جمعہ 18 اپریل 2025 - 08:46
احکام شرعی | کیا آذان کے وقت سے پہلے نماز کیلئے وضو کیا جاسکتا ہے؟

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے وقت سے پہلے نماز کیلئے وضو کرنے کا حکم بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے وقت سے پہلے نماز کیلئے وضو کرنے کا حکم بیان کیا ہے جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔

رہبر انقلاب اسلامی سے پوچھے گئے سوال اور اس کا جواب کا متن اس طرح ہے :

سوال: کیا وقت داخل ہونے سے پہلے(اذان سے پہلے) نماز کیلئے وضو کیا جاسکتا ہے؟

جواب: اگر طہارت کے بعد وضو ہونے کے ارادہ سے وضو کیا جائے تو اس میں کسی قسم کی کوئی مشکل نہیں اور وضو بھی صحیح ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • خیرالنساء IR 14:49 - 2025/04/18
    آیا میتونید اون هدیه به ما داده که از اون برای دیگران هدیه بخرند بعد اگر اون یک سال شد خمس داره