۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
علماۓ پاکستان

حوزہ/ جامعہ ولی العصر چاہ جھاڑی والا جھنگ میں طلباء کرام اور اساتذہ کرام حضرت حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید قاضی سید نیاز حسین نقوی صاحب مرحوم و محسن ملت ابوذر زمان علامہ سید صفدر حسین نجفی مرحوم کے ایصال ثواب کیلیے کے لیے ختم قرآن کا اہتمام کیا گیا

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے جامعہ ولی العصر چاہ جھاڑی والا جھنگ میں طلباء کرام اور اساتذہ کرام حضرت حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید قاضی سید نیاز حسین نقوی صاحب مرحوم و محسن ملت ابوذر زمان علامہ سید صفدر حسین نجفی مرحوم کے ایصال ثواب کیلیے کے لیے ختم قرآن کا اہتمام کیا گیا اور انکی بلندی درجات کیلئے دعا کا اہتمام کیا گیا ۔

اسمیں کوئی شک نہیں کہ ٣٠ سال بعد آج بھی جو اپنے چاہنے والوں میں زندہ ہو اور بہ لوث خدمات کا نتیجہ جہاں خدا وند وہاں اجر دیتا ہے یہاں بھی انکی یاد کو اپنے بندوں میں زندہ رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے بانی صدر و محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی 31 ویں برسی اور نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے چالیسویں کی اور مینجنگ ٹرسٹی جامعۃ المنتظر سیٹھ نوازش علی کی کی یاد میں پاکستان اور دوسرے ممالک میں سلسلہ جاری و ساری ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .