منگل 17 نومبر 2020 - 23:30
جامعہ المصطفی لبنان میں تھیسس بعنوان "امام خامنہ ای کی نگاہ میں قرآن کریم کی تفسیری روش " کا جائزہ

حوزہ/ لبنان حوزہ علمیہ رسول اکرم (ص) میں ایک تھیسس بعنوان "امام خامنہ ای کی نگاہ میں قرآن کریم کی تفسیری روش " کا جائزہ اور اعلیٰ نمبروں کے ساتھ کامیاب دفاع کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ المصطفی شعبہ لبنان سے وابستہ حوزہ علمیہ رسول اکرم (ص)  میں ایک تھیسس بعنوان " امام خامنہ ای کی نگاہ میں قرآن کریم کی تفسیری روش " کا جائزہ لیا گیا اور دفاع کیا گیا ۔اس دفاعیہ پروگرام میں جامعہ المصطفی کے اساتذہ شیخ حسن الہادی اور شیخ محمد شقیر موجود تھے۔

اس عنوان پر یہ تھیسس جامعہ المصطفی شعبہ لبنان ایم فل کے ایک طالب علم علی خلف نے لکھا تھا ، انہوں نے اعلیٰ نمبروں سے کامیاب دفاع کیا ۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha