۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
علامہ عارف واحدی

حوزہ/ اسلام آباد میں منعقدہ رحمت للعالمین وحدت کانفرنس سے خطاب میں شیعہ علماء کونسل کے رہنماء کا کہنا تھا کہ محبت و رواداری کے جذبوں کو فروغ دیکر ایک دوسرے کو مضبوط کیا جائے۔ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے دشمن شناسی ضروری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماء علامہ عارف واحدی نے کہا ہے کہ امت کی بقاء اور دشمنوں کی شکست کے لیے اس طرح کے اجتماعات کی اشد ضرورت ہے۔ طاغوت کے نمائندے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کے لیے چالیں چل رہے ہیں۔

اسلام آباد میں منعقدہ رحمت للعالمین واحدت کانفرنس سے خطاب میں علامہ عارف واحدی کا کہنا تھا کہ محبت و رواداری کے جذبوں کو فروغ دے کر ایک دوسرے کو مضبوط کیا جائے۔ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے دشمن شناسی ضروری ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .