروں نے ایرانی نئے اسپیکر 'محمد باقر قالیباف کو اپنے علیحدہ پیغامات میں اسپیکر کے عہدے پر تقرری کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایران کے ساتھ پارلیمانی تعلقات کو مضبوط بنانے اور وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha